ہفتہ , 20 اپریل 2024

اقتصادی

دنیا بھر میں 70 کروڑ افراد بجلی سے محروم ہیں، عالمی بینک

عالمی بینک کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 73 کروڑ 30 لاکھ افراد کو بجلی تک رسائی حاصل نہیں ہے جبکہ 2 ارب 40 کروڑ لوگ ایسے ہیں کہ جو ابھی تک ایندھن پر انحصار کر رہے ہیں جو کہ صحت اور ماحولیات کے لیے نقصاندہ ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ‘انرجی پروگریس رپورٹ’، جو ٹریکنگ …

مزید پڑھیں »

بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک ہفتے کے دوران 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 5 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 16 اشیا ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔ بجٹ کے بعد پہلے ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.32 فیصد کا ریکارڈ اضافہ …

مزید پڑھیں »

ایران کا یمن کو اسلحے کی فراہمی کیلئے برطانیہ کے بے بنیاد دعوے کو مسترد

تہران، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی حکومت کے اس بے بنیاد الزام کو مسترد کر دیا کہ برطانوی افواج نے یمنی عوام کے لیے ہتھیاروں کی ایک ایرانی کھیپ کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ بات ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز برطانوی حکومت کی سرکاری ویب سائٹ کے اس دعوے پر اپنے ردعمل کا ظاہر کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

چین کی ایرانی تیل کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر تنقید

تہران،  چینی وزارت خارجہ نے ایرانی تیل کی صنعت، چینی اور اماراتی کمپنیوں کے خلاف ایرانی تیل کی مصنوعات کی غیر قانونی فروخت اور سپلائی پر نئی امریکی پابندیوں پر تنقید کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری اور ایران کے درمیان عقلی تجارت اور قانونی تعاون کا احترام کیا جانا چاہیے۔ اس …

مزید پڑھیں »

امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل

دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز شام کے الجزیرہ کے علاقے کے کنویں سے نکالے گئے تیل کو امریکی دہشتگرد 45 ٹینکروں میں بھر کر عراق لے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ہوا ہے اور عالمی گیس کی قیمت 6 …

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کی ایکسپورٹ انڈسٹری اور دیگر صنعتوں کے لیے رعایتی گیس فراہم کی جاتی رہے گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ مالی سال 2015-16 سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایرانی تیل اور پیٹرو کیمیکل پر نئی پابندیاں عائد کر دی

نیویارک،  امریکہ نے بدھ کے روز ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا، یہ اقدام 2015 کے ایران جوہری معاہدے کی بحالی پر بات چیت کے دوران تہران پر دباؤ ڈال کر اپنے مطالبات کو آگے بڑھانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے یہ پابندیاں عائد کی ہیں جب کہ اس کے سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

دنیا کی 10 فیصد آبادی بھوک سے متاثر

دنیا کی لگ بھگ 10 فیصد آبادی ہر رات بھوکے پیٹ سونے کے لیے لیٹتی ہے۔ 2019 سے اب تک خوراک کی شدید کمی کے شکار افراد کی تعداد 13 کرو ڑ50 لاکھ سے بڑھ کر ساڑھے 34 کروڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 ممالک کے 50 کروڑ شہری قحط سالی کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ یہ بات اقوام …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 11 فیصد اضافہ ہوا ہے اور  عالمی گیس کی قیمت 6 …

مزید پڑھیں »