ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

مشرف بھی نہ رہے…

(جاوید قاضی اتوار) جنرل مشرف صاحب اب ہم میں نہیں رہے۔ایسے موقعوں پر ایک قرض ہے یا فرض ہے، اس قوم کے حوالے سے کہ ان کے دور کا جائزہ لیا جائے۔ ابھی آپ نے اقتدار پر قبضہ نہیں کیا تھا کہ کارگل میں جنگ چھیڑ آئے۔ جب بات بہت آگے نکل گئی تو جنرل مشرف صاحب نے نواز شریف …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی ایران کے اثرات

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) (حصہ دوم) انقلاب اسلامی ایران کے اثرات پر سلسلہ تحریر چل رہا ہے۔ جب ہم انقلاب اسلامی ایران کا مشاہدہ کرتے ہیں تو اس کا ایک بڑا اثر دنیا بھر میں چلنے والی اسلامی تحریکوں پر پڑا۔ یہ واضح ہے کہ ایران کی اسلامی تحریک کے بین الاقوامی اسلامی تحریکوں سے بہترین روابط قائم ہوچکے تھے۔ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط اور معاشی منصوبہ بندی

(محمد ابراہیم خلیل)  آئی ایم ایف کے ٹس سے مس نہ ہونے کے باعث ڈالرکو زبردست شے مل رہی تھی لیکن جمعرات کی صبح تک اس امکان کے ساتھ کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پا جائے گا انٹر بینک میں ڈالر 271 روپے کا ہوچکا تھا۔ سونے کی قیمت جوکہ 2 لاکھ 7 ہزار روپے فی تولہ تک …

مزید پڑھیں »

امام خمینیؒ عالمی و قومی سیاست میں طرح نو کے بانی

(تحریر: سید ثاقب اکبر) (پارٹ 1) ویسے تو امام خمینی نے بہت سے شعبوں میں اثرات مرتب کیسے ہیں، لیکن ان کا ایک عظیم کام سیاست میں نئی طرح ڈالنا اور ایک دنیا کو اس کے زیر اثر لانا ہے۔ ولایت فقیہ کا نظریہ کتب سے نکال کر اچھوتا نظام حکومت تشکیل دینا ان کا عظیم الشان کارنامہ ہے۔ ابھی …

مزید پڑھیں »

ترکی اور شام عالمِ اسلام کی مدد کے منتظر

(غریدہ فاروقی) ایک باپ نے اپنی 15 سالہ بچی کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا، جو اس کے جسم کو کنکریٹ سے کچلنے کے بعد نظر آ رہا تھا۔ وہ غمگین باپ منجمد کرنے والی سردی میں ٹوٹی ہوئی اینٹوں کے ڈھیر پر اکیلا بیٹھا تھا جو کبھی اس کا گھر ہوا کرتا تھا، دنیا سے غافل اور غم سے مغلوب۔ …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی یا ایرانی

(تحریر: مقدر عباس) بعض دوست کہتے ہیں انقلاب ایران کا ہے ہمیں کیا پڑی جشن منانے کی یا مبارکباد دینے کی۔؟ ان کیلئے جواب یہ ہے کہ یہ انقلاب ایرانی نہیں اسلامی ہے اور اسلام سرحدوں کا پابند نہیں ہے۔ یہ حق و باطل کی جنگ کا تسلسل ہے، جسے حکیم امت علامہ اقبال (رح) نے اس طرح بیان کیا …

مزید پڑھیں »

استعفوں سے جیل بھرو تحریک تک

(تحریر : ڈاکٹر رشید احمد خاں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت کو جب قبل از وقت عام انتخابات پر مجبور کرنے کیلئے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو ملک بھر کے تجزیہ کاروں کی رائے تھی کہ یہ خان صاحب کا آخری آپشن ہے اور اس کے بعد …

مزید پڑھیں »

خوشبو کا سفر

(تحریر: سید تنویر حیدر) قانونِ قدرت ہے کہ جب ظلم و ستم کا بے کراں سمندر اپنے کناروں سے بے کنار ہو جاتا ہے اور مظلوم کی داد و فریاد افلاک کے سینے کو چاک کرتے ہوئے عرشِ الٰہی کے زینے تک رساٸی حاصل کر لیتی ہے، تو ایسے میں اپنے بندوں پر حد سے زیادہ کریم ذاتِ خداوندِ متعال …

مزید پڑھیں »

شام کے لوگ کس حال میں ہیں؟

(تحریر : اسلم اعوان) عالمی برادری کی جانب سے فراموش کردہ شام میں خانہ جنگی بارہویں سال میں داخل ہوئی تو سرحدی علاقے ہولناک زلزلے سے لرز اٹھے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کے مطابق شام میں زلزلے سے مجموعی طور پر ایک کروڑ دس لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جن میں اب تک پچیس سو سے زیادہ لقمۂ اجل بن …

مزید پڑھیں »

انقلاب اسلامی ایران، 44ویں سالگرہ مبارک

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) 11 فروری 1979ء کا عظیم و تاریخ ساز دن جب پاکستان کے ہمسائے ایران میں آزادی کا سورج طلوع ہوا، جب ایسے نور کا انفجار ہوا، جس کی روشنی میں تاریکیوں میں ڈٖوبے صدیوں کے مناظر صاف و شفاف دکھائی دینے لگے، جب ستم کی طویل سیاہ رات کا خاتمہ ہوا، جب درد کے ماروں کو …

مزید پڑھیں »