بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

مریم نواز کا تین برس بعد دورہ کوئٹہ، پذیرائی کیوں نہ مل سکی؟

(زین الدین احمد) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز رواں ہفتے تین سال بعد کوئٹہ کے سیاسی دورے پر آئیں تو انہیں وہ توجہ اور پذیرائی نہیں ملی جو اکتوبر 2020 کے دورہ کوئٹہ اور ایوب سٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کے بعد ملی تھی۔ تب ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ، …

مزید پڑھیں »

ایران اور فلسطین

(ڈاکٹر رضا امیری مقدم)  میں طوفان الاقصیٰ کے جرات مندانہ آپریشن پر دنیا کے تمام حریت پسندوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوںنیز مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تقریباً دس ہزار بچوں، بے گناہ مرد خواتین اورعام شہریوں کی شہادت پرفلسطینی قوم، شہداء کے اہل خانہ، اسلامی برادری اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کو تعزیت …

مزید پڑھیں »

الجزیرہ: کس طرح امریکہ کی خونخوار صحافت غزہ میں قتل عام پر خوش ہے

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جنگ میں حماس کس طرح "شہری ہلاکتوں کو مرتب کرتی ہے” کے ایک حالیہ حصے میں، CNN کے جیک ٹیپر نے یہ تسلیم کرتے ہوئے آغاز کیا کہ ہم "جانتے ہیں کہ غزہ میں بے گناہ شہری اسرائیلی حملوں سے مارے جا رہے ہیں”۔ یہ ناممکن ہے کہ "ان خوفناک تصاویر سے متاثر نہ …

مزید پڑھیں »

الیکشن 2024ء۔۔۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) پاکستان میں تمام تر غیر یقینی صورتحال میں الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کیساتھ مل کر آٹھ فروری کو عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کا انعقاد اسمبلی کی مدت ختم ہونے کے نوے دن کے اندر ہونا تھے، مگر الیکشن کمیشن کے بہانے اور لیت و لعل کے باعث یہ آئینی …

مزید پڑھیں »

سینیٹ میں قرارداد اور تحریک انصاف کی خاموشی

(مزمل سہروردی) سینیٹ میں نو مئی کے ملزمان کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل اور سولینز کے ملٹری کورٹس کے حق میں ٹرائل کے حق میں قرارداد منظور ہوئی ہے۔قرارداد میں سپریم کورٹ کے ایک بنچ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے پر بھی تنقید کی گئی ہے اور اس فیصلے …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے تیل و گیس پر اسرائیلی ڈاکا

(وسعت اللہ خان) تجارت و ترقی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی مستقل کانفرنس ( انکٹاڈ ) کے دو ہزار انیس کے ارضیاتی سروے کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں لبنان، اسرائیل ، غزہ اور مصر کی سمندری حدود میں ایک سو بائیس ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں اور ان کی موجودہ پیداواری مالیت ساڑھے پانچ سو ارب …

مزید پڑھیں »

کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟

(جیریمی بوون) اسرائیلی فوج کو غزہ شہر کے الشفا ہسپتال میں داخل ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ ابھی بھی اس ہسپتال کو حماس کے کمانڈ مرکز کے طور پر ثابت کرنے کے لیے ثبوت ڈھونڈ رہے ہیں۔ یہاں یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہسپتال کے اندر کوئی خود مختار سکروٹنی نہیں، …

مزید پڑھیں »

سراج الحق کا ایران، ترکیہ اور قطر کا اہم دورہ

(رپورٹ: سید عدیل زیدی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے غزہ پر جاری صیہونی ننگی جارحیت کے تناظر میں گذشتہ دنوں ایران، ترکیہ اور قطر کا سات روزہ اہم دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے حوالے سے مسلم امہ کو عملی کردار ادا کرنے …

مزید پڑھیں »

اسلامی مزاحمتی محاذ کی حکمت عملی میں یمن کا مقام

(تحریر: علی رضا تقوی) اگر کل تک فلسطین میں جاری جنگ، غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز اور حماس مجاہدین اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے میں اسرائیل اور حزب اللہ لبنان کے درمیان جھڑپوں تک محدود تھی تو گذشتہ چند دنوں کے دوران اس جنگ میں ایک نیا کھلاڑی داخل ہو چکا ہے۔ میدان جنگ میں …

مزید پڑھیں »

جھوٹ پر جھوٹ

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) امریکی نیٹ ورک CNN نے (جمعرات 16 نومبر) کو غزہ کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہسپتال کے نیچے حماس کے کسی قسم کے سرنگ نیٹ ورک کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونیوں کا یہ پروپیگنڈہ جھوٹ تھا، …

مزید پڑھیں »