بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

مغربی تہذیب کا خنجر

(محمد حنیف) ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی اپنے عدم تشدد کے فلسفے اور غالباً اپنی گُھٹنوں سے اوپر دھوتی اور چرخہ کاتنے کی وجہ سے مغربی صحافیوں میں مقبول تھے۔ ان سے ایک دفعہ گورے صحافی نے پوچھا کہ آپ کا مغربی تہذیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ مہاتما گاندھی نے انگریزی میں جو جواب دیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل مظلوم‘غزہ ظالم؟ واہ بھئی واہ!

(تحریر : امیر حمزہ) اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب جو آخری رسول حضرت محمد کریمﷺ پر نازل ہوئی‘ اس کتاب کے وسط میں ایک سورت ہے جس کا نام ”بنی اسرائیل‘‘ ہے۔ اسرائیل عبرانی زبان کا لفظ ہے‘ عربی زبان میں اس کا معنی عبداللہ ہے؛ یعنی اللہ کا بندہ۔ یہ حضرت یعقوب علیہ السلام کا لقب ہے۔ حضرت یعقوب …

مزید پڑھیں »

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟

اسرائیل میں بہت سے لوگ انھیں ’مسٹر سیکیورٹی‘ کہتے ہیں۔ بنیامن نتن یاہو اسرائیل کے 1948 میں قیام کے بعد سے سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے وزیر اعظم ہیں۔وہ تقریباً تین دہائیاں قبل اقتدار میں آئے تھے اور اس وقت سے ان کا پہلا ہدف اور مقصد اسرائیل کو محفوظ رکھنا ہے۔ لیکن سات اکتوبر کو اس …

مزید پڑھیں »

ہم مسلمان اور تحویلِ قبلہ!

(لیفٹیننٹ کرنل(ر)غلام جیلانی خان) آنحضورﷺ کے دورِ مبارکہ میں اول اول مسلمان یروشلم (بیت المقدس) کی طرف منہ کرکے نماز ادا کیا کرتے تھے۔ پھر جب تحویلِ قبلہ کی وحی نازل ہوئی تو کعبۃ اللہ کی طرف منہ پھیر کر نماز کی ادائیگی کا حکم دیا گیا اور یہ حکم آج تک نافذ العمل ہے اور ابد تک رہے گا۔ …

مزید پڑھیں »

الیکٹ ایبلز، پاکستانی سیاست کو سمجھنے والے سائنس دان

(عفت حسن رضوی) مجھ سے پوچھیں تو فروری کے عام انتخابات جمہوریت کی پرانی لاش پہ پوسٹ مارٹم کے بعد نیا کفن چڑھا دینے کی رسم لگتی ہے۔ لیکن چلیں گیانی دھیانی لوگوں کی بات مان لیتے ہیں کہ بدترین جموریت بھی آمریت سے بہتر ہے، یوں بہرحال ہم نظامِ جمہوریت سے جیسے تیسے چمٹے رہیں بہتر ہے۔ 2018 عمران …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد کون؟

(مظہر برلاس) کیا کریں جدید دور میں ویڈیو کلپس کی صورت میں ایسے ثبوت سامنے آجاتے ہیں کہ انکار کی صورت ممکن نہیں رہتی۔ ایک سابق امریکی خاتون وزیر خارجہ کا ساڑھے چار منٹ کا ایک ویڈیو کلپ سازشوں کو بے نقاب کرتا ہے۔ وہ کہتی ہیں’’ہم ویتنام میں جنگ ہار چکے تھے، ہمارے فوجیوں کے حوصلے پست تھے مگر …

مزید پڑھیں »

انشاء اللہ فاتح فلسطین

(سہیل بشیر منج) شیطانی طاقتوں کی ایک عادت ہے کہ یہ جو بھی مستقبل میں کرنا چاہتے ہیں اسے بہت پہلے اپنے کارٹون نیٹ ورک سمسن پر دکھا دیتے ہیں ماضی میں اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں جیسا کہ پاکستان اور ترکی کا زلزلہ، جاپان کا سونامی،ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننا، امریکہ افغان جنگ اور کرونا، کرونا سے …

مزید پڑھیں »

ایک ہیں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

(تحریر: سید اسد عباس) علامہ اقبال کی بہت خواہش تھی کہ "ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے”، اگرچہ علامہ اقبال کی یہ خواہش سورۃ فیل اور اس میں درج واقعہ سے میل نہیں کھاتی، کیونکہ حرم کی حفاظت ہاتھیوں والوں سے خداوند کریم نے خود کی اور اس کے لیے انسانوں کا نہیں بلکہ ابابیل جیسے چھوٹے سے …

مزید پڑھیں »

کیا اسٹاک ایکسچینج میں آنے والی تیزی عارضی ہے؟

(راجہ کامران) ملک بھر میں موسم سرد ہوگیا ہے مگر معاشی مارکیٹس میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ یہ تیزی یا بہتری پہلے انٹر بینک مارکیٹ میں دیکھی گئی جہاں روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر میں بہتری آئی اور ڈالر کی پیش قدمی رک گئی جبکہ اب دوسری پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکس چینج یا بازار حصص میں دکھائی …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ کا دلیرانہ موقف

(تحریر: سید رضا عمادی) یمن کی انقلابی تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کل ایک تقریر میں غزہ کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کے لیے امریکہ اور مغربی ممالک کی جامع حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ کے اہم مسئلے کے حوالے سے 57 اسلامی ممالک کے موقف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ عبدالملک الحوثی کی تقریر کی …

مزید پڑھیں »