جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

مکڑی کے جال میں بغاوت کے آثار

(تحریر: محمد علی زادہ) مقبوضہ فلسطین میں بنجمن نیتن یاہو کی پوزیشن انتہائی متزلزل ہو چکی ہے۔ جب سے اسلامی مزاحمتی قوتوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی کاروائیاں انجام دی ہیں غاصب صیہونی رژیم شدید سراسیمگی کا شکار ہو چکی ہے۔ ان دنوں غاصب صیہونی رژیم کے اٹارنی جنرل سے لے کر نیتن یاہو کے سیاسی حریفوں تک اور …

مزید پڑھیں »

پشاور میں خدا کا گھر جل گیا ہے

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) مسجد اللہ کا گھر اور امن کی جگہ ہے، یہاں پر انسان اپنے رب سے ہم کلام ہوتا ہے۔یہاں ہر طرح کی تفریق ختم کرکے ایک ہی صف میں کھڑا ہو کر برابری کا پیغام دیا جاتا ہے۔ مساجد اسلام کی عظمت کی دلیل ہیں۔ یہاں سے بلند ہوتی اذانیں اللہ کی کبریائی کا اعلان ہوتی …

مزید پڑھیں »

معیشت کی تباہ حالی: وجوہات اور نکلنے کا راستہ

(لیاقت بلوچ) (حصہ اول) آج ملک تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ سْود اور قرضوں کی بنیاد پر قائم معیشت کبھی ترقی نہیں کرسکتی، سوشلزم اور کمیونزم کی ناکامی کے بعد سرمایہ دارانہ نظامِ معیشت کی کشتی بھی دْنیا بھر میں ہچکولے کھارہی ہے اور ڈوبنے کے قریب ہے۔ عالمی کساد بازاری نے دْنیا بھر کی معیشتوں کے …

مزید پڑھیں »

پٹرول بم اور دم توڑتی اُمیدیں

(نسیم شاہد) معذرت خواہ ہوں کہ میری پیش گوئی غلط ثابت ہوئی میں نے کہا تھا 31 جنوری آنے والا ہے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا جبکہ حکومت نے 29 جنوری کی صبح ہی دونوں کی قیمت میں 35,35 روپے فی لٹر کا اضافہ کر دیا یوں وہ دو دن جو غریب عوام کو بچت …

مزید پڑھیں »

امریکی ٹینک: اب یوکرین میں

(لیفٹیننٹ کرنل(ر)غلام جیلانی خان)  (حصہ اول) پاک فوج کی مطالعاتی دنیا میں جب سے آنکھ کھولی یہی سنتے آئے ہیں کہ امریکہ ایک سپرپاور ہے اور اس کی وجہ اس کی عسکری اور اقتصادی قوت ہے۔ آج ہماری اقتصادی قوت جس انداز میں خوار و زبوں ہے اس کا زوال تقریباً ایک سال پہلے شروع ہوا تھا۔ لیکن اس سے …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران، سیاسی استحکام درکار

(محمد مہدی) معیشت تباہ حال ہے اور اس کو سدھارنے کیلئے ہر قربانی درکار اور یہ قربانی دینے کا ہی جذبہ تھا کہ گزشتہ اپریل میں بدترین معاشی حالات کے باوجود حکومت کوقبول کر لیا گیا ۔ اس وقت قبول کر لیا گیا جب سابق حکومت کے کرتا دھرتا خود یہ تجزیہ بیان کر رہے تھےکہ عمران خان نے معیشت …

مزید پڑھیں »

ریاست یا سیاست؟

(عاصمہ شیرازی) ’کانٹے بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے۔‘ اب جب کانٹوں کی فصل تیار ہے تو ہاتھ کون لگائے۔ کانٹے بونے والے دامن بچا رہے ہیں اور تیار کرنے والے ہاتھ۔ بات کہاں سے شروع کی جائے اور کہاں ختم؟ قصوروار کون ہے اور سزاوار کون؟ گناہ کس کے ہیں اور سنگسار کون؟ چند کریں اور سب …

مزید پڑھیں »

امن، پائیدار ترقی اور یکجہتی تین بنیادی تزویراتی عناصر

(تحریر: حسن عقیقی سلماسی) "محمد باقر قالیباف” نے آج (پیر کو) اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی یونین آف کونسلز کے 17ویں اجلاس میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر میں اسلامی دنیا طاقت کے ضروری اجزاء کی اکثریت رکھنے کے باوجود مطلوبہ کردار ادا کرنے سے قاصر رہی ہے۔ ایک ایسا کردار جو …

مزید پڑھیں »

پشاور ایک بار پھر

پشاور کی پولیس لائنز میں ایک مسجد کو نشانہ بناتے ہوئے پیر کو ہونے والا وحشیانہ بم حملہ کالعدم ٹی ٹی پی کی تباہی کی ایک پریشان کن یاد دہانی ہے، نیز دہشت گرد گروپ کے ساتھ امن کے لیے مقدمہ کرنے کی ناکام پالیسی کی المناک مثال ہے۔ ٹی ٹی پی کے عالمی نقطہ نظر میں، یا تو ریاست …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی جدوجہد اور دائروں کے مکین

(تحریر: محمد بشیر دولتی) دائرے مختلف قسم کے ہوتے ہیں، کچھ دائرے وسیع ہوتے ہیں تو کچھ دائرے بہت محدود ہوتے ہیں، دائرے اچھے بھی ہوتے ہیں تو برے بھی ہوتے ہیں۔ اپنے ضمیر شعور اور بصیرت سے کام لئے بغیر ہر بات مان لینے کا دائرہ غلط ہے تو ضمیر شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کئے بغیر اپنی ہی …

مزید پڑھیں »