جمعرات , 18 اپریل 2024

تجزیات

مبعث، رسول اکرم (ص) کی رسالت کے آغاز کا دن/ رحمت الہی کے دروازے کھول دیئے گئے

عید مبعث النبی صلی اللہ علیہ و آلہ سلم شیعہ اور سنی کے لیے لامحدود رحمت اور فضل کے دریچوں سے مستفید ہونے کا بہترین موقع ہے جو ان کے آپس کے اتحاد اور ہمدلی کے لئے بنیاد بن سکتا ہے۔ عید مبعث انسانی عظمت و سربلندی اور کلمہ توحید کے بلند ہونے کا دن ہے، یہ وہ دن ہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں اسرائیل لابی کی سرگرمیاں اور حکومت کی خاموشی

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) (پارٹ 2) پرویز مشرف کی حکومت کے خاتمہ کے بعد اگرچہ نور ڈاہری جیسے لوگوں کی این جی اوز منظر عام پر آگئی تھیں تو دسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کی آصف زرداری کی قیادت میں بننے والی حکومت میں اسرائیل کے معاملات میں خاموشی رہی اور پس پردہ اس پر کام جاری رہا۔ کئی …

مزید پڑھیں »

ترکیہ و شام کے زلزلہ زدگان اور ہمارے امدادی ہاتھ

(تنویر قیصر شاہد) یوں تو پچھلی ایک صدی کے دوران ترکیہ میں کئی چھوٹے موٹے زلزلے اور بھونچال آئے ہیں لیکن 13دن قبل (6فروری2023 ) آنے والے زلزلے نے تصورات سے بھی زیادہ، لا محدود تباہی مچا دی ہے ۔ رکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.8تھی ( 2005 میں پاکستان میں آنے والے تباہ کن اور ہلاکت خیز …

مزید پڑھیں »

مملکت بند گلی میں

(حفیظ اللہ نیاز) اللّٰہ کے دین کے سب سے بڑے مجرم ، ہم پاکستانی مسلمان ہیں ۔ قیادت اور قوم نے اللّٰہ سے بغاوت کر رکھی ہے۔ریاستی نظام کو قرآن و سنت کےمطابق ترتیب دینا تھا، وعدے کی نفی میں ہر حد پار کر چکے ۔کسی ملک و قوم کی ایسی حرماں نصیبی دیکھی سُنی پڑھی؟، بیٹھے بٹھائے مملکت دلدل …

مزید پڑھیں »

اخلاقی زوال

(ضیا الرحمٰن ضیا) ہماری قوم انتہائی اخلاقی زوال کا شکار ہے، ایک دوسرے کو برا بھلا کہنا، گالیاں دینا اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے کو برا سمجھا ہی نہیں جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ برائی بڑھتی ہی جارہی ہے۔ برائی تب ختم ہوتی ہے جب اسے برا سمجھا جائے اور اسے ختم کرنے کی کوشش کی جائے مگر جس معاشرے …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا استعفی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست بچا سکتا ہے!

(سید مجاہد علی) قومی اسمبلی نے حکومت کی خواہش کے مطابق آج منی بجٹ یا ان مالی تجاویز کی منظوری نہیں دی جو آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدہ کے نتیجہ میں نافذ کرنا ضروری ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ قائم رہ سکے اور نویں جائزے کے بعد ایک ارب ڈالر سے کچھ …

مزید پڑھیں »

مِنی بجٹ: ’جو کنوارے ہاتھ پیلے کرنے کا سوچ رہے تھے ان کے چہرے غصے سے لال ہیں‘

(عثمان جامعی) اسحٰق ڈار عوام کے ساتھ وہ سلوک کر رہے ہیں کہ ہر شخص دھاڑیں مارمار کر رورہا ہے، سو ان کا نام اب اسحٰق دھاڑ مشہور ہورہا ہے۔ وہ جس طرح متوسط اور غریب طبقے کے پاکستانیوں کو دار پر چڑھانے کی ٹھان چکے ہیں اس دیکھتے ہوئے مستقبل کا مؤرخ (اگر اس کے والدین بھوک اور منہگائی …

مزید پڑھیں »

یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے

(وسعت اللہ خان) کسی کو یاد ہے کہ تیس جنوری کو اس ملک میں کیا ہوا تھا ؟ پشاور کی پولیس لائنز کی انتہائی سیکیورٹی والی مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا تھا جس کے سبب ایک سو دو لوگ جاں بحق اور ڈھائی سو سے تین سو نمازی زخمی ہوئے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت پولیس اہل …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کے زلزلے میں ہزاروں مسلمانوں کے جاں بحق ہونے پر صہیونی ربی کا اظہار سُرُور

(ترجمہ فرحت حسین مھدوی) ایک تشدد پسند یہودی-صہیونی نے ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں افراد کے جاں بحق ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “یہ دنیا مرے ہوئے ترکوں اور شامیوں کے بغیر کے بغیر بہتر جگہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، غاصب ریاست کے داخلی امور کے تشدد پسند اور اسلام …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار نہ بدلے

(تحریر : رؤف کلاسرا) حسد اور رقابت انسان میں پیدائشی طور پر موجود ہوتے ہیں۔ آپ کو ہر شعبے میں لوگ ایک دوسرے سے حسد کرتے ملیں گے۔ ہم کسی دوسرے کو اپنے سے بہتر جگہ پر برداشت نہیں کر پاتے‘ اس لیے اس کے زوال کی دعائیں مانگیں گے یا اسے نیچے گرتے دیکھ کر دل ہی دل میں …

مزید پڑھیں »