جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

تجزیات

"دیوار پر خون کے چھینٹے میرے شہید بیٹے کے ہیں”

وفاء نعالوۃ کا شمار ان خوش قسمت فلسطینی مائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے وطن عزیز اور مقدسات کے دفاع کے لیے اپنے جواں سال بیٹے کی شہادت کی خبر کو خندہ پیشانے کے ساتھ قبول کیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق 22 سالہ اشرف نعالوۃ نے 7 اکتوبر کو شمالی شہر سلفیت میں برکان یہودی کالونی کےقریب فائرنگ کر …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ، نیا سال، پرانا امریکی کھیل

(تحریر: عرفان علی) مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپ ڈیٹ یہ ہے کہ یہاں نئے سال یعنی 2019ء کا آغاز بھی امریکی حکومتی عہدیداروں کے دوروں سے ہوا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر برائے امور قومی سلامتی جون بولٹن نے اسرائیل اور ترکی کا دورہ کیا۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو خطے میں وارد ہوئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ، افغانستان اور بھارت

(افتخار گیلانی) (حصہ دوم) 2001ء سے بھارت نے افغانستان میں تقریباًتین بلین ڈالر کی رقوم امداد میں صرف کی ہیں۔ جن میں 290ملین ڈالر ہرات میں واقع سلمہ ڈیم پر، 90ملین ڈالر افغان پارلیمنٹ بلڈنگ کی تعمیر پر اور 135ملین ڈالر دلارام سے ایرانی سرحد زارنج ہائی وے کی تعمیر پر خرچ کئے ہیں۔ اسکے علاوہ پاور ٹرانسمیشن لائن وغیرہ …

مزید پڑھیں »

تنازع کشمیر: ناروے کی طرف سے ثالثی کی پیشکش

ناروے کی وزیراعظم ایرنا سولبرگ نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان اور بھارت کو تنازع کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی انٹرویو میں وزیراعظم ایرنا سولبرگ نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین امن مذاکرات کا آغاز ہوتا ہے تو ناروے اور دوسرے ممالک کے لوگ مدد کرسکتے ہیں۔ تنازع کشمیر کے حل ہونے کے …

مزید پڑھیں »

خوش آمدید جسٹس آصف سعید کھوسہ

(مجاہد بریلوی) یقیناً 31دسمبر 2016ء سے پورے ایک سال 17دن کے ہنگامہ خیز دنوں کے بعد چیف جسٹس میاں ثاقب نثا ر کے بعد 18جنور ی 2019ء کو جب محترم چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ملک کی سب سے بڑی عدالت کا بھاری بھرکم بوجھ سنبھالیں گے۔تو محاورے کی زبان میں چیختے چلاتے مقدمات کے اولے ان کے انتظار میں …

مزید پڑھیں »

’میرا بھائی سعودی عرب کی جیل میں سزائے موت کا منتظر ہے‘

(اسماء شفیع) **مندرجہ ذیل کہانی اسماء شفیع نے جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی نتاشہ زئی کو سنائی۔ اسماء کے بھائی علی (نام تبدیل کردیا گیا ہے) کو بیرونِ ملک ملازمت دلوانے کے بہانے ایجنٹوں نے سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ پر لگا دیا۔ علی کو سعودی عرب میں سزائے موت سنائی گئی۔ آج تک ان کے خاندان کو ان کی …

مزید پڑھیں »

آبادی کی سیاست

(وسعت اللہ خان) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے یونیسف کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری دو ہزار انیس کو پاکستان میں پندرہ ہزار بچوں کی ولادت رجسٹر کی گئی۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ ملک جس کی آبادی پہلے ہی بائیس کروڑ کا ہندسہ چھو رہی ہے، ہر ماہ ساڑھے چار لاکھ اور …

مزید پڑھیں »

قوم کو اُلّو بنا جمہوریت کے نام پر

(ارشاد احمد عارف) اللہ کرے، پیپلز پارٹی کے رہنمائوں بالخصوص لطیف کھوسہ اور مرتضیٰ وہاب کی خوشیاں دائمی ہوں۔ لطیف کھوسہ قابل وکیل ہیں۔ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نیب بھی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو اٹھا کر پھینک دے گی کہ اس پر کارروائی نہیں ہو سکتی تو ہم آپ بھلا کون انہیں جھٹلانے والے۔ لیکن پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں »

پنجۂ یہود

(شکیل فاروقی)  مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر مدت دراز سے مسلسل رستے ہوئے وہ خوفناک ناسور ہیں جو بے تحاشا خون خرابے کا باعث اور انسانیت کے ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ ہیں۔ چنانچہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ ترکی کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں دونوں ممالک نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت پر زور …

مزید پڑھیں »

احساس مروت کو کچل دیتا ہے یہ نظامِ تعلیم

(تحریر: نذر حافی) کتے کی موت پر اداسی، جنگلات کے کٹنے پر احتجاج، ماحول کی آلودگی کے خلاف ریلی، جانوروں کی نسل کشی کے خلاف مقالات، یہ آج کے مہذب مغربی معاشرے کا ایک چہرہ ہے جبکہ اس کا دوسرا چہرہ یہ ہے کہ بوسنیا، یمن، افغانستان، عراق اور شام میں کسی انسان کی موت پر کوئی اداسی اور دکھ …

مزید پڑھیں »