جمعرات , 21 اکتوبر 2021

تجزیات

اپنے لائق فرزندوں کی شہادت سے کیا ایران کمزور ہو رہا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ سال رواں کے آغاز میں (2 جنوری 2020ء کو ) اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز فرزند جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیا گیا اور اب سال کے آخر میں ایک اور بڑی شخصیت جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو 27 نومبر 2020ء کو تہران کے مضافات میں ایک مقام پر بقول ایک سکیورٹی …

مزید پڑھیں »

کیا ایران اسرائیل کے شہر حائفہ کو نشانہ بنائے گا ؟

ایران کے ایک اخبار کیہان جس کا ایڈیٹر آیت اللہ خامنہ ای کا سابق ایڈوائزر رہ چکا ہے، نے اپنی ایک حالیہ اشاعت میں  ایرانی تجزیہ نگار سعد اللہ زہری کا لکھا ایک آرٹیکل شائع کیا ہے جس میں ایرانی حکومت کو محسن فخری زادہ کے قتل کے جواب میں اسرائیلی ساحلی شہر حائفہ پر حملہ کرنے کے لیے کہا …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے لئے خاموشی کا تازیانہ

دو دن پہلے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن خاموشی سے گذر گیا۔ اقوام متحدہ نے 40 برس قبل جب یہ دن منانے کا فیصلہ کیا تو اس وقت اسرائیل، فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کی صرف تین فیصد سر زمین پر قابض تھا۔ آج اسرائیل، مقبوضہ غرب اردن کے 43 فیصد رقبے پر سیکڑوں غیر قانونی یہودی بستیوں کا جال بچھا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دشمن !!

دنیا کو معلوم ہے کہ بھارت، پاکستان کا کھلا دشمن ہے۔ پاکستان کی طرف سے متعدد بار اچھے پڑوسیوں کی طرح امن و سلامتی سے رہنے اور خیرسگالی کے اظہار اور پیغامات کا اظہار کیا گیا۔ لیکن بدقسمتی سے بھارت نے ایسی کوششوں پر کبھی مثبت اظہار نہیں کیا بلکہ پاکستان کے خلاف ہر طرح سےا قدامات کو مزید فروغ …

مزید پڑھیں »

اگر مودی اس بار پھر ٹرمپ سرکار کا نعرہ لگا سکتے ہیں تو انڈین کسانوں کے احتجاج پر ٹروڈو کیوں نہ بولیں؟

انڈیا میں گذشتہ چھ روز سے ملک بھر سے آئے کسان دارالحکومت دلی میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اس وقت یہ مسئلہ انڈیا کے ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے۔ تاہم گذشتہ روز اس مباحثے میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ذکر بھی بار بار ہوا بلکہ خوب ہوا یہاں تک کہ انڈین حکومت کو بھی …

مزید پڑھیں »

کیا اسحاق ڈار پھر نواز شریف کے لئے استعمال ہو گئے۔۔۔؟؟؟

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ نے بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اینکر کی تمام تر الزام تراشیوں کے باوجود اپنے خزانوں کی ہوا نہیں لگنے دی۔منشی کی نوکری سے چھ ملین یو ایس ڈالرز کی ملکیت رکھنے والے اسحاق ڈار نے بلا خوف و خطر عالمی میڈیا پر اعتراف کیا کہ ان کی توsole،واحد جائیداد لاہور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کامسئلہ ؟

پاکستان میں کھل کر یا پھر ڈرائنگ روموں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے؟ مجھے یقین ہے کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت جس میں اہل دانش اور بنیش بھی شامل ہیں ’اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے تسلیم کرنے کی حمایت نہیں کریں گے۔ ماسوائے چند عناصر کے جو روپیہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور سعودی عرب کا واضح پیغام: جو بائیڈن اب کیا کریں گے؟

اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدتِ صدارت کا الیکشن ہار چکے ہیں، لیکن ان کے وزیرِ خارجہ نے انتخابی نتائج کے بعد مشرق وسطیٰ کا اہم اور طویل دورہ کیا جبکہ ان کے واپس جاتے ہی امریکا کے قائم مقام وزیرِ دفاع کرسٹوفر ملر ’تھینکس گوِنگ‘ کا تہوار فوجیوں کے ساتھ منانے کے بہانے خطے میں آن وارد ہوئے اور …

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان اب سعودی عرب اور ایران میں مصالحت کی ذمہ داری اٹھائے گا ؟؟

ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے فیصلوں میں فراست کو سمجھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ بے یقینی کی فضا پیدا کر دینا ان کی خاصیت ہے۔ الیکشن ہارنے پر وہ اپنے ملک اور نظام پر جس طرح کا رد عمل دیتے رہے ہیں اسی کا ایک منظر نامہ اس وقت عالمی سطح پر بھی نظر …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اسرائیل

کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ آج کل الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اس سوال پر گرماگرم بحث ہو رہی ہے۔ بحث کی وجہ ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ ہے‘ جس میں وزیر اعظم عمران خان کے ایک انٹرویو کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »