جمعہ , 8 دسمبر 2023

وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالت کے خلاف فیصلے کو چیلنج کر دیا۔سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ابتدائی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی، وزارت داخلہ کی جانب سے مکمل اپیل دو ہفتوں میں دائر کی جائے گی۔

وزارت داخلہ نے اپیل میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی: سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ …