اتوار , 10 دسمبر 2023

پنجاب حکومت کا 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب حکومت نے 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں لاہور میں 28 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا، 29 نومبر کو بارش کا بڑا سسٹم لاہور میں آنے کا امکان ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …