ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

اصل دہشتگرد کو پہچانیں

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) امریکہ ایک ایسا ملک ہے، جس کے قیام کو تقریباً 240 سال ہوچکے ہیں اور اس ملک کی زندگی کا 93% یعنی 222 سال دنیا بھر کے مختلف ممالک کے خلاف جنگ اور جارحیت میں گزرے ہیں۔ اسلام ٹائمز کے قارئین کے لئے ایک فہرست پیش خدمت ہے، جس سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

منافقین کو بے نقاب کرتا سید کا خطاب

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد دنیا منتظر تھی کہ سید حسن نصراللہ اس حوالے سے کیا موقف دیتے ہیں۔ اپنے منتظر تھے کہ سید کا دیدار ہوگا، پرائے اس فکر میں تھے کہ سید بولیں تو خطے کے مستقبل کی اصل صورتحال سامنے آئے۔ بہت سے لوگ اس فکر میں تھے کہ اب حزب اللہ کیا …

مزید پڑھیں »

غزہ کا پیاسا کتا اور آخری گھونٹ

(وسعت اللہ خان) اگست دو ہزار دس کے سیلاب میں افواہ اڑی کہ مظفر گڑھ شہر ڈوبنے والا ہے ۔چنانچہ ہزاروں کنبے گھروں سے نکل پڑے۔میں نے دریاِ چناب کے پل پر انسانی سروں کا ویسا ہی ہجوم دیکھا جیسے 1947 کی کوئی ہجرتی فلم دیکھ رہا ہوں۔ کسی بوڑھے کے سر پے گٹھڑ ، کسی عورت کی گود میں …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ، یاہو بائیڈن کی شکست

(ڈاکٹر مجاہد منصوری) پورے عالمی معاشرے اور اکثریتی تعداد میں حکومتوں نے تسلیم کر لیا ہے کہ اوشن بانڈری سمیت چاروں جانب سے اسرائیل پر ہونیوالی حماس کی سرجیکل اسٹرائیک اور نیتن یاہو کی جوابی علانیہ جنگ میں غزہ کی پوری آبادی پر اسرائیلی فضائیہ کی ایک ماہی تباہ کن آتشی کارپیٹڈ بمباری میں اسرائیل اور اس کے پشت پناہ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں مواصلت و مفاہمت

(سید مجاہد علی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب چیئرمین آصف زرداری میں ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ خبر کے مطابق دونوں لیڈر جلد ہی ملاقات بھی کر سکتے ہیں۔ یہ خبر ایک ایسے ماحول میں سامنے آئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی انتخابات کی شفافیت پر سوال اٹھاتی رہی ہے اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کا اعتراف جرم

(زمرد نقوی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ پر وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کی حمایت کرنے یا خاموش تماشائی بنے رہنے والے مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر سخت تنقید کرتے ہوئے یہ وارننگ دی ہے کہ اگر مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے تو اسے جان لینا چاہیے کہ ہم ابھی زندہ ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

شامی سے ہمدردی، رضوان پر فخر

(انصار عباسی) چند دن قبل بھارت کرکٹ ٹیم کے مسلمان بالر شامی نے ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بہترین بائولنگ کی اور پانچ وکٹ حاصل کیے۔ پانچویں وکٹ لیتے وقت شامی نے خوشی میں پہلے آسمان کی طرف دیکھا اور پھر سجدہ کرنے کی خاطر بیٹھا لیکن فوری رک گیا اور سجدہ نہ کیا۔ اس پر سوشل میڈیا میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت: عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ

(سید مجاہد علی) ایک ماہ ہونے کو ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی خوفناک بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور دنیا کی واحد سپر پاور امریکہ نہایت ڈھٹائی سے اسرائیل کی حمایت میں ’ڈٹا‘ ہوا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حماس کا خاتمہ کیے بغیر جنگ بند نہیں وہگی۔ امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ ہے کہ اس وقت بمباری بند …

مزید پڑھیں »

الیکشن 2024: ن لیگ کے لیے جیتنا آسان نہیں ہو گا

(عادل شاہ زیب) شطرنج کا بورڈ سج چکا ہے اور بالآخر الیکشن کمیشن بھی جھجھکتے سہی لیکن اعلان کر چکا ہے کہ اب گیم آن ہے اور آن ہی رہے گی۔آٹھ فروری کو پاکستان کے عوام اپنے آنے والے حکمران کا فیصلہ کریں گے۔ آئین تو یہی کہتا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی عوام کی اکثریت نے کرنا ہے لیکن …

مزید پڑھیں »

غزہ!ہم شرمندہ ہیں

(ڈاکٹر اظہر وحید) اے غزہ اور اہلِ غزہ! ہم شرمندہ ہیں۔ ہم شرم سے گڑے جا رہے ہیں، ہم اپنے ساتھ بھی نظریں نہیں ملا سکتے۔ ”بای ذنب قتلت“ …… گویا قیامت کے روز ہم سے تمہارے بارے میں جب پوچھا جائے گا ”تجھے کس جرم میں قتل کیا گیا“ تو مجرمین کی ایک صف میں ہم بھی کھڑے ہوں …

مزید پڑھیں »