جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

غزہ اور یوکرین بائیڈن کے الیکشن جیتنے کی امیدیں ڈبو سکتے ہیں

(جان سوپل) انتخاب کے حوالے سے آپ کا پسندیدہ بیانیہ کیا ہے؟ کیا یہ ہے کہ ’حزب اختلاف کی جماعتیں انتخابات نہیں جیتا کرتیں، حکومتیں ہار جایا کرتی ہیں؟‘ یا شاید ’صرف رائے کے اس اظہار کی اہمیت ہوتی ہے جو الیکشن کے دن کیا جاتا ہے؟ اگر آپ امریکہ کو دیکھ رہے ہیں تو پسندیدہ بیانیہ یقینی طور پر …

مزید پڑھیں »

کپتانوں کے ہٹنے ہٹانے کا کھیل

(عبدالرشید شکور) اس بارے میں اب سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے دور کی محلاتی سازشوں اور بغاوتوں کی تاریخ پڑھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی کرکٹ میں کپتانوں کے ہٹنے ہٹانے کی سازشوں اور بغاوتوں کو بھی ہمارے نصاب میں شامل کر لینا چاہیے۔ کیونکہ درون خانہ پاکستان کے کپتانوں کی تبدیلی جس طرح …

مزید پڑھیں »

امریکی پالیسیوں میں اسرائیل کی اہمیت، واشنگٹن کے فیصلوں میں صہیونی لابی کا نفوذ

صہیونی حکومت نے امریکی پالیسی میں اہم مقام حاصل کرتے ہوئے عالمی سطح پر سیاسی، اقتصادی اور دفاعی سرمایہ کاروں کا رخ اپنی طرف موڑا ہے۔ امریکی اور صہیونی حکام کے درمیان تعلقات کی جڑیں انیسویں صدی میں ملتی ہیں۔ سولہویں اور سترہویں صدی میں عیسائیوں کی برطانیہ سے امریکہ کی طرف ہجرت شروع ہوئی انہوں نے حضرت عیسی کے دوبارہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پارلیمنٹ سے بِل منظور ہو کر کہاں گم ہو جاتے ہیں؟

(ذیشان سید) پاکستان کی پارلیمنٹ میں گذشتہ چند برسوں کے دوران قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کئی بل منظور ہونے کے بعد ’غائب‘ ہو گئے یا پاس ہونے سے پہلے ہی ’غائب‘ ہو گئے۔اس نوعیت کا الزام پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں اس وقت کی وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بھی عائد کیا تھا۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کر کٹ تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش!

(علی اصغر عباس) نومبر2019ء میں پاکستان کر کٹ ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری سنبھالنے والے بابر اعظم، نومبر 2023ء میں اس ذمہ داری سے بوجوہ سبکدوش ہوگئے،اپنے چار سالہ دور میں بابر اعظم نے قومی کر کٹ ٹیم کو عالمی درجہ بندی میں 8ویں درجے سے اٹھا کر پہلے درجے پر پہنچا دیا جبکہ وہ خود بھی گذشتہ اڑھائی …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کیا کریں؟

(چوہدری خادم حسین) فرزند راولپنڈی لال حویلی والے شیخ رشید بھی زبردست چیز ہیں وہ تیلی رے تیلی تیرے سر پر کولہو کے وزن پر بات کرتے رہتے ہیں چاہے شعر پورا ہو یا نہ ہو۔ آج تک ان کے دس روز تو پورے نہیں ہوئے اور شاید اسی لئے انہوں نے ایسے دعوے چھوڑ دیئے لیکن انداز مختلف اختیار …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں اسرائیل کو ہونے والا معاشی نقصان

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) سات اکتوبر آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد سے مسلسل جاری غزہ جنگ میں جہاں فلسطینی عوام کو جانی نقصان اور گھروں کی تباہی کا سامنا ہے، وہاں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو بھی درجن بھر سے زائد مشکلات اور مصائب کا سامنا ہے۔ اس مقالہ میں فقط غاصب صیہونی حکومت کو ہونے والے معاشی نقصان …

مزید پڑھیں »

میاں صاحب! اس بار کسی دوسرے کو موقع دیں

 (سید مجاہد علی) بلاول بھٹو زرداری کے پرجوش سیاسی حملوں اور مسلم لیگ (ن) کی نسبتاً خاموشی سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی فروری میں منعقد ہونے والے انتخابات میں کامیابی سے مایوس ہو چکی ہے۔ اور اب الزام تراشی سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ صرف وہی ووٹ کی طاقت پر یقین …

مزید پڑھیں »

عدم برداشت

(مہوش فضل)  کتوں کی لڑائی ہوئی۔ ان میں سے ایک کتے نے دوسرے کا کان اکھاڑ دیا۔ یہ دیکھ کر کتوں کے مالکان آپس میں لڑنا شروع ہوگئے اور لڑائی گالم گلوچ سے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اور انجام اس کا یہ ہوا کہ ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔ کتوں سے شروع ہونے والی اس لڑائی نے انسانوں کو …

مزید پڑھیں »

عورتوں کے لیے مثالی خاتون حضرت زينب (س)

(تحریر: سید عرفان کاظمی) دین اسلام کے سورج طلوع ہونے کے بعد جس انداز اور لگن سے اسلام کی سربلندی اور عروج کی خاطر مرد حضرات نے لاکھوں قربانیاں دی اور اپنے حصے کا چراغ جلایا یے، ویسے ہی اوئل اسلام اور اب تک خواتین نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔ حضرت خدیجہ جنہوں نے دین اسلام کی سرفرازی آور …

مزید پڑھیں »