جمعہ , 14 مئی 2021

ali.ch

ایرانی خاتون صحافی کی گرفتاری پرامریکہ کو ایران کا انتباہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللهیان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکہ نےپریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کر کے جو سیاسی کھیل شروع کی ہے اگر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہیں کیا گیا تواس سیاسی کھیل کا نتیجہ امریکہ کے حق میں نہیں …

مزید پڑھیں »

’’امریکی انتخابات میں دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی ‘‘

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ٹرمپ کے سابق وکیل نے کہا ہے کہ 2016 کے انتخابات کے سلسلے میں کی گئی دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی اور اس پر شدید پچھتاوا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مائیک کوہن کا کہنا تھا کہ الیکشن دھاندلی پر جیسا واشنگٹن پوسٹ نے لکھا وہ میں نے صدر ٹرمپ کے حکم اور ان …

مزید پڑھیں »

’’بریگزٹ ڈیل‘‘ پارلیمنٹ میں دوبارہ رائے شماری کا اعلان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں دوبارہ رائے شماری کااعلان کردیا گیا،29 جنوری کو ایک روزہ بحث کے بعد دوبارہ رائے شماری ہوگی۔ اپوزیشن لیڈرکہتے ہیں مطالبات نہ مانے گئے تو دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو ایک نئی مشکل صورت حال کا سامنا ہے کیونکہ 20 وزرا نے استعفے دینے کی دھمکی دے دی …

مزید پڑھیں »

وائٹ ہاؤس سمیت اہم عمارات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا نوجوان گرفتار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا میں حکام نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو ان کے دعوے کے مطابق وائٹ ہاؤس پر حملے کے لیے دھماکہ خیز مواد اور ایک اینٹی ٹینک راکٹ خریدنا چاہتا تھا۔ جارجیا کے اٹارنی بیونگ پَیک کے مطابق ملزم ہاشر طہب کے بارے میں مقامی افراد نے ایف بی آئی کو شکایت کی تھی …

مزید پڑھیں »

امن مذاکرات پاکستان میں کئے جائیں،امریکا کا افغان طالبان سے مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے افغان طالبان سے مذاکرات کا ایک دور پاکستان میں کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے افغان طالبان کے جواب کا انتظار ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے پاکستانی حکام سے ملاقات میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال بھی کی، وہ آج وزیر خارجہ شاہ محمود …

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی

‎‎اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمپنی ’کارگل گلوبل ایگزیکٹو کمپنی‘ نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ‎وزرات تجارت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےکارگل گلوبل ایگزیکٹو کمپنی کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے کہا کہ کمپنی کی طرف سے سرمایہ کاری سے پاکستان میں زرعی شعبے …

مزید پڑھیں »

وزیر بلدیات سندھ کا دورہ کراچی، سیوریج نظام کو مکمل طور پرٹھیک کرنے کی ہدایات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اورپانی اور سیوریج کی لائنیں ٹوٹنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے نشتر روڈ کا اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کام کے دوران پانی اور سیوریج کی لائنیں ٹوٹنے پر اپنے ہمراہ اسپیشل سیکریٹری نیاز سومرو، ایم ڈی واٹر بورڈ …

مزید پڑھیں »

’’سندھ حکومت گرا نہیںرہے، جلد خودد گرنے والی ہے‘‘وزیراطلاعات خیبرپختون خوا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات خیبرپختون خوا شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نہیں گرا رہے ہیں، وہ خود گرنے والی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری سے کوئی این آر او نہیں ہوگا،پی پی پی وزیراعلیٰ سندھ کو خود تبدیل کرے۔ وزیراطلاعات خیبرپختون خوا نے مزید کہا کہ سندھ میں …

مزید پڑھیں »

’’نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ انڈیکس پروگرام‘‘ منصوبے کا اجراء

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان نےکا نوجوانوں سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئےملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں سے متعلق قومی سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی عثمان ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اقوام متحدہ کے پاکستان میں اعلیٰ حکام اور محکمہ شماریات کے افسران نے شرکت کی۔ ذرائع …

مزید پڑھیں »

امریکی نمائندےزلمے خلیل زاد کی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے طالبان سے مذاکرات کیلئےسہولت کاری پروزیرخارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں زلمے خلیل زاد کے ہمراہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نمائندے بھی شریک تھے۔ اس …

مزید پڑھیں »