منگل , 23 اپریل 2024

تجزیات

مقابلہ برائے ’سیاسی غلطیاں‘

(مظہر عباس) لگتا ہے وزیراعظم شہباز شریف کو اب یقین سا ہوچلا ہے کہ وہ آئندہ اس منصب پر شاید نہ آسکیں اور وزارت اعلیٰ ’’تخت پنجاب‘‘ بھی مشکل میں ہے تو کیوں نہ ’’ریاست بچائو سیاست مکائو‘‘مہم کے تحت ایسے اقدامات کئے جائیں کہ اگر وہ نہیں تو پھر کم از کم آئندہ حکومت ’اپنوں‘ میں سے تو کسی …

مزید پڑھیں »

سنبھل جائیں!!!!!

(محمد اکرام چودھری) کیا میرا پیارا ملک پھر دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، کیا ایک مرتبہ پھر ہم دہشت گردی کا شکار ہونے جا رہے ہیں، کیا ایک مرتبہ پھر خوف کی فضا قائم ہو رہی ہے، کیا پھر دشمن ہماری صفوں میں گھس آیا ہے، کیا پھر ہمارا امن تباہ کرنے کی سازشیں شروع ہو چکی ہیں، کیا …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا مشن

(محمد کامران خان) حکومتی وزراءکا مانناہے کہ آئی ایم ایف چند ڈالرز کے قرضہ کے لیئے ہم سے ناک رگڑوا رہا ہے اور حکومت کی مجبوری یہ ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ کے علاوہ کوئی ہمیں ایک ٹکہ بھی ادھار دینے کو تیار نہیں اور اگر ہم آئی ایم ایف کے پروگرام سے منہ موڑیں گے تو دیگر عالمی مالیاتی …

مزید پڑھیں »

لندن سے پشاور تک

(تحریر : رؤف کلاسرا) پشاور مسجد حملے میں سو کے قریب نمازی شہید ہوگئے۔جہاں یہ مسجد واقع ہے وہ علاقہ عام نہیں۔وہاں داخلے سے پہلے دو چیک پوسٹیں ہیں جہاں آپ کو چیک کرکے اور شناختی کارڈ دیکھ کر اندر جانے دیا جاتا ہے۔ان ناکوں پر کھڑے سپاہی کتنے ڈیوٹی فُل ہوتے ہیں وہ ہم جانتے ہیں۔ 2006ء میں لندن …

مزید پڑھیں »

سیاستدان، ملک اور عوام کا سوچیں

(کومل سلیم) اس وقت معاشی صورتحال انتہائی خوفناک دکھائی دے رہی ہے، ڈالر ایک ایک دن میں 24،24روپے بڑھ رہا ہے، پٹرول 30سے 35روپے بڑھ رہا ہے، ضرورت کی اشیا مہنگی سے مہنگی ترین ہوتی جا رہی ہیں، ہر امپورٹڈ چیز پہلے سے دوگنا ہو رہی ہے۔غربت میں 13فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے، یعنی خط غربت سے نیچے زندگی …

مزید پڑھیں »

مہنگائی اورعوامی نفرت

(خواجہ جنید امام) تحریر کے آغاز میں ایک بات تو عرض کردوں کہ میں نے بہت دن پہلے اپنی فیس بک پر بھی سٹیٹس لگایا تھا کہ وہ لوگ جو عمران نیازی کے ساتھ سابق تعلق کی بنیاد پر میرے دوست ہیں وہ مجھے ان فرینڈ کرکے جا سکتے ہیں۔اس کے بعد میں نے روز نامہ نئی بات میں تین …

مزید پڑھیں »

ایران روس اتحاد کے بین البراعظمی منصوبے اور صیہونی حلقوں میں کہرام

(تنظیم و ترتیب: ایل اے انجم) ایک سابق صیہونی وزیر نے اسرائیلی چینل 13 کے ساتھ بات چیت میں ایران اور روس کے درمیان ”وسیع تر اتحاد” کیخلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے انتہائی دور رس نتائج نکلیں گے۔ حالیہ دنوں میں صیہونی میڈیا کی سب سے بڑی خبر یہ رہی ہے کہ ” اسرائیل کیلئے نمایاں مسئلہ …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی جدائی کے راستے پر

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) پاکستان کے شہر پشاور کی مسجد میں پیر کے روز ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں سو کے نزدیک افراد جان بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے، ایک دہشت گردانہ کارروائی جس کا تجربہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں نہیں کیا تھا۔ اس آپریشن کی ذمہ داری "تحریک طالبان پاکستان” نے قبول کی۔ اس اقدام سے …

مزید پڑھیں »

جنین پر اسرائیلی حملہ، فوجی کارروائیوں میں تیزی کیوں؟

فلسطین ایک بار پھر لہو لہو ہے۔ 2005 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ہی دن میں جنین کے علاقے میں اسرائیلی قابض فوجی کمانڈوز نے 10 فلسطینیوں کو جان سے مار دیا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی مخالفت میں اسرائیلی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ تیزی، یہ شدت اور یہ خونی گرم بازاری کیوں ہے؟ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

امریکہ سمیت مغربی اتحادی یوکرین کو ایف 16 طیارے کیوں نہیں دینا چاہتے؟

(اٹاہوالپا امیرس) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی جانب سے روس کے خلاف فضائی جنگ میں مدد کی درخواست کے باوجود ایف سولہ طیارے بھجوانے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ پیر کو جب امریکی صدر سے سوال کیا گیا کہ آیا وہ امریکی ایف سولہ لڑاکا طیارے یوکرین کو دے سکتے ہیں تو جو بائیڈن کا مختصر اور …

مزید پڑھیں »