ہفتہ , 22 جنوری 2022

تجزیات

سعودی عرب کے شہروں سرگوشیاں

اداراتی نوٹ سعودی عرب میں محلاتی سازشیں عروج پر ہیں۔ یوں تو سلمان بن عبدالعزیز کے فرماںروا بننے کے بعد آل سعود خاندان میں مختلف طرح کی سازشیں چل رہی ہیں۔ یہ سازشیں اس وقت مزید شدت اختیار کر گئیں، جب سلمان بن عبدالعزیز نے ماضی کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولی عہد بنانے …

مزید پڑھیں »

معاشی بریک تھرو، وقت کا تقاضہ

اداراتی نوٹ وزیر اعظم عمران خان نے 2020 کو بلیو اکانومی کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ سے جڑے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل یقینی بنائی جائے، اپنی تزویراتی اہمیت کے پیش نظر یہ بندرگاہ مستقبل میں ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہوگی۔وزیر اعظم ملکی ترقی کے حوالے سے ایک وژن رکھتے ہیں وہ چاہتے …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا سے خوف کیوں؟

تحریر: محمود شام جمہوریت کی روح جمہور کی آواز ہے۔ جمہور کی یہ صدائیں صرف سوشل میڈیا پر بلند ہورہی ہیں۔ یہ وہی کچھ ہے جو ہم اس قوم کو 73سال سے دیتے آئے ہیں۔ ساحر لدھیانوی یاد آتے ہیں۔ دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں جو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹارہا ہوں یہ سب کچھ دیکھ …

مزید پڑھیں »

طالبات کا تحفظ اور وزارت قانون

تحریر:حسن نثار اسکول کی بہت ہی ابتدائی کلاسوں سے ہی بہترین اساتذہ نصیب ہوئے جن میں صوفی عبدالرحمٰن صاحب مرحوم و مغفور ہمیں انگریزی پڑھاتے لیکن حلیہ انتہائی غیر انگریزی، وجاہت میں اضافہ کرتی ہوئی داڑھی، سردیاں گرمیاں شیروانی، شلوار اور کھسہ ،ان کی تصویر آج بھی میرے کمرے میں آویزاں اور ان کی بہت سی باتیں آج بھی یاد …

مزید پڑھیں »

عثمان بزدار، پی ٹی وی اور نیب

تحریر:منصور آفاق ہر طرف شور بپا کیا گیا کہ ’’بزدار گیا، بس ابھی گیا‘‘ عمران خان نے علیم خان کو بلا لیا ہے۔ راجہ بشارت سے میٹنگ کرلی ہے۔ سبطین خان کے ساتھ طویل ملاقات کی ہے۔ سچ یہ ہے کہ سبطین خان کی اپنے حلقے کے ترقیاتی کاموں کے علاوہ عمران خان کے ساتھ کسی موضوع پربات نہیں ہوئی۔ …

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو کا اجرک والا ماسک

تحریر:عمار مسعود بلاول بھٹو کے اجرک والے ماسک کو الیکٹرونک میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت مشق ستم بنایا گیا۔ اس کا بہت ہی بھونڈے طریقے سے مذاق اڑایا گیا۔ اس کا تمسخر کا اڑاتے ہمیں یہ احساس بھی نہیں رہا کہ ہم ایک سیاسی جماعت کے لیڈر کا مذاق اڑانے کے بہانے ایک صوبے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

دانش اورحکمت

تحریر:امجد اسلام امجد دنیا کی شائد ہی کوئی ایسی زبان ہو جس میں کسی لفظ کے معانی ایک ہوتے ہوئے بھی بالکل ایک نہ ہوں کہ ہر لفظ اپنے اندر کچھ ایسے جداگانہ شیڈ رکھتا ہے کہ جو صرف اُسی کے ہوتے ہیں اور اُس کے دیگر ہم معانی الفاظ اس خاص شیڈ سے محروم ہوتے ہیں۔ مثال کے طور …

مزید پڑھیں »

احد چیمہ پر بھی رحم فرمائیں

تحریر: جاوید چوہدری محلے کے مولوی صاحب خطبے میں مقتدیوں کو بتا رہے تھے لپ سٹک مکروہ ہے‘ خواتین کو ایسی خرافات سے بچ کر رہنا چاہیے‘ اس سے فلاں فلاں عبادت بھی نہیں ہوتی اور دوسروں کے ذہنوں میں فاسد خیالات بھی آتے ہیں وغیرہ وغیرہ‘ وہ فرماتے جا رہے تھے اور مقتدی سنتے چلے جا رہے تھے‘مقتدیوں میں …

مزید پڑھیں »

کہاں بھاشا ڈیم اور کہاں لداخ!

تحریر: محمد ثقلین واحدی جونہی بھاشا ڈیم کا افتتاح ہوا بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا فوری بیان سامنے آیا کہ ہم دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہیں چونکہ اس ڈیم کی تعمیر سے ہمارے زیرِ انتظام کشمیر اور لداخ کا بڑا حصہ غرقاب ہو جائے گا!!!!! تسنیم خبررساں ادارہ: بھارت اس وقت شکستوں کےبھنورمیں …

مزید پڑھیں »

قانونی مجبوری

تحریر: منصور آفاق عدلیہ کے متعلق کچھ لکھنا کسی دشوار گزار راستے پر چلنے کے مترادف ہے۔ بہت احتیاط برتنا پڑتی ہے۔ذرا سی غلطی بھی توہینِ عدالت کے زمرے میں آ سکتی ہے۔ سو آج کے کالم میں اگر کوئی تشنگی محسوس ہوتو اسے قانونی مجبوری سمجھئے گا۔ میرے لئے جہاں تک ممکن ہے میں اظہارِ خیال کررہا ہوں۔عمران خان …

مزید پڑھیں »