اتوار , 10 دسمبر 2023

تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب

گوجرانوالہ: تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہو گا، لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ 5 واں ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام بھی شرکت کریں گے۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …