جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

نیٹو کے بہترین ٹینک یوکرین بھیجے جارہے ہیں، میدان جنگ میں اس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟

نیٹو کے ارکان کی جانب سے یوکرین کو ٹینک کی سپلائی اس ہفتے کی سب سے بڑی خبر ہے۔ روسی جارحیت کے آغاز سے ہی کیف اپنے مغربی اسپانسرز سے ان ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ اب گیارہ مہینے لڑائی کے بعد، یہ مطالبات پورے ہو رہے ہیں۔ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عوام کی کیا حالت ہوگی؟

آئی ایم ایف کے بعد بجلی 20 فیصد مہنگی ہو جائے گی۔ آئی ایم ایف کے بعد گیس 50 فیصد مہنگی ہو جائے گی۔ آئی ایم ایف کے بعد پیٹرول اور ڈیزل 15 فیصد مہنگا ہو جائے گا۔ اس کے نتیجے میں، افراط زر کی شرح 35 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی، جو پاکستان کی 75 …

مزید پڑھیں »

خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے

(وسعت اللہ خان)  مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے آئی ایم ایف …

مزید پڑھیں »

پیٹرول ’مصنوعی قلت‘ کے بعد مہنگا: کیا حکومت کی رِٹ کمزور ہو رہی ہے؟

(آسیہ انصر) حکومت ابھی یہ دعوے کر رہی تھی کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرے گی اور عام آدمی کو غیر ضروری بوجھ سے بچایا جائے گا۔ عین اسی وقت وفاقی حکومت کی ناک کے نیچے دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر لمبی لمبی قطاریں بننا شروع ہو گئیں۔ ابھی …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان نے خواتین پر کب کون سی پابندیاں عائد کیں؟

15 اگست 2021 کو جب سے طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالا ہے، تب سے اب تک خواتین پر پابندیوں کے کئی احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔ایسے 20 سے بھی زیادہ معاملات ہیں مگر کئی معاملات میں تو کسی حکم نامے یا سفارش کے بغیر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیاں چار …

مزید پڑھیں »

موثر خواتین کا بااثر اجتماع

(رپورٹ: معصومہ فروزان) "بااثر خواتین” کی پہلی بین الاقوامی کانگریس تہران کے پارسیان آزادی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں 90 سے زائد ممالک کی خواتین نمائندوں نے شرکت کی۔ اس بین الاقوامی کانگریس میں چین، آسٹریلیا کی بااثر خواتین کے علاوہ تین سو غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ کانفرنس مین سری لنکا، تھائی لینڈ، پاکستان، کیمرون، سربیا، آرمینیا، …

مزید پڑھیں »

امام علی نقی علیہ السلام، ہادی مہجور

(تحریر: سید اسد عباس) وقال الرسول یا رب ان قومی اتخذوا ہذالقرآن مہجوراً (فرقان:۳۰) "اور رسول نے کہا کہ اے میرے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو فراموش کر دیا۔” یہ قرآن صامت کے بارے رسول اکرم ؐ کا ایک شکوہ ہے، جسے قرآن نے ہی بیان فرمایا۔ یقیناً یہ شکوہ قرآن ناطق کے بارے بھی رسول اکرم ضرور …

مزید پڑھیں »

شام میں بھوک و افلاس کا ذمہ دار کون؟

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ شام میں بھوک و افلاس غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ شام میں 2011ء میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا، جو شامی حکومت کی مخالفت کرنے والے علاقائی مداخلت کار کھلاڑیوں کی مداخلت اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے ممالک …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاستیں اور عوامی مظاہروں میں شدت

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) اکثر امریکی ریاستوں میں پولیس کے بے دریغ تشدد اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے واقعے کو مسلسل دہرائے جانے کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر آگئے ہیں اور انہوں نے اپنے مطالبات تسلیم ہونے تک ریلیاں جاری رکھنے پر اصرار کیا ہے۔ سات جنوری کو امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر، میمفس میں …

مزید پڑھیں »

عمران خان، اصل دشمن کو شناخت کریں

(تحریر: تصور حسین شہزاد) سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں قتل کروانے کیلئے سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو ان کی ’’سپاری‘‘ دیدی ہے۔ سپاری کا لفظ بھارتی فلموں میں استعمال ہوتا ہے، جس سے مراد کسی کو قتل کروانے …

مزید پڑھیں »