جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

مسلم حکمرانوں نے اسرائیل کے ہاتھ مضبوط کیے

(انصار عباسی) ایک مہینے سے زائد کا عرصہ ہو گیا ، اسرائیل کی غزہ پرتباہ کن بمباری کو (جو اب بھی جاری ہے)۔ گیارہ ہزار فلسطینی جن میں تقریباً آدھی تعداد بچوں کی ہے شہید ہو چکے ہیں۔اس کے بعد مسلم امہ کے رہنما یعنی عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان گزشتہ روز سعودی عرب میں آخر کار مل کر …

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کا حال کب ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور سری لنکا جیسا ہو گا؟؟؟؟

(محمد اکرم چوہدری) پاکستان کی ٹیم عالمی کپ سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکی۔ گوکہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا 2003 کے 2007 میں بھی ہم عالمی کپ میں بری طرح ناکام ہوئے 2011 میں ہم نے ورلڈکپ کا سیمی فائنل ضرور کھیلا لیکن ناکام ہوئے پھر دو ہزار پندرہ میں بھی ہماری ہمت سیمی فائنل سے پہلے ہی جواب …

مزید پڑھیں »

عظیم صہیونیوں نے بھی وزیر اعظم سے جنگ طلب نہیں کی!

جب کہ مقبوضہ علاقوں میں “بنجمن نیتن یاہو” کی قیادت میں جنگ کے جاری رہنے کے تاریک امکان کے حوالے سے اسرائیلیوں کی تشویش روز بروز مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں رائے عامہ کے تازہ ترین جائزوں کے مطابق اگر اب کنیسٹ انتخابات کرائے جاتے ہیں تو موجودہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کی 43 نشستوں کے مقابلے …

مزید پڑھیں »

خورشید شاہ کے خدشات اور مستقبل کا سیاسی منظر نامہ!!!!

(محمد اکرم چوہدری) پاکستان پیپلز پارٹی کو نجانے کیوں لگتا ہے کہ انہیں آئندہ عام انتخابات کے بعد حکومت میں حصہ نہیں ملے گا۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے لیکن پھر بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کو کسی انجانی چیز کا خوف ضرور ہے اور اس خوف کا اظہار وہ ہر روز کرتے ہیں۔ کبھی آصف علی زرداری کبھی …

مزید پڑھیں »

اسد عمر بھی گفتار کے غازی نکلے

(نصرت جاوید) ہفتے کی رات سونے سے قبل حسب عادت سوشل میڈیا پر سرسری نگاہ ڈالی۔ ماضی کے ٹویٹر اور ان دنوں” ایکس“ کہلاتے پلیٹ فارم پر نگاہ پڑی تو وہاں اسد عمر سے منسوب ایک پیغام نظر آیا۔اسے پڑھا تو اعتبار نہیں آیا۔معیشت کے ہونہار طالب علم اور بعدازاں ایک بہت بڑے کاروباری ادارے میں کلیدی عہدوں پر فائزرہنے …

مزید پڑھیں »

معرکۂ حق و باطل، مثل کربلا

(تحریر: بنت فلسطین) جب کوئی انسان سو رہا ہو، تو اسے جگانے کے لئے پانی کی چند چھینٹیں کافی ہوتی ہیں لیکن جب قومیں سو جائیں اور حق کاساتھ نہ دیں تو انھیں جگانے کے لئے خون کی چھینٹوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ مظلومین فلسطین جو ستر سال سے زیادہ، ظلم کی چکی میں پس رہے تھے اور دنیا سکون …

مزید پڑھیں »

لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟

اسرائیلی کی فوجی اور ریسکیو سروسز کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے سے اسرائیل کی حدود میں داغے گئے ٹینک شکن میزائلوں کے تازہ حملے کے باعث کم از کم ایک درجن سے زائد اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔ حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ زخمی ہونے والے شہری نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی ہیں تاہم اسرائیل کی فوج نے اس …

مزید پڑھیں »

ریاض کانفرنس کے نتائج

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) ایسی حالت میں کہ جب غزہ کے عوام کئی ہفتوں سے صیہونی حکومت کی شدید فضائی، زمینی اور سمندری بمباری کی زد میں ہیں، ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، اس مسئلے نے اسلامی ممالک کے کندھوں پر ایک بھاری ذمہ داری ڈال دی ہے کہ وہ اتحاد اور اتفاق کے ذریعے صیہونیوں کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ سے اتمام حجت

(تحریر: علی احمدی) حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کل یوم شہید کی مناسبت سے تقریر کی ہے جس میں انہوں نے خطے کے حالات خاص طور پر فلسطین میں جاری غزہ جنگ کے بارے میں اپنا موقف پیش کیا اور کئی اہم نکات بیان کئے۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا: "لبنان کی اسلامی مزاحمت …

مزید پڑھیں »

کیا مسلم لیگ (ن) صرف پنجاب میں حکومت پر اکتفا کر سکتی ہے؟

(سید مجاہد علی) تمام آثار بتا رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) فروری کے مجوزہ انتخابات کے بعد ملک میں اقتدار سنبھالنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ اسی امید پر لیگی لیڈروں کی تمکنت اور گھمنڈ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ تاہم یہ سوال ہنوز جواب طلب ہے کہ سیاسی تناؤ کی موجودہ صورت …

مزید پڑھیں »