جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

آزمائش کی گھڑی

(ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی) سب سے پہلے آپ سب کومیری طرف سے ہولی کی شبھ کامنائیں، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ہندو دھرم کا سب سے اہم تہوار ہولی سات مارچ کومنایا جاتاہے، رواں برس ہولی کا تہوار اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ شب برات کی مقدس رات بھی ہے اور عالمی برادری آٹھ مارچ کو خواتین …

مزید پڑھیں »

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

(حامد میر) یہ لندن کی ایک رات تھی، چوہدری برادران ڈنرٹیبل پرپاکستان کے ایک جلاوطن سیاست دان کے ساتھ مذاکرات میں مصروف تھے۔جلاوطن سیاست دان کو پیشکش کی گئی کہ وہ اگر سمجھوتہ کرلیں تو انہیں وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے۔ جلاوطن سیاست دان اور اس کے ساتھیوں نے چوہدریوں کو ناں کہہ دی اور یوں چوہدری برادران کا مشن ناکام …

مزید پڑھیں »

فتوی دفاع وطن جس نے دنیا کا چہرہ بدل دیا اور عراقیوں کو متحد کر دیا

(ابراہیم العوینی) (14/شعبان/1435ھ) بمطابق (6/13/2014 عیسوی) کو کربلاء میں مرجع اعلی دام ظلہ الوارف کے نمائندہ شیخ عبد المہدی الکربلائی نے خطبہ جمعہ کے دوران مرجع عالی آیت اللہ العظمی سید سیستانی دام ظلہ کا جاری شدہ فتوی بیان کیا جس میں مرجع اعلی دام ظلہ الوارف نے تمام عراقی شہریوں کو اپنے ملک اور اپنی عزت اور اپنے مقدس …

مزید پڑھیں »

جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

(جاوید چوہدری) جسٹس ثاقب نثاردوبرس سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور یہ 17 جنوری 2019کو ریٹائر ہو گئے لیکن یہ آج بھی خبروں میں حاضر سروس ہیں۔ جسٹس صاحب کا دور تلاطم خیز بھی تھا اورخبرناک بھی‘ پورے میڈیا کے کیمرے دن بھر سپریم کورٹ پرفوکس رہتے تھے‘ جسٹس ثاقب نثار نے ریکارڈ سو موٹو نوٹسز بھی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی، خطرناک اور لا علاج بیماری

(اشفاق اللہ جان ڈاگیوال) مسلک اہلحدیث کے عظیم عالم دین علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کے فرزند ارجمند نامور عالم دین علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی ایک ٹویٹ نظروں سے گزری، جس نے پی ٹی آئی سے متعلق ہمارے موقف کی تائید کردی۔ علامہ صاحب نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’بنیادی طور پر پی ٹی آئی پاکستانی معاشرے میں …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی بڑے کاروباری افراد سے ملاقات

(مزمل سہروردی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک کے بڑے کاروباری افراد کے ایک گروپ سے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ میرے لیے یہ زیادہ اہم نہیں کہ اس ملاقات میں کیا بات ہوئی۔ لیکن زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار موجود تھے۔ ملک میں …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن متحرک

(تحریر : کنور دلشاد) صدرِ مملکت کی طرف سے پنجاب میں اگلے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن صوبے میں انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں میں مصروف ہے اورآئین کے آرٹیکل 220 کے تحت اپنے وسائل بروئے کار لانے کا مجاز ہے۔الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریوں کی آئین اور قانون کے مطابق ادائیگی کے لیے آئین …

مزید پڑھیں »

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی۔۔۔۔۔۔ ایک زندہ انسان

(تحریر: سید انجم رضا) شہید قوم میں قلب کی حیثیت رکھتا ہے، جس طرح وجود میں قلب اپنا کام کرتا ہے اور پورے جسم کو لہو فراہم کرتا ہے، عین اسی طرح شہید بھی قوموں اور معاشروں کو خون دے کر شعور فراہم کرتا ہے، شہید ملتوں کو جگاتے ہیں۔ شہید شمع کی مانند ہوتا ہے، جو خود تو جل …

مزید پڑھیں »

عوام کا ”خاموش غصہ “ ۔۔۔مہنگائی کی دہائی اور2تجاویز

(طیبہ بخاری) غریب ،مفلوک الحال ، فاقوں ، خود کشیوں پر مجبور عوام کی حالت زار بیان کی جائے تو ہمارا خون ارزاں ہی بہت ہے سہولت سے بہایا جا رہا ہے میں آیا تھا زمانہ دیکھنے کو مجھے کیا کچھ دکھایا جا رہا ہے اور لڑو ۔۔۔لڑتے رہو ۔۔۔لڑتے لڑتے ایک دوسرے کو ختم کر ڈالو کیونکہ ابھی تو …

مزید پڑھیں »

کیا اسلامی ممالک ماضی کے اختلافات کو بھلا کر ایک نیا آغاز کر رہے ہیں؟

(رجنیش کمار) گزشتہ چند برس کے رحجان پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے کہ مغربی ایشیا کے اسلامی ممالک باہمی اختلافات کو بھلا رہے ہیں۔اس کی مثال یہ ہے کہ سنہ 2021 میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے خلاف ناکہ بندی ختم کردی تھی۔ برسوں بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان عراق …

مزید پڑھیں »