ہفتہ , 20 اپریل 2024

اقتصادی

جی ایس پی پلس کنونشنز کے مؤثر نفاذ کا جائزہ لینے کیلئے یورپی یونین مشن کی پاکستان آمد

اسلام آباد: یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن برائے جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) بدھ کو اسلام آباد پہنچ گیا ہے جہاں وہ 27 بین الاقوامی کنونشنز کے مؤثر نفاذ کا جائزہ لے گا۔ یہ جائزہ ٹیرف لائنوں کے 66 فیصد کے لیے کسی قسم کی ڈیوٹی کے بغیر یورپی یونین کی منڈیوں میں اشیا برآمد کرنے …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمی

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بدھ کو عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر 107.16 ڈالر ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مہنگائی، جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایک بیان میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی چین کے صدر سے بات کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کو 40 سال کی تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

روس، چین کو سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک بن گیا

بیجنگ: کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق چین نے مئی میں روس سے خام تیل کی درآمدات میں اضافہ کیا جس سے یوکرین پر حملے کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے روسی توانائی کی خریداری پر مرتب ہونے والے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس اضافے کا مطلب …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نے امریکا میں شدید معاشی بحران کی پیشگوئی کردی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ امریکی معیشت کے لیے شدید معاشی بحران کا امکان بڑھتا جارہا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں کساد بازاری کے خدشات اس وقت بڑھ گئے تھے جب امریکا میں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا گیا۔ دنیا کے امیر ترین …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ: کاروبار میں تیزی، 748 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں منگل کو سہ پہر تک 748.97 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور سرمایہ کار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے معاہدے کے ممکنہ اعلان کے حوالے سے پرامید ہیں۔ پی …

مزید پڑھیں »

بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر ختم نہیں ہوئے، اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے کے دعووں کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ ملکی بینکوں میں نہ تو امریکی ڈالر ختم ہو رہے ہیں نہ ہی مرکزی بینک نے درآمدی ادائیگیاں روک دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جس …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ بنیادی غذائی اشیاء کو کم قیمتوں میں فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت یوٹیلٹی اسٹورزکے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء مفتاح اسماعیل، مخدوم مرتضی محمود اور متعلقہ اعلی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس …

مزید پڑھیں »

امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے، مغربی ذرائع ابلاغ

امریکہ کے بڑے شہروں میں گزشتہ برسوں کی نسبت جرائم اور قتل و غارتگری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے اور اسے شدید اقتصادی بحران نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس ملک کی …

مزید پڑھیں »

ایران خطی ممالک کو حلال مصنوعات کی فراہمی کیلئے کروشیا سے تعاون پر تیار ہے

تہران،  پہلی ایران-کروشیا حلال تجارتی کانفرنس نے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کو تیز کرنے اور نقل و حمل کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے ایران اور بعض جنوب مشرقی یورپی ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں پر زور دیا نیز، ایران نے حلال مصنوعات کی فراہمی کے لیے کروشیا کے ساتھ تعاون پر تیاری کا اظہار کرلیا۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »