جمعرات , 18 اپریل 2024

تجزیات

نریندرا مودی نے کھیل کو بھی سیاست زدہ کر دیا!!!!!

(محمد اکرم چوہدری) کرکٹ ورلڈکپ اختتام کو پہنچ چکا ہے لیکن فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد اس کے اثرات اب تک نظر آ رہے ہیں۔ شکست نے بھارتی شائقین کی نیندیں تو اڑائی ہیں۔ فائنل میں شکست کے بعد کسی ایک عام شہری کی رائے تو جذباتی ہو سکتی ہے اس کا ردعمل بھی سخت اور جانبدار ہو …

مزید پڑھیں »

پاکستانی اور امریکی سپریم کورٹ کا ضابطۂ اخلاق، ایک موازنہ

(آصف محمود) امریکی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی بار اپنے لیے ایک ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں اس میں کیا لکھا ہے اور یہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے ضابطہ اخلاق سے کتنا مختلف ہے؟ امریکی سپریم کورٹ کے ضابطہ اخلاق کی سب سے اہم بات اپنے اخلاقی وجود کا تحفظ اور جواب دہی کا …

مزید پڑھیں »

سیاسی اسموگ مت پھیلائیں

(محمد مہدی) عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان اور اس کی تاریخ کو طے کر دیا گیا ہے اور کوئی وجہ محسوس نہیں ہو رہی کہ ان اعلانات سے انحراف کی کوئی ضرورت پڑے ۔ یہ بھی نوشتہ دیوار ہے کہ نو منتخب حکومت معاشی اور خارجہ محاذ پر سخت چیلنجز سے نبرد آزما ہوگی ۔ چین اور امریکہ سے …

مزید پڑھیں »

کرکٹ کو ’سیاست‘ کی نظر لگ گئی

(مظہر عباس) آسڑیلیا نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کیوں وہ برسہا برس سے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ ہے اور چھٹی بار ورلڈکپ چیمپئن بنا۔ وہاں کھلاڑی نہیں ٹیم کی اہمیت ہے کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وقت ٹیم کو فتح دلاسکتا ہے۔ ایک سسٹم ہے جو ہر چند سال بعد چیمپئن ٹیم تیار کردیتا ہے ورنہ تو …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی نے بہت سے چہروں پر سے اسلامی نقاب کو ہٹا دیا ہے

(تحریر: مولانا منظور علی نقوی امروہوی) یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ پوری دنیا دہشت گردی کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں آج کا انسان راہ نیک و صواب سے منحرف ہو کر شیاطین اور ان کی ذریت کے راستہ پر تیزی سے قدم بڑھائے چلا جا رہا ہے اور ہر طرف ضلالت و گمراہی کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

کیا طفل کشی ایک منظم عمل ہے؟

فلسطینی بچوں کا قتل عام اس سال یا اس دہائی سے نہیں ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو سات دہائیوں سے جاری ہے اور اس کا عروج غزہ کی موجودہ جنگ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تل ابیب کے رہنماؤں کے خیال میں ایک فلسطینی بچہ مزاحمت کے لیے ایک ممکنہ قوت ہے اور اسے قتل کرنا دراصل مزاحمتی …

مزید پڑھیں »

یہ جنگ نہیں، نسل کشی ہے

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ جرائم و مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری ہے، الشفا اسپتال کو زبردستی خالی کرایا گیا ہے۔غزہ کے علاقے جبالیہ میں قائم اقوام متحدہ کے اسکول ال فخورہ میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 80 افراد شہید ہوگئے جب کہ مزید ایک رہائشی عمارت پر حملے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا: کلکتہ میں پرجوش استقبال سے احمد آباد میں مکمل خاموشی تک

(اسد احمد) 1987 میں آسٹریلیا کے کپتان ایلن بارڈر اپنی ٹیم کے ہمراہ لاہور سے کولکتہ پہنچے تو حیران کن مناظر ان کے سامنے تھے، ایک لمحے کے لیے انہیں ایسا لگا جیسے وہ کولکتہ نہیں میلبورن میں ہیں۔ ایلن بارڈر ورلڈ کپ فائنل کے لیے ایڈن گارڈن میں اترے تو وہ ایم سی جی کا منظر پیش کررہا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

عالمی رائے عامہ اور غزہ

(تحریر: سید رضا صدر الحسینی) غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کو چالیس دن سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ امریکہ کی حمایت کی بدولت اس نسل پرستانہ نظام کی حامل ریاست نے انسانی حقوق کے خلاف بے شمار اقدامات کیے ہیں۔ ان جرائم کا حجم اتنا بڑا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے …

مزید پڑھیں »

فلسطین-اسرائیل تنازع کے بارے میں بچوں سے کیسے بات کی جائے؟

(بینا شاہ) غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت سے متعلق ہم اپنے بچوں سے کیسے بات کریں؟ حماس-اسرائیل جنگ کو ایک ماہ سے زائد گزر جانے اور تقریباً 11 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کے بعد، پاکستان کے بہت سے والدین اس سوال کے جواب کے متلاشی ہیں۔ سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن کے ذریعے، دن رات غزہ پر ہونے …

مزید پڑھیں »