جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

فلسطین میں قیامت صغریٰ: اسرائیلی جنونیت کا نیا ابھار

اسرائیل کے حکمران جنونیوں کے بارے میں آپ کیا کہہ سکتے ہیں لیکن ان کی باتوں کو غور سے سنیں۔ ان کے اتحادی حصہ دار، وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے برعکس، وہ اپنی نسل پرستی اور تعصب کے بارے میں دو ٹوک بات کرتے ہیں۔ یہ سیدھی باتیں کرنے والے پاگل وہی کہتے ہیں جو وہ سوچتے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

عمران خان ’جیل بھرو تحریک‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

(سَحر بلوچ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب ایک …

مزید پڑھیں »

قرآن کی بے حرمتی، مقدمہ کون کرے گا؟

(یاسر پیرزادہ) سویڈن میں اگرفلسطینی مسلمانوں کاچھوٹا سا گروہ اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے پہنچ جائے، وہاں وہ یہودیوں کے خلاف نعرے بازی کرے اور انہیں سویڈن سے نکال باہر کرنےکا عزم کرے ، یہی نہیں بلکہ اُن مسلمانوں کے ہاتھ میں تورات کا نسخہ ہو اور وہ اسےاسرائیلی یہودیوں کے سامنے نذر آتش کردیں تو آپ کا کیا خیال …

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر اور ہمارا فریضہ

(تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم) مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاء میں پاکستان کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے۔ ماہرین سیاسیات مسئلہ کشمیر کے حل کو جنوبی ایشیاء اور ریجن میں امن کی کنجی تصور کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام ہمیشہ سے ہی کشمیری عوام کے ساتھ رہے ہیں۔ ماضی میں کشمیری عوام کی اخلاقی و سیاسی مدد کے ساتھ ساتھ …

مزید پڑھیں »

غریب ملک کے حکمرانوں کی شاہ خرچیاں

(خلیل احمد نینی تال والا) قارئین کیاآپ جانتے ہیں کہ برطانیہ میں حکومت کے پاس جو سرکاری گاڑیاں ہیں ان کی کل تعداد 45ہے ۔یعنی 45 گاڑیوں کا ایک پول ہے جو تمام وزارتوں اور سرکاری دفاتر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کوئی گاڑی کسی کے نام پر نہیں ہے ۔ کسی ضرورت کے وقت جوگاڑی موجود ہو گی وہی …

مزید پڑھیں »

قرضوں کا بوجھ اور مشکل فیصلے

(محمد عارف میمن) پاکستان ڈیفالٹ ہونے کی خبریں اب روز کا معمول بنتی جارہی ہیں۔ ڈالر روزانہ اوپر ہی جارہا ہے، قرضے بڑھتے جارہے ہیں، معیشت تباہ ہوچکی ہے، ہزاروں کنٹینرز پورٹ پر محض اس لیے پھنسے ہوئے ہیں کہ ڈالرز ختم ہوچکے ہیں۔ پٹرول مہنگا ہوگیا، مزید مہنگا ہونے کی خبر بھی سنائی دے رہی ہے۔ اخراجات روز بروز …

مزید پڑھیں »

جانِ من کہاں جا رہی ہو مجھے ڈسے بغیر؟

(وسعت اللہ خان) اس سے پہلے کہ پاکستانی حکومت 30 جنوری کے پشاور خود کش دھماکے کے ڈانڈے کابل سے ملاتی، افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پشتو کا ایک محاورہ داغ دیا ’پاکستان اپنی چھت پر پڑی برف خود صاف کرے ہماری چھت پر نہ پھینکے۔‘ اس بیان کے بعد پاکستانی دفترِ خارجہ نے بھی اپنا لب و …

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

(محمد اکرم چوہدری) تمام پاکستانی ہر سال پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں- یہ دن منانے کا مقصد لاکھوں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہے، یہ دن منانے کا مقصد ناصرف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہے بلکہ اس کا مقصد دنیا کو بھارتی افواج کے مظالم سے آگاہ کرنا، دنیا کی توجہ دلانا بھی ہے، ویسے تو دنخا …

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر……محض خانہ پوری یا رسمی کارروائی!

(ساجد حسین ملک) پچھلی صدی کے نوے کے عشرے کے ابتدائی برسوں سے کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ہر سال پانچ فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے اُس وقت کے امیر قاضی حسین احمد مرحوم و مغفور کی تحریک پر یہ دن منانے کا سلسلہ شروع ہو ا تو بلا شبہ شروع …

مزید پڑھیں »

ماہ رجب الاصب

(تحریر: مولانا سید علی ہاشم عابدی) ماہ رجب کی آمد آمد ہے۔ ماہ رجب بڑی عظمتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے۔ یہ سال کے چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جس میں جنگ کرناحرام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت …

مزید پڑھیں »