جمعرات , 21 اکتوبر 2021

تجزیات

دو بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت

اداراتی نوٹ پیر کے روز بحرین کی عدالت نے حکومت مخالف 2 بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کی تائید کر دی ہے۔ کورونا وائرس کے سائے میں دو بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتِ بحرین اور عوام کے درمیان گہرا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کو اسرائیل کی جعلی حکومت …

مزید پڑھیں »

عالمی استکباری طاقتوں کی کٹھ پتلیوں کا عبرتناک انجام

تحریر: ہادی محمدی قدیم اور جدید تاریخ میں ایسے عبرتناک واقعات نظر آتے ہیں جو بے رحم استکباری طاقتوں کی جانب سے دوسروں، اپنے دوستوں اور حتی اپنے کٹھ پتلی عناصر کے ساتھ بے رحمانہ رویے اور انہیں اپنے سیاسی اہداف کی خاطر قربانی کا بکرا بنانے پر مشتمل ہیں۔ مثال کے طور پر ایران کا رضا شاہ پہلوی جس …

مزید پڑھیں »

چین امریکہ تنائو کس رخ کو بڑھ رہا ہے؟

تحریر: ثاقب اکبر اس میں تو اب عالمی سطح پر کسی کو شک نہیں رہا کہ چین امریکہ تنائو آگے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے یہ ہے کہ امریکہ کی حکمران قیادت کو اس تنائو کی ضرورت آئندہ انتخابات تک ہے۔ اس بات کو قبول کرتے ہوئے کہ سیاستدان اور خاص طور پر ٹرمپ اور …

مزید پڑھیں »

عوامی استحصال

تحریر: عبدالقادر حسن پاکستان میں معاشی اور سماجی ناہمواریاں بڑھ رہی ہیں، حکومت کے دعوے اپنی جگہ مگر حقیقت یہی ہے کہ غربت بڑھ رہی ہے اور امیروں کی دولت میں مزید اضافہ ہو رہا ہے اگر ترقی کے حکومتی دعوؤں کو مان بھی لیا جائے تو اس کا فائدہ ایک محدود طبقے کو ہوا ہو گا جو ہمیشہ ترقی …

مزید پڑھیں »

بیسویں صدی کا ایک ہیرواور ظالم تاریخ

تحریر: زاہدہ حنا چرچل کے مداح اور حامی ان تلخ حقائق کو جھٹلانے کی جرات نہیں رکھتے، جوان کے نسل پرست رویوں اور خیالات کے حوالے سے آج سامنے لائے جارہے ہیں۔ یہ صورت پیدا نہ ہوتی اگر امریکا میں سیاہ فام لوگوں کے خلاف امتیازی سلوک اور تشدد کے واقعات رونما نہ ہورہے ہوتے۔ سیاہ فام اور رنگدار اقوام …

مزید پڑھیں »

وعدے نہیں مدت پوری کریں گے

تحریر: ضیا الرحمان ضیا لمبے لمبے وعدے اور بڑے بڑے دعوے کرکے اقتدار حاصل کرنا جمہوریت کا خاصا ہے۔ اقتدار حاصل کرنا ہر سیاستدان یا ہر سیاسی جماعت کا خواب ہوتا ہے، جسے پورا کرنے کےلیے وہ ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور کچھ بھی کر گزرنے کےلیے تیار ہوتے ہیں۔ انتخابات سے قبل عوام کو سبز باغ دکھانا، …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی اور جے آئی ٹی

عمران خان کی حکومت کی باقی پالیسیوں کا جو بھی انجام ہوا لیکن اُن کی ایک پالیسی بڑی کامیابی سے چل رہی ہے اور وہ ہے اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے اور اپوزیشن کو مختلف ایشوز میں الجھا کر دفاعی پوزیشن پر لانے کی پالیسی۔اس معاملے میں پی ٹی آئی کمال کی حدوں تک پہنچ گئی ہے۔ اس نے بڑی …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو، داخلی سیاسی بھنور میں

اداراتی نوٹ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو اس وقت تاریخ کے بدترین بحران سے گذر رہے ہیں۔ تین بار مسلسل انتخابات کرانے کے باوجود پچاس فیصد آراء حاصل کرنے میں ناکام رہے اور انہیں بلیو وائیٹ نامی ایسی سیاسی جماعت سے الحاق کرنا پڑا ہے، جو نتن یاہو کی پالیسیوں کو ماضی میں بھی اور اب بھی تنقید …

مزید پڑھیں »

سیاست اور جرائم کا باہمی گٹھ جوڑ

تحریر:سلمان عابد ہمارا سیاسی ، انتظامی ، قانونی اور معاشی نظام واقعی ایک بڑی تبدیلی چاہتا ہے ۔اگر ہم نے واقعی مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہے تو تبدیلی کا یہ عمل ناگزیر ہوگیا ہے جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ معمولی پیچ ورک یا روائتی طور طریقوں سے ہم نظام میں بہتری پیدا کرسکتے ہیں، وہ بھی غلطی پر …

مزید پڑھیں »

ہوشیار ! کہیں علم کا وائرس نہ پھیل جائے

تحریر: وسعت اللہ خان قبل از ضیا دور میں جیسی کیسی بھی تاریخِ عالم و تاریخِ برصغیر نچلے تعلیمی اداروں میں پڑھائی جاتی تھی، اب اس کی تدریس بھی عنقا ہے۔ اس زمانے میں میٹرک تک ہر بچے کو تاریخ کا مضمون پڑھایا جاتا، بھلے یہ بچہ سائنس کا طالبِ علم ہو یا آرٹس کا۔یوں ہر بچے کو ماضی کے …

مزید پڑھیں »