جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

نئے شیخ رشید کا چلہ؟

(خلیل احمد نینی تال والا) 9مئی کو گزرے 6ماہ ہونے کو ہیں ان 6ماہ میں پاکستان تحریک انصاف کو زبر دست جھٹکا لگا ہے ۔بڑے بڑے شہسوار جی چھوڑ گئے ہیں اور اب بھی روزانہ کسی نہ کسی کو نے سے دبی دبی آواز میں عمران خان سے علیحدگی کا اعلان آجاتا ہے ۔ہر صوبے سے پاکستان تحریک انصاف کےبڑے …

مزید پڑھیں »

لمز کے بچے

(یاسر پیر زادہ) دونقطہ ہائےنظر ہیں ۔ ایک یہ کہ LUMS (لمز) کے طلبا نے سچ کا بول بالا کیا، جابر نہ سہی مگر سلطان کے سامنے کلمہ حق بلند کیا اور اسے تند و تیز سوالات سے اسےبے بس کردیا۔ طلبا نے بلا خوف و خطر حاکمِ وقت سے سوالات کیےاور پوچھاکہ تم تقریب میں پچاس منٹ دیر سے …

مزید پڑھیں »

عالم اسلام میں وقت قیام کب آئے گا

(محمود شام) ’’اے اللہ ہمیں ہدایت دے ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح۔ اور ہمیں عافیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح۔ اور ہمیں دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح۔ اور برکت عطا فرما اس میں جو تونے ہمیں عطا کیا اور بچا اس برائی سے جو تو نے ہمارے لیے مقدر کی۔ پس تو ہی حکم کرتا ہے اور تیرے …

مزید پڑھیں »

میرے دوست پکچر ابھی باقی ہے

(عبدالرشید شکور) ہفتے کا دن ہم تمام پاکستانیوں کے لیے اس امید کے ساتھ شروع ہوا کہ پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کو برقرار رکھے گا، لیکن جب نیوزی لینڈ کے بلے بازوں کے ہاتھوں پاکستانی بولرز کی درگت دیکھنی پڑی تو 402 رنز کا ہندسہ دیکھ کر امیدیں …

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین اور علیم خان کا ٹرمپ کارڈ

(تحریر : رؤف کلاسرا) آج کل وہی پرانا کھیل شروع ہوگیا ہے کہ پارٹیاں اپنا سیاسی منشور اپنے اپنے بہترین دماغوں سے لکھوا رہی ہیں۔ جہانگیر ترین کی پارٹی سب سے پہلے اس میدان میں اُتری ہے اور اپنا پارٹی منشو ر دیا ہے۔ عوامی جلسے بھی شروع کر رکھے ہیں جن میں عوام کی اب تک مناسب تعداد نظر …

مزید پڑھیں »

اب بھی کوئی کسر رہ گئی؟ مظلوم فلسطینی مرتے جا رہے ہیں؟

(چوہدری خادم حسین) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز میڈیا سے بات کی ،یوں تو ان کا موضوع مقامی سیاست اور عدالت عظمیٰ سے انتخابی تاریخ کا تعین تھا،تاہم انہوں نے اسی گفتگو کے دوران غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کا بھی ذکر کیااور کہا ہم فلسطینیو ںکے ساتھ ہیں، ان پر ہونے والے ظلم …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا سیاسی اور انتخابی مستقبل

(سلمان عابد) ایک بنیادی بات ہمیں یہ سمجھنی ہوگی کہ سیاسی جماعتوں کا خاتمہ کسی انتظامی یا قانونی نقطہ یا کسی طاقت کی بنیاد پر فیصلہ سے ممکن نہیں۔ سیاسی سطح پر سیاسی جماعتوں اور ان کی قیادت کی مقبولیت یا عدم مقبولیت یا ان کی اہمیت یا غیر اہمیت کی بنیاد سیاسی اور جمہوری عمل سے جڑا ہوتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

تاریخ کے گناہ اور مسئلہ فلسطین

(امتیاز عالم) چار ہفتے ہو چلے ہیں تاریخ کی بدترین دہشت گردی کے ہاتھوں غزہ اور مغربی کنارے پہ نہتے فلسطینی بچوں کی چیخیں اور عورتوں کی آہ وزاریاں سننے والا کوئی نہیں۔ جہاد فی سبیل اللہ والے بھی اور فقہ موسوی پہ عمل کرنے والے بھی کہیں غائب گئے۔ قیامت کا رن پڑا ہے۔ دس ہزار سے زائد فلسطینی …

مزید پڑھیں »

عام انتخابات

(جاوید قاضی) عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ایک مثبت قدم ہے جس نے ملک میں غیر یقینی صورتحال کو ختم کیا،اب آیندہ تین چار ماہ تک سیاسی سرگرمیاں عروج پر رہیں گی۔ سپریم کورٹ کا فعال اور متحرک ہونا ہمارے لیے ایک خوش آیند بات ہے کیونکہ اب جلد سے جلد زیرا لتواء کیسز کے فیصلے سننے کو ملیں …

مزید پڑھیں »

پاکستان کاآلودہ ترین شہر… لاہور

(سرور منیر راؤ) آلودگی اور خنک موسم کی وجہ سے ان دنوں لاہور شہر اور نواحی علاقے اسموگ کی زد میں ہیں۔ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔آبادی کی اکثریت سانس اور پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا ہے۔ یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ لاہور جو کبھی خوشگوار آب و ہوا اور باغوں کا شہر کہلاتا تھا، اب صحت عامہ …

مزید پڑھیں »