جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

افغانستان پُر امن ہے تو افغانی کیوں روتے ہیں ؟

(حیدر جاوید سید) افغانستان سے امریکہ و نیٹو افواج کے انخلا کے بعد افغان اسٹوڈنٹ کابل پر کیسے قابض ہوئے، کس نے انہیں دوحا معاہدے کے برعکس قبضہ گیری کے لئے امداد فراہم کی یہ ساری باتیں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد سے دائیں بازو کے دانشور، صحافی، معروف و غیرمعروف علماء اور سوشل …

مزید پڑھیں »

لمز کے شرارتی بچے

(آغر ندیم سحر) گزشتہ ہفتے کی سب سے اہم خبر نگران وزیراعظم کا دورہ لاہور تھا،اس دورے کے دوران جناب وزیر اعظم لمز بھی گئے جہاں انھیں لمز LUMSکے طالب علموں کی طرف سے انتہائی سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔دوسرے روز پریس کانفرنس کے دوران جب وزیر اعظم سے ان سوالا ت کے بارے پوچھا گیا تو انھوں نے …

مزید پڑھیں »

حکومت اور ریاست کا مذہبی تصور تاریخ انبیاء کے تناظر میں

(تحریر: سید اسد عباس) (حصہ دوم) قرآن کریم میں مقاصد بعثت انبیاء: قرآن کریم میں مقاصد نبوت کو درج ذیل چند آیات میں بیان کیا گیا ہے: "اللہ کی بندگی اور طاغوت کی بندگی سے بچانا۔” (النحل:36) تلاوت آیات، تزکیہ نفوس، کتاب اور دانائی کی تعلیم (اٰلِ عمرٰن:164) (الجمعۃ:2) بشارت دینا، ڈرانا یعنی نذیر، اتمام حجت (النساء:165) ہدایت و دین …

مزید پڑھیں »

ظلم کرتے ہوئے کوئی لرزتا ہی نہیں

(تحریر: مولانا سید علی ہاشم عابدی) جدھر نظر اٹھائیں ظلم ہی ظلم نظر آتا ہے۔ کہیں گولی، کہیں میزائیل، کہیں بم ، کہیں قید و بند ، کہیں پیاس سے تڑپتی انسانیت، کہیں بھوک سے تڑپتے بچے، کہیں یتیموں کے آنسو تو کہیں بیواؤں کی فریاد، کہیں جسم و بدن پر ستم تو کہیں فکر و روح پر غلبہ۔ ہر …

مزید پڑھیں »

امریکہ عالمی سطح پر خود کو تیزی سے الگ تھلگ پاتے ہوئے دیکھ رہا ہے

(حمزہ اسد) جب کہ اسرائیل فلسطین تنازعہ جاری ہے،ایسے میں ‘اسرائیل کے ساتھ "جنگ چھیڑنے کی قیمت” جو فلسطینیوں کو ادا کرناپڑ رہی ہے’ ، جیسے ہولناک فقرے کو استعمال کرنے سے امریکہ بے گناہ فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں کو جواز فراہم کرنے کے لیے اسرائیل کا دفاع کررہا ہے ۔امریکی صدر نے حال ہی میں غزہ میں جنگ بندی …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصراللہ کا خطاب

(تحریر: سید تنویر حیدر) دانش و بینش ایک حقیقی رہنما کا خاصہ ہوتی ہے۔ اس کی نظر گردش زمانہ پر ہوتی ہے۔ ایک طرف جہاں لشکر کا سپہ سالار اپنے دشمن پر برق ناگہاں بن کرگرتا ہے وہاں دوسری طرف وہ اپنے سینے کی دیوار سے اپنے لشکر کی حفاظت بھی کرتا ہے۔ وہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے …

مزید پڑھیں »

طالبان کا وفد تہران میں

(تحریر: مجید وقاری) افغانستان کے اعلیٰ سطح کے اقتصادی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے تہران کا دورہ کیا ہے۔ افغان طالبان حکومت کے نائب سربراہ ملا عبد الغنی کی سربراہی میں 32 افراد کے اس وفد میں اس ملک کے وزیر خزانہ، ٹرانسپورٹیشن، شہری …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی سیاسی موت

(تحریر: احمد کاظم زادہ) صیہونی حلقے لبنان اور فلسطین کی موجودہ پیش رفت کے حوالے سے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے ذہین اور مبہم موقف سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ قابض حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے اعلان کیا ہے کہ (سید حسن نصراللہ) ایک بہت ذہین شخص ہے اور یہ ممکن ہے کہ کوئی …

مزید پڑھیں »

حملہ اسرائیل نے کرایا؟

(محمد عرفان صدیقی) کوئی کیسے مان سکتا ہے کہ اسرائیل جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے والی ریاست ،جس کی انٹیلی جنس کو پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا کی فوجی قوت کے حوالے سے معلومات ہوتی ہیں، کئی دفعہ خبریں ملیں کہ اسرائیلی فضائیہ کے جہاز بھارت کی سرحد سے پاکستان پر حملہ آور ہونے کو تیار تھے لیکن پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

صہیونی دہشت گردی اور فلسطینی مسلمان

(محمد فاروق چوہان) غزہ فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادتیں اور ان کی املاک کا نقصان ہوا ہے۔ غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعدادنو ہزارسے تجاوز کر گئی ہے علاوہ ازیں پچیس ہزار افراد زخمی ہیں جن میں سب سے …

مزید پڑھیں »