بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

ماہ جمادی الاول

(تحریر: مولانا سید علی ہاشم عابدی) ماہ جمادی الاول قمری سال کا پانچواں مہینہ ہے، جمادی ‘‘جَمُدَ’’ سے ہے جس کے معنیٰ انجماد ، جمنے کے ہیں، اس ماہ کا جب نام رکھا گیا اس وقت موسم سرد تھا اور پانی جَم رہا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پانچویں جد جناب …

مزید پڑھیں »

او آئی سی کا پیغام۔۔۔ اہل غزہ کے نام

(تحریر : نذر حافی) لیجئے او آئی سی کا اجلاس تمام ہوا۔ کسی نے کہا تھا کہ جب غیرت ختم ہو جائے تو تلواریں دفاع اور جہاد کے بجائے رقص اور ناچ گانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان حکمرانوں نے جمع ہو کر اہلِ غزہ کو یہ تسلّی بھی نہیں دی کہ اب آپ اکیلے نہیں۔ اجلاس …

مزید پڑھیں »

کیا مسجد الأَقْصَىٰ اور بیت المقدس کا مسئلہ ایک ایرانی مسئلہ ہے؟

(بقلم: فرحت حسین مہدوی) کیا مسجد کا دفاع واجب نہیں ہے؟ کیا اگر وہ مسجد، مسجد الاقصیٰ نہ ہو تو اس کو کفار کے قبضے میں رہنے دینا چاہئے؟ کیا ایک مسجد ـ چاہے وہ کہیں بھی ہو ـ پر اگر کفار قبضہ کرلیں تو مسلمانوں کا فرض نہیں بنتا کہ اس کو کافر دشمن کے ہاتھ سے چھڑا دیں …

مزید پڑھیں »

نبطیہ؛ جنوبی لبنان میں مزاحمت کا دھڑکتا دل،تین شہیدوں کی ماں کی سبق آموز کہانی

بیروت:لبنان میں اپنے قیام کو جاری رکھتے ہوئے ہم اس ملک کے جنوبی علاقوں میں گئے جو مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب ترین مقامات سمجھے جاتے ہیں یہی وہ علاقے ہیں جو گذشتہ ماہ صہیونی فوج کے ساتھ حزب اللہ کے تصادم کا منظر پیش کرتے رہے ہیں۔ ان دنوں غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی ہمہ گیر جنگ …

مزید پڑھیں »

ہماری سیاست کا باپ

(انصار عباسی) بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ پارٹی کو ن لیگ نے گلے لگا لیا۔ باپ کے متعلق اپنے تمام گلے شکوے ن لیگ بھول چکی۔ وہ طعنے جو ن لیگ باپ کے حوالے سے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو دیتی رہی آج وہی طعنے پلٹ کر ن لیگ کو چڑا رہے ہیں، یاد دلایا جا رہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

کیا پاکستان کے شہری مسجد اقصیٰ جا سکتے ہیں؟

(آصف محمود) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جب فلسطین کو تقسیم کرتے ہوئے یہاں فلسطین کے ساتھ ایک یہودی ریاست کے قیام کی قرارداد منظور کی تو اسی قرارداد میں یہ اصول طے کیا کہ بیت المقدس (یروشلم) کسی بھی ریاست کا حصہ نہیں ہو گا، اس کی بین الاقوامی حیثیت ہو گی اور یہ اقوام متحدہ کے انتظام …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کو موزوں امیدواروں کو الیکشن سے دور رکھے جانے کا خدشہ کیوں؟

(بشیر چوہدری) پاکستان تحریک انصاف نے دعوٰی کیا ہے کہ آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں پارٹی کے ان امیدواروں کو انتخابات سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو جماعت کے ٹکٹ کے لیے متوقع اور موزوں ہو سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے اردو نیوز کے ساتھ بات کرتے …

مزید پڑھیں »

کنگز پارٹی کی سیاست

(تحریر : عمران یعقوب خان) انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی جوڑ توڑ بھی اپنے عروج پر جا پہنچا ہے۔ کون سی سیاسی جماعت آئندہ انتخابات میں کنگز پارٹی بنے گی‘ تجزیہ کاروں کی نظریں اس پر جم گئی ہیں۔ نو مئی کے واقعات کے بعد سے تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی‘ اس کے سیاسی بطن سے ایک …

مزید پڑھیں »

پنجاب کس کا؟

(نسیم شاہد) بلوچستان کے تیس بڑے سیاسی رہنماؤں نے نواز شریف سے کوئٹہ میں ملاقات کر کے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایک دن پہلے کہا تھا نواز شریف ایک سیٹ کے لئے اتنا لمبا سفر نہ کریں پنجاب پر توجہ دیں۔چند روز پہلے مسلم لیگ(ن) نے اعلان کیا تھا الیکٹیبلز کو پارٹی میں …

مزید پڑھیں »

غزہ کی تباہی پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی افسوسناک

(ریاض احمدچودھری) غزہ میں غاصب صیہونیوں کی طرف سے جس بربریت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے اس پر مسلم ممالک کے حکمرانوں کا خاموش رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ امریکا نے کس حد تک دنیا پر اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ مزید یہ کہ مسلم ممالک پر حکمرانی کرنے والے افراد اور طبقات اپنے ممالک کے عوام کے جذبات …

مزید پڑھیں »