جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

تجزیات

زندگی کا ساتواں سبق

(یاسر پیر زادہ) ’’کہیں ایسا نہ ہو جائے۔۔۔ کہیں ویسا نہ ہو جائے۔۔۔ شاید یہ ممکن ہے۔۔۔ نہیں یہ ناممکن ہے۔۔۔ اگر کبھی ایسا ہو گیا تو۔۔۔ اور اگر نہ ہوا تو۔۔۔!‘‘ یہ ہے آج کل کی دنیا جس میں ہم جی رہے ہیں، وہم اور شک کے سائے میں، مستقبل کے خوف میں، گو مگو کے عالم میں۔ ہم …

مزید پڑھیں »

عشرہ فجر کا دوسرا دن ،تاریخ کے جھروکے سے

دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے – دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا …

مزید پڑھیں »

بولٹن کا مقصد ایران پرحملہ ہے

روسی نیوزایجنسی میں روس کے ایک معروف تجزیہ کار Vladimir Sagein کی جانب سے ایک مضمون چھپا ہے کہ جس میں اس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے سیکورٹی امور کااسسٹنٹ جون بولٹن ایران پر حملے کا سوچ رہا ہے ۔ مضمون نگار امریکی ایک اخبار میں لیک ہونے والی اس خبر پر تبصرہ کررہا تھا کہ جس نے گذشتہ …

مزید پڑھیں »

“پاگل شخص” کا نظریہ کار آمد نہیں رہا

(ترجمہ: فرحت حسین مہدوی) امریکی انتظامیہ کی جامع حکمت عملی کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ وہ جان بوجھ کر “دیوانہ شخص” کے نظریے (MadMan Theory) پر کاربند ہیں، اس نظریے پر پہلی بار کسینجر نے نکسن کے زمانے پر عمل کیا تھا [اور یہ نظریہ ٹم نفتالی (Tim Naftali) کے بقول اس وقت بھی ناکام ہوگیا تھا] اب …

مزید پڑھیں »

امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے چالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔ ٭ امام خمینی ؒ نے …

مزید پڑھیں »

امل الترامسی شہید ہوگئیں مگر ان کی روح زندہ ہے!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والی 43 سالہ فلسطینی خاتون امل مصطفیٰ الترامسی کو ہفتے کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ شہیدہ الترامسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں شہری اس کے گھر پر جمع ہوگئے تھے۔ نماز …

مزید پڑھیں »

کوہ طور سے اترتے ہوئے

(جاوید چوہدری)  کوہ طور مقدس پہاڑ ہے‘ یہ اگر مقدس نہ ہوتا تو اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اس کی قسم نہ کھاتا‘ حضرت موسیٰ ؑ کو دنیا سے پردہ فرمائے تین ہزار دو سو سال ہو چکے ہیں‘ زائرین تین ہزارسال تک کوہ طور پر ننگے پاؤں آتے رہے‘ سفر انتہائی مشکل اور دشوارہوتا تھا‘ پتھر بھی نوکیلے تھے …

مزید پڑھیں »

دنیا میں ایسا بھی نہیں ہوتا!

(ارشد وحید چوہدری) بچوں کی پتھرائی ہوئی آنکھیں اور ان کے کپڑوں پہ اپنے ہی ماں باپ کے خون کے چھینٹے ہمارے معاشرے کی وہ بھیانک تصویر ہے جس سے ہم لاکھ منہ موڑیں لیکن یہ تلخ حقیقت ہمارے لاشعور سے کبھی مندمل نہیں ہوگی۔ سینکڑوں زرخیز ذہنوں کو جنم دینے والے میرے آبائی شہر ساہیوال کے نام نے شہرت …

مزید پڑھیں »

ایک مرتبہ پھر افغانستان کو بچانا ہوگا

(مشرف زیدی)  امریکہ اور طالبان کے مابین حال ہی میں شروع ہونے والی مصالحت کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور یقیناً یہ اس تنازعہ کا واحد حل ہے۔ پچھلے اٹھارہ برس سے افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمے میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ افغانستان میں کشیدگی کے حل سے افغانستان، پاکستان، امریکہ، طالبان اور دیگر علاقائی …

مزید پڑھیں »

نیاپاکستان… پسماندگی‘ بیماریوں سے نجات کب؟

(بلقیس ریاض) پس ماندگی‘ جہالت‘ غربت اور بیماری ہمارے ملک کا مقدر بن چکی ہے۔ ایک یا دو فیصد آبادی کو زندگی کی تمام سہولیتں میسر ہیں۔ تعلیم کا حال بتدریج زوال پذیر ہو گیا ہے۔ بلکہ ٹوپھوٹ کا شکار ہے۔ امتحان کے نظام کی طرح اصلاح کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ جانے کب اہل اقتدار اور بااثر …

مزید پڑھیں »