جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

امریکا کو ڈیفالٹ کا خطرہ ،پوری دنیا کیلئے ایٹم بم

امریکا کو 31؍ ہزار کھرب (31؍ ٹریلین) ڈالرز کے وفاقی قرضہ جات کی وجہ سے ڈیفالٹ کے خطرے کا بھی سامنا ہے۔ ڈیفالٹ کا یہ خطرہ امریکا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ایک ایسا ٹائم بم ہے جو کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق، تاریخ میں پہلی مرتبہ، امریکا کے …

مزید پڑھیں »

مغرب شامی عوام کی جانوں کی قدر نہیں کرتا

جہاں شمال مغربی شام میں زلزلے سے متاثر ہونے والے لوگ شدید سردی اور سہولیات کے فقدان سے دوچار ہیں، وہیں اہل مغرب ان کے مسائل سے آنکھیں چرا کر شام کے متاثرین کے دکھ اور درد کو دیکھ رہے ہیں اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے بھی پرہیز کر رہے ہیں۔ اہل مغرب دنیا کے لوگوں کے مسائل کے بارے …

مزید پڑھیں »

نریندر مودی کے اے ٹی ایم کی کہانی

(وسعت اللہ خان) گوتم اڈانی تئیس جنوری کو ایشیا کا پہلا اور دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص تھا۔چوبیس جنوری کو وہی اڈانی امیر ترین افراد کی عالمی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آگیا اور اس کی دولت اڈانی گروپ کے شئیرز گرنے کے سبب ایک ہی ہفتے میں ایک سو دس بلین ڈالر کم ہو گئی۔ کیونکہ عالمی کارپوریٹ …

مزید پڑھیں »

افغانستان، خطے میں بدامنی کا پھیلاو اور عالمی طاقتیں

(تحریر: علی احمدی) ایران اور پاکستان سمیت کئی ممالک کا ہمسایہ ہونے کے ناطے افغانستان میں امن اور استحکام، خطے میں پائیدار امن اور استحکام میں بہت اہم کردار کا حامل ہے۔ یہ ایسی حقیقت ہے جس کا انکار ممکن نہیں ہے۔ اسی طرح یہ بھی ایک واضح حقیقت ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام، ہمسایہ ممالک میں امن …

مزید پڑھیں »

کیا ترکی زلزلےکو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیاجارہا ہے؟

ترکی کے جنوب مشرقی صوبوں کو 7.7 اور 7.6 شدت کے دو زلزلوں کے شدید اور تباہ کن جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا جس نے اپنے پیچھے موت اور تباہی کی ایک داستان چھو ڑی ہے۔ ترکئی کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ٹیمیں آفت سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں، لیکن اس تباہی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ انقرہ نے فوری …

مزید پڑھیں »

ہائبرڈ وارفیئر اور پاکستان کا سست رویہ

سوشل میڈیا اور سائبر ڈومینز 21ویں صدی میں ہائبرڈ جنگ کے اہم اجزاء ہیں۔ پاکستان دیگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی طرح اپنی قومی سلامتی کے خلاف ممکنہ جارحانہ کارروائیوں کا شکار ہے۔ 80 ملین سے زیادہ فعال صارفین ہونے کے باوجود جو براہ راست انٹرنیٹ سے جڑے ہوئے ہیں، اس نے 2021 تک اپنی پہلی سائبر سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے لیے، انصاف قانون کا سوال نہیں ہے

ان دنوں فلسطینی عوام کی طرف سےاسرائیل کے نسل پرستانہ اور آبادکاری کے استعماری نظام کو ختم کرنے کی زیادہ تر کوششیں قانونی نقطہ نظر پر عمل پیرا دکھائی دیتی ہیں۔ اسکالرز، کارکنان اور حتیٰ کہ پالیسی ساز اس مسئلے کے حل کے لیے تیزی سے تجویز کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کی آزادی کا راستہ قانونی رائے کا حصول ہے …

مزید پڑھیں »

عربی کلچر اور ہمارا کلچر

(تحریر: ڈاکٹر انصار مدنی) سرد راتوں میں اکثر موقع ملتا ہے کہ ہم برقی بیٹھکوں کا حصہ بنیں، اس عہد کے ماں باپ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ ہمارے بچے ہماری زیرِ تربیت زندگی گزار رہے ہیں۔ شاید ان کی یہ غلط فہمی چند منٹوں میں دور ہوسکتی ہے، اگر وہ اپنی اولاد کی برقی بیٹھک کے دوستوں …

مزید پڑھیں »

11 فروری کے اجتماعات کا پیغام

(تحریر: مهدی جهان تیغی) اس سال 22 بہمن 1401بطابق 11 فروری 2023ء کے اجتماعات اور ملین مارچوں میں لوگوں کی شرکت میں نمایاں اضافہ کو مندرجہ ذیل عوامل کی روشنی میں تجزیہ کرنا چاہيئے: 1۔ شاید پہلا اور اہم ترین سوال یہ ہے کہ عوام کی حاضری میں اس نمایاں اضافے کی وجہ کیا ہے؟ ابتدائی جواب ہمیشہ کی طرح …

مزید پڑھیں »

جماعتِ اسلامی سے ڈریئے!

(تحریر: چمن آبادی) نہ آسمان گرا اور نہ زمین پھٹی۔ گذشتہ روز ننکانہ صاحب میں قیامت کا منظر تھا۔ مشتعل ہجوم نے پولیس کی حراست سے چھین کر ایک شخص کو وحشیانہ تشدد کرکے مار ڈلا۔ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔ ایسا ہمارے ہاں ہونا اب معمول بن چکا ہے۔ جنونی مُلّائیت کو ہمارے ہاں پاپائیت کا درجہ حاصل ہے۔ …

مزید پڑھیں »