جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

تجزیات

شام سے امریکی افواج کا انخلاء کہیں ایران کو گھیرنے کی سازش تو نہیں؟

(بقلم؛ سید نجیب الحسن زیدی) بہرحال آہستہ آہستہ وقت سب کچھ بتا دے گا کہ کون کسے گھیرتا ہے، امریکہ اپنی ٹیکنالوجی کے بل پر ایران کو زیر کرتا ہے یا ایران اپنی آئیڈیالوجی کے بل پر ہمیشہ کی طرح امریکن ٹیکنالوجی کے پرخچے اڑا دیتا ہے، ایسے میں اہم یہ نہیں ہے کہ کل کیا ہوگا اہم یہ ہے …

مزید پڑھیں »

ہندو کا جنون‘ مسلمانوں کے خلاف تعصب

( نذیر ناجی) گزشتہ روز اخبارات میں خبریں شائع ہوئیں کہ بھارت میں ایک بار پھر مسلم دشمنی کی دیوانگی کی لہر اٹھی اور نجانے کتنے کلمہ گو پُر امن شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یو پی میں بے شمار کٹر ہندو مسلمانوں پر پل پڑے۔ گزشتہ ریاستی انتخابات کے دوران تشدد پسند ہندوئوں نے کھلے عام گروہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا یو ٹرن

(کرن عزیز کشمیری) امریکی صدر ٹرمپ نے یکم جنوری کو پاکستان مخالف بیان دیا اور چند گھنٹے گزرنے کے بعد موقف میں تبدیلی آ گئی۔ ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی قیادت سے ملاقات کا اظہار اورزبردست تعلقات کی خواہش دراصل امریکی قلابازیا ں ہیں۔ بلکہ یوں کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ امریکی سیاسی تنہائیاں عروج پر ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

سال 2018ء ۔ قابل ذکر واقعات کا تاریخ وار جائزہ!

سال 2018ء اپنے جلو میں کئی تاریخ ساز واقعات کے ساتھ رخصت ہوا۔ ہنگامہ آرائیوں سے بھرپور گذشتہ برس جاتے جاتےفلسطین اور قضیہ فلسطین پربھی گہرے اثرات مرتب کرگیا۔مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک رپورٹ میں گذشتہ برس تاریخ وار جائزہ لیا ہے۔ یہ واقعات تاریخی ترتیب کے ساتھ پیش ہیں۔ جنوری نو جنوری 2018ء کو مغربی نابلس میں”گیوات” یہودی کالونی میں …

مزید پڑھیں »

جمہوریت سے جنگوں تک

(ظہیر اختر بیدری)  ہماری جمہوریت کے عاشقین کو ایسا لگتا ہے، اب کچھ صبرآگیا ہے یا ادھر ادھر سے اڑتی خبریں اس قدر خطرناک ہیں کہ جمہوریت کے پرستار فی الوقت صبرکرنے کو ہی سلامتی کا راستہ سمجھ رہے ہیں ۔ اس سے پہلے کہ ہم جمہوریت کے عشاق میں اعتدال اور احتیاط کے مسئلے پر ایک نظر ڈالیں، حزب …

مزید پڑھیں »

آپ فری تو لے لیں

(جاوید چوہدری)  زینب کی عمرسات سال تھی‘ وہ چار جنوری2018ء کو گھر سے غائب ہوئی‘ 9 جنوری کو اس کی لاش ملی‘22 جنوری کو اس کا قاتل عمران گرفتار ہوا اور 17 اکتوبر 2018 ء کو اسے کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دے دی گئی‘یہ زینب قتل کیس کا مختصر سا خلاصہ ہے‘ یہ پاکستان کی تاریخ کا مشہور ترین …

مزید پڑھیں »

کراچی ، ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ

ایک طویل سکوت کے بعد کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، اس سلسلے میں جو افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے، اس کی تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے ٹاؤن آفس پر فائرنگ کے نتیجے میں دوکارکن جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد جن کی تعداد ایک …

مزید پڑھیں »

2018ء بھی کشمیرکے لئے خونریزہی ثابت ہوا

(عبدالرافع رسول) مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی مقامی تنظیم جموں اینڈ کشمیر کولیشن سول سوسائٹی نے سری نگرمیںاپنی سالانہ رپورٹ کو شائع کیا۔ اپنی رپورٹ میں کولیشن نے سال2018ء کو گزشتہ ایک دہائی کا سب سے خونی سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوجی اہلکاروں کی کھلی سفاکیت سے 160عام …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ عمران خان ملاقات زیادہ دور کی بات نہیں

(ارشاد محمود) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہمارے وزیراعظم عمران خا ن کی طرح رجائیت پسند ، دبنگ اور یوٹرن کی ماہر شخصیت ہیں۔گزشتہ روز کابینہ اجلاس کے دوران گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ میں پاکستان کی نئی قیادت سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں۔ یہ ملاقات اب زیادہ دور …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی جنگی جرائم

(تحریر: ڈاکٹر محمد جواد گودینی) جب ہم بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اصولوں پر نظر دوڑاتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ اس بین الاقوامی ادارے کے چارٹر میں جن جرائم کا ذکر ہوا ہے بلکہ ان سے چند گنا زیادہ جرائم یمن کی سرزمین پر انجام پا چکے ہیں۔ گذشتہ چار برس سے یمن کو فوجی اقدامات اور جنگی جرائم …

مزید پڑھیں »