ہفتہ , 20 اپریل 2024

اقتصادی

پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی معاہدہ

پاکستان اور افغانستان ن کے مابین دوطرفہ تجارت خاص طور پر کوئلے کی تجارت کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں فرنس آئل مہنگا ہونے کے تناظر میں پاکستان اور افغانستان نے دوطرفہ تجارت خاص طور پر کوئلے کی تجارت کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ دوطرفہ معاہدے کا مقصد پاکستان میں بجلی کی کمی کے پیش نظر پیداوار کے لیے مہنگے فرنس …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا

سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے یمن کیلئے جانے والے ایک اور بحری جہاز کے روک لیا ہے۔ یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان عصام یحیی المتوکل نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد  نے 28 ہزار ٹن سے لدے ہوئے اس بحری جہاز کو روک دیا ہے۔ جارح سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

مہنگائی کے خلاف لندن میں مظاہرہ

مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلوں کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق، سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرکے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے میں حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے برطانیہ کے مستعفی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف …

مزید پڑھیں »

ایرانی ماہرین نے خارک ایکسپورٹ ٹرمینل کے لیے تیل لوڈ کرنے والا بازو بنایا

تہران، ایرانی صوبے بوشہر کی جہاد یونیورسٹی کے صدر نے کہا ہے کہ اس مرکز کے انجینئرز نے خارک ایکسپورٹ ٹرمینل کے لیے تیل لوڈ کرنے والا بازو کے ڈیزائن، تعمیر اور تنصیب کیے اور اب تمام برآمد شدہ تیل کی لوڈنگ اسی ٹرمنیل سے اور اس دیسی ٹیکنالوجی سے ساحل سے کشتی تک کی جاتی ہے۔  رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

ایران، 2022 کی پہلی ششماہی میں دنیا کا 10ویں اسٹیل پروڈیوسر

تہران، عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران 2022 کی پہلی ششماہی میں 13.6 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کے ساتھ، برازیل کے پیچھے، 10 ویں پوزیشن پر برقرار ہے۔ ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق، اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک کی پیداوار 949 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جو 2021 (1004 ملین ٹن) کی اسی …

مزید پڑھیں »

ایرانی علم کی بنیاد پر کمپنیوں کا 35 ممالک کیساتھ مصنوعات کی برآمدات پر مذاکرات

تہران،  ایرانی قومی اختراعی فنڈ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ علم کی بنیاد پر کمپنیاں دنیا کے 35 ممالک کو اپنی مصنوعات برآمد کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔   سیاوش ملکی فر نے کہا کہ ایران کے نیشنل انوویشن فنڈ میں 2018 سے برآمدی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ اب تک، ہم نے مختلف ممالک …

مزید پڑھیں »

یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ

یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ رائٹرز خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے کے بعد یوکرین جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی غذائی بحران پر قابو پایا جا سکے گا۔ معاہدے کے لیے پچھلے دو ماہ سے مذاکرات جاری تھے اور نتیجے تک پہنچنے میں اقوام …

مزید پڑھیں »

روبل کے کرنسی مارکیٹ میں داخلے کے ساتھ یورو اور ڈالر فیصلہ کن نہیں ہوں گے: چیف ایرانی سینٹرل بینک

تہران،  چیف ایرانی سینٹرل بینک نے ملکی مارکیٹ میں روبل کرنسی کے داخلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے لین دین کا حجم بتدریج بڑھ جائے گا اور صرف ڈالر اور یورو فیصلہ کن نہیں ہوں گے۔ یہ بات علی صالح آبادی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو …

مزید پڑھیں »

اگلے تین مہینوں تک یوریشیا کیساتھ ایران کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

تہران، ایرانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات اور تجارتی معاہدوں نے کہا ہے کہ اگلے تین مہینوں تک6 ممالک کی منظوری کے بعد یوریشین اکنامک یونین اور ایران کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیا جائے گا۔  یہ بات میر ہادی سیدی نے روس کے ساتھ بین الاقوامی تجارتی تربیتی ورکشاپ میں کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ایرانی کان کنی کی برآمدات میں تین مہینوں میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے

تہران،  ایران کی کان کنی کی بڑی کمپنیوں اور صنعتوں کی کارکردگی پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق، رواں سال کے پہلے تین مہینوں کے دوران اس شعبے سے برآمدات کی مالیت 3.275 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.6 فیصد کے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس کل میں 13,717 ملین ٹن مختلف …

مزید پڑھیں »