بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

انقلاب اسلامی ایران کی اہم ترین کامیابیوں پر ایک نظر

(ترجمہ و ترتیب: غلام محمد شاکری) (حصہ اول) اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کو چورتالیس سال گزر چکے ہیں، یہ انقلاب ایک الہی اور بابرکت واقعہ تھا جس نے بیسویں صدی کے آخر میں دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور مسلمانوں اور مظلوموں کے دلوں میں امید کی شمع روشن کی۔ اب اس امید افزا درخت کی قیمتی زندگی …

مزید پڑھیں »

’یہ عام حالات نہیں ہیں، یہ واقعی خوفناک حالات ہیں‘

(رافعہ ذکریہ) میں بچپن میں جو کتابیں پڑھتی تھی ان میں سے ایک کہانی میں کچھ بچے ایک ایسی جگہ چلے جاتے ہیں جسے ٹوپسی ٹَروی لینڈ کہا جاتا تھا۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ اس جگہ پر ہر چیز الٹی تھی۔ وہاں انسان سر کے بل چلتے تھے، گاڑیوں کے پہیے چھتوں پر تھے، کھڑکیاں کھلتی نہیں …

مزید پڑھیں »

کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟

(ایس اکبر زیدی) وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ہمارے حکمران ایک سال سے معطل آئی ایم ایف معاہدے …

مزید پڑھیں »

رجب المرجب کے مقدس ایام

(تحریر: غلام محمد شاکری) اگرچہ وقت کے حصے ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ نے ان میں سے کچھ چیزوں کو زیادہ احترام اور تقدس عطا کر کے ایک خاص خصوصیت کے ساتھ بنایا ہے کہ دوسری چیزوں میں یہ خصوصیت نہیں ہے۔ کچھ مہینوں کو دوسرے مہینوں پر برتری دینے کی وجہ یہ ہے کہ خدا …

مزید پڑھیں »

آج کا دور خمینی کا دور

(تحریر: حسین شریعتمداری) 1۔ وہ کہتے تھے کہ علی (ع) سخت تھے اور وہ صحیح کہتے تھے! علی سخت تھے۔ لیکن یہ صرف آدھا سچ تھا اور اس سکے کا ایک اور رخ بھی تھا، جو کہ نہیں بتایا گیا۔ علی (ع) کس پر سخت تھے؟! اس یتیم بچے سے جسے وہ اپنی پیٹھ پر بٹھا کر ہاتھوں اور گھٹنوں …

مزید پڑھیں »

اب تو آنکھیں کھول لیں

(جاوید چوہدری) یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم لیے‘ دور سے …

مزید پڑھیں »

ملٹری کورٹس دوبارہ بنائی جائیں

(مزمل سہروردی) پشاور میں مسجد میں دہشت گردی کے واقعہ نے ملک بھر میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے اس واقعے کی ذمے داری بھی قبول کرلی ہے۔ دہشت گردوں نے ملک بھر میں اپنا نیٹ ورک دوبارہ قائم کر لیاہے۔ غلطی ہماری ہے، ہم نے مذاکرات اور سیز فائر کے نام پر انھیں …

مزید پڑھیں »

ہماری غفلت ہی انتہاءپسندوں کی سہولت کارہے

(نصرت جاوید) پیر کے روز پشاور کی ایک مسجد میں جو اندوہناک واقعہ ہوا وہ کئی بنیادی سوال اٹھانے کا متقاضی تھا۔سوالات کا آغاز اس حقیقت کے تناظر میں ہونا چاہیے تھا کہ ریکارڈ بناتی شہادتوں کا باعث ہوئے اس دہشت گرد حملے کا نشانہ کوئی عام مسجد نہیں تھی۔وہ نسبتاََ محفوظ تصور ہوتی ”پولیس لائنز“ میں واقعہ تھی۔ پولیس …

مزید پڑھیں »

سانحہ پشاور۔ خطرے کی گھنٹی

(نسیم شاہد) پشاور پھر لہو لہو۔ ایک مرتبہ پھر اللہ کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، ظہر کی نماز پڑھتے نمازیوں میں گھسے ہوئے خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا دیاآخری اطلاعات تک شہید ہونے والوں کی تعداد92 تک پہنچ گئی اور زخمیوں کی تعداد ایک سو سے بھی زیادہ ہے۔دہشت گردی کا عفریت پھر سر …

مزید پڑھیں »

دنیا کے امیر ترین ملک کے غریبوں کی سردیاں کیسے گزر رہی ہیں ؟

ٹرینیڈاڈ سے تعلق رکھنے والی 74 سالہ ریٹائرڈ شیرخواربچوں کی نرس، جو اس بات کو ترجیح دیتی ہے کہ اس کا آخری نام استعمال نہ کیا جائے، سرخ سویٹر شرٹ پہنے ہوئے ہے جس کا ہڈ اس نے اوپر کیا ہواہے، ایک بلیک سیاہ جیکٹ اور اس کے گلے میں رنگین بنا ہوا اسکارف ہے – یہ تمام کپڑے اس …

مزید پڑھیں »