ہفتہ , 22 جنوری 2022

تجزیات

ایران کا چاہ بہار سے بھارت کو نکالنا پاکستان کو گلے لگانا

تحریر: ضرار کھوڑو 2016ء میں جب چاہ بہار بندرگاہ منصوبے پر ایران اور بھارت کے مابین معاہدے کا اعلان ہوا تو پاکستان کے مختلف حلقوں میں کافی تشویش پیدا ہوگئی تھی اور پیدا ہونی بھی چاہیے۔اس منصوبے کو بھارت کی جانب سے گھیرا بندی کی حکمت عملی تصور کرتے ہوئے نہ صرف گوادر کے ممکنہ حریف کے طور پر دیکھا …

مزید پڑھیں »

صحافیوں سے کون خوش نہیں ؟

تحریر: مظہر عباس صرف صحافیوں کے لیے ہی نہیں بلکہ یہ معاشرے کی تمام تنقیدی آوازوں کے لیے ایک پیغام ہو سکتا ہے ۔طرز واردات وہ نہیں جس کے صحافی عادی نہ ہوں ۔مختلف حالات میں کئی ایک کے ساتھ نا روا سلوک کیا گیا۔کچھ تو اپنے ساتھیوں کی طرح خوش نصیب نہیں رہے ،انہیں آزاد عدلیہ اور قانون کی …

مزید پڑھیں »

ایران، چین تاریخی معاہدہ

تحریر: ڈاکٹر ناظر محمود حال ہی میں ایران اور چین نے ایک اہم معاہدے پردستخط کیے ہیں جن کے اثرات ایران اور چین میں تو حوصلہ افزا ہونے کے امکان ہیں مگر یہ معاہدہ بھارت کے لیے خاص حوصلہ شکن ثابت ہوسکتا ہے۔اس معاہدے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے پوری دنیا کے ذرائع …

مزید پڑھیں »

عمران کی تبدیلی

تحریر: حسن نثار 25جولائی 2018کو تبدیلی آہی گئی اور عمران خان اس ملک کے وزیراعظم بن گئے۔ اب یہ بات کسی کو اچھی لگے یا بری پھر بھی ہم کہتے ہیں اس ’جمہوریت‘ نے ہمیں کیا دیا۔ ابھی اس بات کو صرف دو سال ہی ہوئے ہیں کہ پھر تبدیلی کی افواہیں گرم ہیں، کبھی مائنس ون تو کبھی مائنس …

مزید پڑھیں »

حکومتی، اپوزیشنی، عوامی رویے

تحریر: حسن نثار سارے اخبار کھنگال چک، وہی روتی، پیٹتی، ماتم کرتی منہ بسورتی منحوس خبریں اور اصل دکھ یہ ہے کہ ساری خبریں ہی سچی ہیں۔ ہمارے بھی کیا نصیب ہیں کہ ہر بری خبر سچ ہوتی ہے اور بیشتر اچھی خبریں جھوٹ، دھوکے، فریب اور سراب کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتیں۔سپریم کورٹ نے ہماری تاریخ کی سمری …

مزید پڑھیں »

مائنس ون اور پنجاب بچاؤ تحریک

تحریر: منصور آفاق آج کل اپوزیشن اور میڈیا عمران خان پر موسلادھار بارش کی طرح برس رہے ہیں حتیٰ کہ مائنس ون کی ژالہ باری تک پہنچ چکے ہیں مگر دوسری طرف سے چھتریاں بہت کم ہیں۔اسد عمر ہے شہباز گل ہے، قاسم خان سوری ہے ،شبلی فراز حکومتی پالیسیوں کی وضاحت کرتے ہیں مگر باقی پی ٹی آئی کی …

مزید پڑھیں »

قصر بتول لاہور میں ہونیوالے تصادم کی اندرونی کہانی

رپورٹ: ابو فجر لاہوری لاہور میں غالی گروہ کے مرکز ’’امام بارگاہ قصرِ بتول اقبال ٹاون‘‘ میں ہونیوالے تصادم کی اصل کہانی کا کھوج ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے لگا لیا۔ متوفی کی وفات تشدد کے باعث ہارٹ اٹیک سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امام بارگاہ قصر بتول (مرکز ولایت) میں مجلس عزاء ہو رہی تھی۔ جس کا …

مزید پڑھیں »

جمال بومین اسرائیل مخالف امریکی ڈیموکریٹک باغی؟

تحریر: محمد سلمان مہدی یونائٹڈ اسٹیٹس آف امریکا کی داخلی سیاست کے لحاظ سے ایک خبر کو بہت بڑی خبر کے طور پر جمعہ 17 جولائی 2020ء کو پیش کیا گیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک خبر کے مطابق جمال بومین نے امریکی مقننہ کے ایوان زیریں یعنی ایوان نمائندگان کے مسلسل 16 مرتبہ رکن منتخب ہونے والے ایلیٹ اینجیل …

مزید پڑھیں »

عراق، ثورۃ العشرین اور حکومت سے عوامی توقعات

تحریر: سید رحیم نعمتی آج سے سو سال پہلے جہان تشیع کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی میرزا محمد تقی شیرازی نے تین اہم فتوے جاری کر کے برطانوی استعمار کے خلاف بڑی عوامی تحریک کی بنیاد ڈالی۔ یہ انقلابی تحریم تاریخ میں 1920ء کے انقلاب یا "ثورۃ العشرین” کے نام سے معروف ہے۔ الرمیثہ شہر میں مقیم الظوالم …

مزید پڑھیں »

جاسوس کو پھانسی

اداراتی نوٹ ایران میں سی آئی اے اور موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے ایرانی شہری محمود مجد کو پھانسی دے دی گئی۔ محمود مجد نے امریکی ڈالروں کے عوض ایران کے مختلف اداروں بالخصوص سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید حاج قاسم سلیمانی کے بارے میں خفیہ اطلاعات سی آئی اے اور موساد کو فراہم …

مزید پڑھیں »