ہفتہ , 27 نومبر 2021

تجزیات

یہ ہم نے کیا کر دیا؟؟؟

تحریر: انصار عباسی پی آئی اے کی حالت تو پہلے سے ہی خراب تھی لیکن تحریک انصاف حکومت نے اب اس بات کو یقینی بنا دیا ہے کہ قومی ائیر لائنز کو مکمل طور پر تباہ ہی کر دیا جائے۔وزیر ہوا بازی کے اس بیان کہ پی آئی اے کے 40فیصد پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں، نے دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں »

5 جولائی1977

تحریر: مظہر عباس 5جولائی1977کو مارشل لاء لگانے سے پہلے جنرل ضیاء الحق نے قریبی رفقا کے ذریعے یہ معلومات حاصل کرنا شروع کر دی تھیں کہ کہیں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور اپوزیشن کے قومی جمہوری اتحاد کے درمیان معاملات طے تو نہیں پا رہے۔ دوسری طرف یہ فکر بھی لاحق تھی کہ اگر وہ کوئی انتہائی اقدام اٹھاتے ہیں …

مزید پڑھیں »

کیا بھارت چین کے معاشی بائیکاٹ کا متحمل ہوسکتا ہے؟

تحریر: شاکر اللہ 15 جون کو وادی گالوان میں چین اور بھارت کی فوجوں کے سرحدی دستوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ کے بعد بھارت تناؤ میں شدت پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ بھارت کے اندر چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی ایک مہم چل رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی حکام بھی چین کے ساتھ تجارت کم کرنے …

مزید پڑھیں »

اسٹیل ملزکی نجکاری

تحریر:عدنان اشرف ایڈووکیٹ پاکستان اسٹیل ملز کو سفید ہاتھی قرار دیکر وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اس کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی ۔اسٹیل ملز کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی مختلف حکومتیں، مختلف ممالک کے تعاون سے پاکستان میں فولادی کارخانہ قائم …

مزید پڑھیں »

چین بھارت جھگڑا کیوں جاری رہے گا ( چوتھی قسط )

تحریر: وسعت اللہ خان ایک نسل در نسل کہاوت ہے ’’ دل کا راستہ معدے سے گذرتا ہے‘‘۔یعنی مہمان نوازی دل نرم کرتی ہے اور جب دل نرم پڑ جائیں تو بڑے سے بڑا مسئلہ بھی آسانی سے حل ہو جاتا ہے۔بھارت اور پاکستان میں کئی عشروں سے یہ نسخہ بتایا جا رہا ہے کہ پہلے تجارت کے فروغ ، …

مزید پڑھیں »

بطور سزا

تحریر: جاوید چوہدری یہ صبح شام کینگروز کو کھانا کھلاتا ہے‘ گھوڑوں کو نہلاتا اور ٹہلاتا ہے‘ گالف کھیلتا ہے‘ نیشنل کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرتا ہے ‘ مچھلیاں پکڑتا ہے اور شام کسی ریستوران‘ کسی پب میں گزار کر گھر جا کر سو جاتا ہے‘ ٹیلی ویژن اور اخبارات میں بھی اس کی بہت کم خبریں آتی ہیں‘یہ عوام …

مزید پڑھیں »

فلسطین کو تقسیم کرنے کی سازش

اداراتی نوٹ مئی 1948ء سے لیکر آج تک فلسطین اور اہل فلسطین کن پریشانیوں اور مصائب سے گزرے ہیں، اس کی طویل داستان ہے۔ سرزمین فلسطین کو پارہ پارہ کیا گیا، فلسطینیوں کو دربدر کیا گیا اور آج ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ فلسطینیوں کو دھکیلتے دھکیلتے غزہ کی پٹی تک محدود کر دیا جائیگا۔ ڈونالڈ ٹرامپ نے سنچری …

مزید پڑھیں »

شیطان اپنے اولیاء کو وحی کر رہے ہیں

تحریر: ثاقب اکبر پاکستان میں جس طرح کے فتنے مذہب کے نام پر رونما ہو رہے ہیں، ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ شیطان لگاتار اپنے اولیاء، نمائندگان اور دوستوں کو وحی کر رہے ہیں۔ قرآن حکیم اس بات کی پہلے ہی خبر دے چکا ہے کہ شیطان اپنے اولیاء کو وحی کرتے ہیں۔ سورہ انعام کی آیت 112 میں …

مزید پڑھیں »

زومرز، ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نئی مصیبت

تحریر: سید نعمت اللہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے روایتی حامی تصور کئے جاتے تھے لیکن اب تو انہوں نے بھی ٹرمپ کی ممکنہ شکست کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ انہی میں سے ایک فاکس نیوز ہے۔ حال ہی میں فاکس نیوز نے نومبر میں منعقد ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ …

مزید پڑھیں »

بحرینی وزیر خارجہ کا الزام

اداراتی نوٹ بحرین میں اسی کے عشرے میں حکومت مخالف تحریک چلی تھی، جو معروضی حالات کے پیش نظر کچھ عرصہ جاری رہنے کے بعد رک گئی تھی، لیکن چودہ فروری 2011ء کو شروع ہونے والی آمریت مخالف تحریک سخت ترین مشکلات کے باوجود جاری ہے۔ اس تحریک کیخلاف بحرین پر مسلط آلِ خلیفہ حکومت نے گذشتہ نو سالوں میں …

مزید پڑھیں »