جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

کیا پاکستان میں تعمیر ہونے والی عمارتیں زلزلے برداشت کرسکتی ہیں؟

(رافعہ ذکریہ) 6 فروری کو حکومتِ ترکیہ نے ملک بھر میں 7 روزہ سوگ کا اعلان کیا جب ایک نہیں بلکہ دو قیامت خیز زلزلوں کا شکار ترکیہ میں ملبے تلے دبے متاثرین کو ریسکیو کرنے کا کام جاری تھا۔ 6 فروری کو علی الصبح ترکیہ میں 7 اشاریہ 8 اور 7 اشاریہ 5 شدت کے دو خوفناک زلزلے آئے۔ …

مزید پڑھیں »

ایٹمی قوت اور آٹے کی قطاریں

(سعد اللہ جان برق) (آخری حصہ) وہ چھوٹی سے لکیرشیطان کی انگلی تھی۔ وہ قصہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ کسی نے شیطان سے پوچھا کہ تم اتنے بڑے بڑے فساد کیسے برپا کردیتے ہو ۔تو شیطان اسے بازار لے گیا اور بازار کے ایک حلوائی کی شیرے کی کڑاہی میں ایک انگلی ڈبوکر دیوار پر مل دی۔ …

مزید پڑھیں »

ارشد شریف کی سالگرہ والے دن

(تحریر : رؤف کلاسرا) دس برس گزر گئے۔اندر کی تنہائی کم ہونے کی بجائے بڑھتی ہی چلی گئی۔ جن کے دم سے اس زندگی کی محفلیں تھیں وہ دھیرے دھیرے چل دیے۔فروری کا مہینہ ہر سال میرے لیے دکھ لاتا تھا۔اکیس فروری 2013ء کو نعیم بھائی فوت ہوئے تھے۔آج بائیس فروری کو ارشد شریف کی سالگرہ ہے۔ کل سارا دن …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم صاحب! یہ زیادتی اور ناانصافی نہ ہونے دیجیے!

(ذوالفقار احمد چیمہ) سندھ کے لوگ مرزا قلیج بیگ کے نام سے بخوبی واقف ہیں، ان کی تعلیمی خدمات کے باعث انھیں سندھ کا سرسیّد کہا جاتا ہے۔ ان کا پڑپوتا نجف مرزا بہت اچھے نمبر لے کر میڈیکل کالج میں داخل ہوا اور پانچ سال بعد ڈاکٹر بن گیا۔ ڈاکٹر بن کر دوسرے دوستوں کی دیکھا دیکھی نجف نے …

مزید پڑھیں »

ماہ شعبان محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ماہ

(تحریر: مولانا سید علی ہاشم عابدی) ماہ شعبان قمری سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور یہ مہینہ رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب ہے۔ جیسا کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے، شعبان میرا مہینہ ہے اور ماہ رمضان میری امت کا مہینہ …

مزید پڑھیں »

کیا راولپنڈی اسلام آباد کی رہائشی کالونیوں کے لیے قبضے غیرملکی مسلح افراد کر رہے ہیں؟

27 جنوری 2023 کی سہ پہر راولپنڈی کی ایک پولیس ٹیم اپنے معمول کے گشت پر تھی، کہ اچانک اس پر گولیاں برسنے لگیں۔ ایسا واقعہ اس علاقے میں نیا نہیں تھا۔ بلکہ فائرنگ کے ذریعے ہراساں کرنے کے واقعات اس علاقے میں پہلے بھی ہو چکے ہیں۔ تھانہ چونترہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق راولپنڈی کے نواحی …

مزید پڑھیں »

پی ڈی ایم حکومت انتخابات کیوں نہیں چاہتی ؟

(تحریر : جویریہ صدیق) پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ‘ووٹ کوعزت دو‘، ‘سویلین سپرمیسی‘ اور ‘روٹی، کپڑا اور مکان‘ کا نعرہ لگاتی رہی ہیں۔ ان کا یہ دعویٰ رہا ہے کہ ہم عوامی جماعتیں ہیں اور صرف عوام کی طاقت سے اقتدار میں آتی ہیں۔ یہ الگ بات کہ ملکی سیاسی تاریخ مختلف ڈیلز اور این آر اوز کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں موجود دو قومیں

(ایف ایس اعجازالدین) دکھ کی اس گھڑی میں ہمیں اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے جنہوں نے خوف ناک زلزلوں اور شدید آفٹرشاکس کے سلسلوں کا سامنا کیا ہے۔ ہمیں ایسا اس لیے بھی کرنا چاہیے کیونکہ 2010ء کے تباہ کُن سیلاب کے دوران ترک عوام بھی ہماری مدد میں پیش پیش تھے۔ یہ وہ وقت …

مزید پڑھیں »

پاک روس تعلقات، ایک نئے موڑ پر

(شکیل فاروقی)  روس رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور اِس کی سر زمین کرہ ارض کے گیارہویں حصہ پر محیط ہے۔ اِس کا سائز امریکا سے دْگنا ہے۔ روس کا اصل پھیلاؤ 16 ویں صدی کے آخری حصہ میں شروع ہوا جب اْس نے سائبیریا کے وسیع علاقہ کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ اِس …

مزید پڑھیں »

اب پسپائی کس کی؟

(عاصمہ شیرازی) ریشم کے دھاگے کو کون گانٹھ لگائے، پھسلتی ریت کو مٹھی میں کیسے قابو کیا جائے؟ چاند کو دیا کون دکھائے اور ستاروں کو اُن کی ہی چال کون بتائے؟کیا ہم ناکام ہو رہے ہیں؟ بحیثیت قوم تو بہت دیر ہوئی اجتماعی دانش سے محروم ہو چکے مگر بحیثیت ریاست بھرم کا کیا ہوا؟ ریاستیں ناکام ہوتی ہیں …

مزید پڑھیں »