جمعرات , 21 اکتوبر 2021

تجزیات

جنرل باجوہ کی طالبان سے توقعات

تحریر: سید طلعت حسین جنرل باجوہ نے ایک بیان میں طالبان کے بارے میں پاکستان کی پالیسی واضح کر دی ہے۔ ان کے بیان کا لبِ لباب یہ ہے اگر طالبان کی قیادت یہ سمجھ رہی ہے کہ پاکستان ان کو جوں کا توں مان لے گا اور وہ اپنی فتح کو چاہے جس انداز سے بھی استعمال کریں اس …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا مفرور صدر

تحریر: تنویر قیصر شاہد اگست2021 کا مہینہ ہم یوں بھی یاد رکھیں گے: (1) افغانستان کے دارالحکومت، کابل کا ایک بار پھر بغیر کسی جنگ کے سقوط ہوگیا۔ (2) افغانستان کے ’’آخری منتخب صدر‘‘ کا طالبان کے ڈر سے اپنے وطن سے فرار۔سچی بات تو یہ ہے کہ افغانستان کے ’’آخری منتخب صدر‘‘ڈاکٹر اشرف غنی احمد زئی کے بھگوڑے پَن …

مزید پڑھیں »

نئے صیہونی وزیراعظم کا دورہ امریکہ اور افغانستان میں صیہونی ہتھیار

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی غاصب اسرائیل کے نئے وزیراعظم آجکل امریکہ کے دورے پر ہیں۔ وزیراعظم کی حیثیت سے یہ ان کا پہلا بیرونی دورہ ہے۔ نفتالی بنٹ نے نیتن یاہو کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا ہے اور انہوں نے اسرائیل کے ماضی کے وزراء اعظم کی طرح امریکہ کو اپنا آقا و ماویٰ قرار دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان: سعودی عرب افغانستان کے معاملہ میں اب تک خاموش کیوں ہے؟

اعظم خان جب 1996 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا تھا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان وہ تین ممالک تھے جنھوں نے سب سے پہلے طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے چند روز بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس …

مزید پڑھیں »

حقیقت ابدی ہے مقام شبیری(2)

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی بڑی بات یہ ہے کہ جو لوگ ظاہری طور پر اسلام کے دعویدار تھے، اپنے آپ کو مسلمان کہہ رہے تھے، نماز و روزہ کے پابند تھے، قاری قرآن تھے اور جنگ میں نعرہ تکبیر لگا رہے تھے، انہوں نے ہی نواسہ رسولؐ، دلبند مرتضیٰؑ، جگر گوشہ بتولؑ اور تقویٰ و ایمان کے اس نمونہ …

مزید پڑھیں »

حقیقت ابدی ہے مقام شبیری(1)

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی حیات جاوید ہر ایک کی خواہش ہے۔ انسان اپنی ذات اور نظریہ کو جاویداں دیکھنے کا خواہش مند ہوتا ہے۔ وہ مکاتب اور مذاہب جو اخروی اور موت کے بعد کی زندگی کا عقیدہ نہیں رکھتے، وہ بھی اپنے آپ کو تاریخ میں زندہ رکھنے کے لئے مختلف اقدامات انجام دیتے ہیں۔ مغربی دنیا میں …

مزید پڑھیں »

افغانستان کی نئی ممکنہ قیادت

افغانستان میں پرامن انتقالِ اقتدار کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن افغانستان کی سربراہی کے لیے کس طالبان لیڈر کا انتخاب کیا جاتا ہے اس بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ افغان طالبان نے جس برق رفتاری سے کابل پر قبضہ کیا، اس نے عالمی سطح پر مبصرین کو حیران کر دیا ہے۔ طالبان نے جو سفر قندھار سے …

مزید پڑھیں »

طالبان کی جدید ترین ’بدری 313‘ فورس

طالبان کی اسپیشل فورسز یونٹ کی کابل میں گشت کی اطلاعات ہیں جو عسکریت پسند گروہوں کی روایتی وضع قطع سے بالکل مختلف ہے۔ طالبان کی پہچان عام طور پر شلوار قمیض اور کندھے پر اے کے 47 لٹکائے جنگجوؤں سے ہوتی ہے مگر طالبان کی ‘بدری 313’ بٹالین فورس کا لباس بالکل مختلف ہے۔ اس یونٹ کو پہلے طالبان …

مزید پڑھیں »

بیس برس دریا میں بہہ گئے ہائے!

مہلت تھی جب تو دل کو تھا بےکاریوں سے شغل اب کام یاد آئے تو مہلت نہیں رہی (احمد نوید) بیس برس کے دوران اربوں ڈالر، غیر مشروط عالمی معاشی و عسکری مدد دستیاب تھی، ازقسمِ حامد کرزائی، عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی وغیرہ وغیرہ کو، کہ اس مہلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان کو قرونِ وسطی سے کھینچ کر …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کو کیسے افغانستان کی ضرورت؟

ڈاکٹرمجاہد منصوری بالآخر وقت بدل گیا! جس طرح بھارت سیکولر جمہوریہ سے ہندو بنیاد پرست ریاست بن گیا۔ خارجی محاذ پر اپنا روایتی تشخص ترک کرکے پاکستان نے جنگوں کا اتحادی بننے کی بجائے، فقط امنِ عمل میں ہی کردار ادا کرنے کا عزم باندھ لیا ہے۔ پھر امریکہ کو کیسے ہزاروں میل دور جنگی مہمات میں بلین، ٹریلین ڈالر …

مزید پڑھیں »