جمعہ , 19 اپریل 2024

ali.ch

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا مختصر تعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پاکستان کے 26ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر 1954ء کو ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے، 1975ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹر کی ڈگر ی حاصل کی اور 1977ء …

مزید پڑھیں »

چیخنے چلانے سے کچھ نہیں بدلنے والا

امریکی وزیر خارجہ پمپیو اور قومی سلامتی کے مشیرجون بولٹن کی مغربی ایشیا یا مشرق وسطیٰ میں اچھل کود اور چیخنے چلانے سے اب زمینی حقائق تو بدلنے سے رہے ۔ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ کئی ہزار کلومیٹر سفر اور ہزاروں لیڑ فیول خرچ کرنے اور ایک دارالحکومت سے دوسرے دارالحکومت تک زبانی کلامی فائر کرنے سے دنیا یہ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمانوں سے ناروا سلوک

(امیر حسین) قائداعظم محمد علی جناح نے اپنوں اور پرائیوںکی شدید تر مخالفت کے باوجود اپنے عزم و استقلال کے بل بوتے پر آزاد مملکت کے طو رپر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام کو یقینی بنایا تاکہ ہم آزادی کے ساتھ اپنے اپنے دینی مسالک کے مطابق اور اپنے اپنے سیاسی و اقتصادی آدرشوں کے طابع اور بردباری سے اپنے …

مزید پڑھیں »

سعودیہ میں پاکستانیوں پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔؟

(مجاہد بریلوی) بدقسمتی سے ادھر سال بھر سے قلم کی گھسائی جو ان کالموں میں ہورہی ہے۔تو یہ احساس شدت سے بڑھنے لگا ہے کہ موضوع سیاسی ہو یا سماجی ۔۔۔معاشی ہو یا صحافتی ۔۔۔یہ لفظ یعنی ’’بدقسمتی ـ‘‘کچھ زیادہ ہی تواتر سے آنے لگا ہے ۔ اب یہی دیکھیں کہ خانہ کعبہ اور مدینہ ٔ منورہ جیسے مقامات ِمقدسہ …

مزید پڑھیں »

’’پاگل شخص” کا نظریہ کار آمد نہیں رہا‘‘

(ترجمہ: فرحت حسین مہدوی) امریکہ میں ہر روز ایک نیا ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بستر سے اٹھتا ہے اور اندرونی مسائل نیز بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اظہار خیال کرتا ہے۔ کسی کو نہیں معلوم کہ امریکی صدر آج ۱۴ جنوری کو کیا فیصلہ کرنے والے ہیں۔ وہ لمحوں میں فیصلہ کرتے ہیں اور ٹوئیٹر میں اپنے پیج …

مزید پڑھیں »

شام میں مغربی عربی محاذ کو عبرتناک شکست

(سید رحیم نعمتی) فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریان نے اپنے اردنی ہم منصب ایمن الصفدی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے: "قیام امن کے عمل کی شرائط شفاف طور پر منعقد ہونے والے انتخابات پر بھی لاگو ہوں گی۔ اب اگر بشار اسد اس الیکشن میں امیدوار کے طور پر سامنے آتے ہیں …

مزید پڑھیں »

ہم تعلیم میں پیچھے کیوں؟

(سید ذیشان علی کاظمی) ترقی کے اس دور میں وہ قومیں ہی دیگر قوموں کا مقابلہ کر پاتی ہیں جو تعلیمی میدان میں اپنی ہم عصر اقوام سے آگے ہوتی ہیں، ایک وقت تھا مسلمان تعلیمی لحاظ سے آگے تھے عراق، اسپین، مصر، شام کی قدیم درس گاہیں اور پوری دنیا کا ان درس گاہوں سے رجوع اس بات کا …

مزید پڑھیں »

سیاسی اختلافات میں حد سے نہ بڑھنے پائے کوئی

(حیدر جاوید سید) جناب وزیراعظم نے حزب اختلاف کے مشاورتی اتحاد کو ملک لوٹنے والوں کا اجتماع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن این آر او کیلئے دباؤ بڑھا رہی ہے، حکومت احتساب کے عمل کو نہیں روکے گی۔ وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے بائیکاٹ پر بھی کڑی تنقید کی۔ ادھر وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے سندھ کے …

مزید پڑھیں »

ڈونکی پروجیکٹ

(جاوید چوہدری ) ایلزبتھ ڈورین 1930ء میں یارک شائر میں پیدا ہوئی‘ وہ جوانی میں محکمہ تعلیم سے وابستہ ہو ئی‘شادی کی‘ چار بچے پیدا کیے اورپڑھانا چھوڑ دیا‘ میاں بیوی نے ڈرائیر خریدا اور بچوں کے پیمپر دھونے اور خشک کرنے کا کام شروع کر دیا‘ یہ کاروبار چل نکلا لیکن یہ بہت جلد اس سے اکتا گئے‘ ڈرائیر …

مزید پڑھیں »

کابل میں مودی لائبریری اور ٹرمپ

(محمد اسلم خان) جنگ سے امریکہ کو کچھ نہیں ملا، اب ہم مذاکرات میں امن تلاش کرینگے۔ یہ صدر ٹرمپ جو مار دھاڑ سے بھرپور امریکی شاہکار کے بعد اب مذاکرات کی بساط بچھانے جا رہے ہیں لیکن افغان طالبان صرف اپنی شرائط پر مذاکرات کرینگے اس لئے وہ کٹھ پتلی کابل انتظامیہ سے مذاکرات کو تیار نہیں اور نہ …

مزید پڑھیں »