بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

یوکرین جنگ: چین، روس کو کیا مدد فراہم کر رہا ہے؟

چین نے امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ روس کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے۔تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ چین پہلے سے ہی روسی فوجیوں کو یوکرین میں ملٹری انٹیجلیجنس فراہم کر رہا ہے اور وہ روس کے لیے تیزی سے ایک اہم تجارتی …

مزید پڑھیں »

ایران مخالف چینل لندن سے واشنگٹن منتقل

(تحریر: ڈاکٹر جلال چراغی) جمعہ کی شام سعودی سرمائے پر چلنے والے ایران انٹرنیشنل ٹی وی چینل نے اعلان کیا کہ وہ اپنا ہیڈکوارٹر لندن سے واشنگٹن منتقل کر رہے ہیں۔ اس نیٹ ورک نے پانچ سال پہلے لندن سے اپنے کام کا آغاز کیا تھا۔ اس چینل کی بظاہر مالکیت "وولنٹ میڈیا” اور اس کا لائسنس "گلوبل میڈیا” کمپنی …

مزید پڑھیں »

قدیم اور جدید یورپ میں بڑھتی خلیج کہاں تک جائے گی؟

(تحریر: عباس سروستانی) اگرچہ قدیم اور جدید یورپ کی اصطلاح نائن الیون کے بعد عالمی سیاست میں داخل ہوئی لیکن اس کی تاریخ سرد جنگ کے بعد رونما ہونے والی جیوپولیٹیکل تبدیلیوں تک جا پہنچتی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد تقریباً تمام یورپی ممالک تین بڑے جیوپولیٹیکل ایشوز سے روبرو ہوئے۔ پہلا ایشو سرد جنگ کے بعد واحد …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی واپسی

20 جنوری کا دن قوم کے لیے ایک ہولناک دن ثابت ہوا کیونکہ پشاور کی ایک کھچا کھچ بھری مسجد میں خودکش بمبار نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ ٹی ٹی پی کے ایک دھڑے، یعنی جماعت الاحرار نے ذمہ داری قبول کی۔ تاہم، تھوڑی دیر بعد ٹی ٹی پی کے مرکزی گروپ نے اس دعوے کو مسترد کر …

مزید پڑھیں »

کیا ترکیہ تعمیراتی ٹھیکیداروں کے گرد گھیرا تنگ کر رہا ہے؟

ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے تباہ کن زلزلوں میں گرنے اور بھاری جانی نقصان کی وجہ بننے والی ناقص تعمیر شدہ عمارتوں کے مبینہ طور پر ذمہ دار مزید ٹھیکیداروں اور دیگر کو ترکی بھر میں حراست میں لیا گیا ہے۔ انادولو ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ جنوبی کہرامانماراس صوبے کے ترکوگلو ضلع میں، 6 فروری کو دوہری …

مزید پڑھیں »

شام پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے پس پردہ عوامل

(تحریر: ڈاکٹر حامد رحیم پور) اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم نے گذشتہ ایک عشرے کے دوران شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت پر وار کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں کھویا اور اس دوران شام کے مختلف حصوں کو دسیوں میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اب جبکہ شام زلزلے کے نتیجے میں انسانی بحران سے روبرو ہے، …

مزید پڑھیں »

سوخو ایس یو 35 مغربی اعصاب پر سوار

(تحریر: سید اسد عباس) سوخو 35 دو انجن والا فورتھ پلس پلس جنریشن کا روسی ساختہ جدید ترین جنگی جہاز ہے۔ یہ جہاز فورتھ جنریشن جہازوں میں سب سے بہتریین جہاز تصور کیا جاتا ہے۔ اس وقت دنیا ففتھ جنریشن جہازوں کی تیاری کر رہی ہے، جس میں سوخو 57، ایف 35، جے 20 اور ایف 22 شامل ہیں۔ جنریشن …

مزید پڑھیں »

جیل بھرو تحریک: ایسی تحریک کا آخر کیا فائدہ ہے؟

سابق وزیرِاعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد اس پر ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں بات کر رہا ہے اور ساتھ ہی کئی سوالات بھی گردش کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک سوال یہ بھی ہے کہ آیا یہ اپنی نوعیت کا ملک میں ہونے والا پہلا احتجاج ہے …

مزید پڑھیں »

اگر عوام سڑکوں پر آگئے تو…..

(نفیس صدیقی) اب تو وہ الفاظ بھی نہیں مل رہے ، جو خوفناک مہنگائی کے اثرات ، لوگوں کی مشکلات اور سماجی ہیجان کو بیان کر سکیں ۔ اس صورت حال سے نجات کا بھی کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ۔ کیا ہونے والا ہے؟ اس کے بارے میں بھی کوئی حتمی بات نہیں کہی جا سکتی ۔آئی ایم …

مزید پڑھیں »

اعلیٰ عدلیہ میں آڈیوز کی تاریخ

(محمد بلال غوری) جنرل پرویز مشرف نے 3نومبر2007ء کو ایمرجنسی نافذ کرکے اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان کو گھر بھیج دیا تو جسٹس (ر)ملک قیوم اٹارنی جنرل تھے، میں ان دنوں ایک نیوز چینل میں حالات حاضرہ کا پروگرام کیا کرتا تھا۔فوری طور پر ان سے انٹرویو کا وقت لیا اورانٹرویو ریکارڈ کرنے کیلئے اپنی ٹیم کیساتھ لاہور میں ان …

مزید پڑھیں »