جمعہ , 29 ستمبر 2023

تجزیات

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

(تحریر: مولانا محمد جواد حبیب) ۱۲ربیع اول سے ۱۷ ربیع اول تک کے ایام کو "ہفتہ وحدت” کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جس کو انقلاب اسلامی ایران کے بعد مرحوم آیت‌الله منتظری کے مشورہ سے اور امام خمینی(ره) کے موافقت سے وجود میں لایا گیا تھا یہ خود ایک قسم کی بہترین ابتکاری اور تخلیقی عمل شمار ہوتاہے۔ …

مزید پڑھیں »

یمن پر کسی کا تسلط قبول نہیں

(تحریر: سید رضا عمادی) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمنی شہداء کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک کسی غیر ملکی کی سرپرستی اور تسلط کو قبول نہیں کرے گا۔ یمن کے خلاف سعودی جارحیت کو تقریباً 9 سال گزر چکے ہیں۔ سعودی عرب کی طرف سے اس جنگ کا …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پریشانی

(تحریر: سید رضا میر طاہر) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ میں داخل ہو رہی ہے اور دنیا پر "تباہی” کے سائے تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ انتونیو گوٹیرس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے آخری دن کہا ہے کہ "نئے ہتھیاروں کی ایک خطرناک دوڑ …

مزید پڑھیں »

سید ثاقب اکبر، اتحاد امت کیلئے متحرک روح

(تحریر: سید نثار علی ترمذی) یہ ربع صدی سے زیادہ کا قصہ ہے، دو چار برس کی بات نہیں۔ 1986ء کے اوائل کی بات ہے، جب ثاقب بھائی سے آشنائی ہوئی، جو دن بدن ارتقاء پذیر ہے۔ جب بھی انھیں دیکھا ہے، عالم نو میں دیکھا ہے۔ ہمیشہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہنے والے اپنے دوست، بھائی، …

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا المیہ

(حامد میر) نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے۔نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر مینار پاکستان کے سائے تلے ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ ایئرپورٹ سے جلوس کی صورت میں مینار پاکستان نہ جائیں، خدانخواستہ کوئی ایسا واقعہ نہ ہو …

مزید پڑھیں »

نگرانوں کی وضاحتیں اور شخصیت پرستی میں گھری قومی سیاست

(سید مجاہد علی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کسی کے ساتھ ڈیل یا ڈھیل کا کوئی معاملہ نہیں ہے دراصل میڈیا اپنی بھوک مٹانے کے لیے ایسی خبریں چلاتا ہے‘ ۔ نگران وزیر اعظم کا یہ بیان لندن میں نواز شریف کے ساتھ مبینہ ملاقات کے تناظر میں …

مزید پڑھیں »

ایک نیا اسٹریٹجک معاہدہ

(تحریر: کاظم صادقی) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے بحرین کے وزیراعظم کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو امریکہ کو اقتصادی جہتوں کے علاوہ منامہ کی سکیورٹی کی صورت میں مدد کرنے کا پابند بناتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اس بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک امریکی اہلکار نے اس …

مزید پڑھیں »

ایران عراق جنگ اعداد و شمار کی روشنی میں

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر 31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980ء میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا، جو آٹھ سال تک جاری رہی۔ …

مزید پڑھیں »

ملائشیا میں مکتب اہل بیتؑ اور اس کے پیروکاروں پر پابندی

(تحریر: سید اسد عباس) ملائشیا جنوب مشرقی ایشیا کا ایک اہم ملک ہے جہاں تیرہ چھوٹی ریاستیں اور تین وفاقی علاقے ہیں، ہر ریاست کا الگ حکمران ہے۔ نو،وراثتی ریاستیں ملک کا بادشاہ چنتی ہیں، چار ریاستیں اس چناؤ میں شریک نہیں ہوتیں اور ریاست کا بادشاہ پانچ برس کے لیے منتخب کیا جاتا ہے۔ اس ملک میں وفاقی آئینی …

مزید پڑھیں »

ہنری کسنجر کا نظریہ

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) ہوسکتا ہے کہ ہم دنیا سے پیچھے ہوں، لیکن اس لیے نہیں کہ ٹیکنوکریٹس اور تقلیدی اذہان کے مالک مختلف ماہرین عمرانیات یا سیاسیات ہمیں مسلسل بتاتے رہے ہیں۔ اس تصویر کو غور سے دیکھیں (https://t.me/farhikhteganonline/171764) اس تصویر میں ہنری کسنجر یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات کر رہے ہیں۔ کسنجر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …

مزید پڑھیں »