ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

پاک روس تعلقات

(تحریر : ڈاکٹر رشید احمد خاں) پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ بنیادوں پر تجارتی اور اقتصادی تعلقات سوویت یونین کے دور سے چلے آ رہے ہیں۔ اس کا آغاز 1960ء کی دہائی کے اوائل میں ایوب خان کے دور میں ہوا تھا جب پاکستان نے اپنے ہاں تیل اور گیس کی تلاش میں فنی امداد کیلئے سوویت یونین …

مزید پڑھیں »

مودی گجرات فسادات کے براہ راست ذمہ دار

(ریاض چوہدری) برطانیہ کے سابق خارجہ سیکریٹری جیک سٹرا نے خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ 2002ء کے دوران بھارت میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے لندن کے دفترِ خارجہ کو رپورٹ بھیجی تھی کہ نریندر مودی گجرات میں ہونے والے فسادات کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ موصول ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ گجرات میں ہونے …

مزید پڑھیں »

بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کیلئے یوم قیامت

(خالد بیگ) قومی ایام اور تہوار ہر ملک و قوم کے لئے خاص مواقع ہوتے ہیں جنہیں منانے کیلئے خاص اہتمام کیا جاتا ہے، قومی سطح پر تقریبات منعقد کی جاتی ہیں نئی نسل کو اپنے اسلاف کی قربانیوں اور اپنے وطن کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کرکے ان کے دلوں میںجذبہ حب الوطنی پروان چڑھایا جاتا ہے۔ ملک …

مزید پڑھیں »

یہ دھوپ تو ہر رخ سے پریشان کرے گی

(وسعت اللہ خان) اٹھارہ جنوری کو بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’انڈیا : دی مودی کوئسچن ‘‘ کا پہلا حصہ کیا ریلیز ہوا کہ بھارت میں بھونچال آ گیا۔وزارتِ خارجہ نے اسے نوآبادیاتی متعصبانہ گوری سوچ کا شاہ کار قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ہنگامی اختیارات سے کام لیتے ہوئے یو ٹیوب …

مزید پڑھیں »

امام علی نقی ؑ، دور ظلمت میں نور الہیٰ کا چراغ

(تحریر: سید ثاقب اکبر) ویسے تو ائمہ اہل بیتؑ میں سے ہر ایک کی زندگی اپنے اندر تجلیات الہیٰ اور سامان حیرت دونوں سے عبارت ہے لیکن زیادہ حیرت ان ائمہ کے بارے میں ہوتی ہے، جنہوں نے اپنی مختصر اور رکاوٹوں سے بھری ہوئی زندگی میں منصب ہدایت کو نبھایا۔ انہی میں سے حضرت امام علی نقی ؑ ہیں، …

مزید پڑھیں »

اختتام پذیر ہوتی جعلی رژیم

(تحریر: حسین یاری) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف وسیع پیمانے پر عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ان عظیم مظاہروں کے بعد ایک بار پھر موجودہ کابینہ کے ٹوٹ جانے اور نئے الیکشن کے انعقاد کی باتیں ہو رہی ہیں۔ بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں موجودہ کابینہ کو اپنا کام …

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کی شکر گزاری

(منصور آفاق) بغاوت کے مقدمے میں فواد چوہدری گرفتار کر لئے گئے اورعدالت نے شاید باغیانہ خیالات کی برآمدگی کیلئے دوروزہ جسمانی ریمانڈمنظورکیا جس کے بعد پولیس نے انہیں تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کردیا۔جہاں دہشت گردوں کو رکھا جاتا ہے ۔ اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ میں شکر اداکرتا ہوں کہ مجھ پر بھی وہی مقدمہ …

مزید پڑھیں »

انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟

(شکیل اختر) مصر کے عبدالفتح السیسی 26 جنوری کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیے گئے ہیں۔وہ پہلے مصری صدر ہیں جنھیں انڈیا کی اس قومی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔انڈیا کے یوم جمہوریہ کی اس پریڈ میں مصر کی فوج کا ایک دستہ بھی حصہ …

مزید پڑھیں »

’آخر ایٹمی توانائی کا حامل پاکستان بجلی کی قلت کا شکار کیسے ہوا؟‘

(ایف ایس اعجازالدین) 23 جنوری کو صبح 7 بج کر 34 منٹ پر ہمارا پورا نیشنل گرڈ ٹھپ ہوگیا اور ملک تاریکی میں ڈوب گیا۔ اس وقت بھارتی وزیرِاعظم مودی کو پاکستان میں داخل ہونے کے لیے شاید صرف ایک ٹارچ کی ہی ضرورت تھی۔ گزشتہ سال پاکستان میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 43 ہزار 775 میگاواٹ تھی۔ اس …

مزید پڑھیں »

’یہ شریف خاندان کے لیے فیصلے کی گھڑی ہے‘

(زاہد حسین)  آج سے ایک سال قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) ناقابلِ شکست نظر آرہی تھی تاہم اب ایسا نہیں ہے۔ شریفوں کی یہ جماعت جو 3 دہائیوں سے زائد عرصے تک ملک کی سیاست پر غالب رہی ہے وہ اب اپنے گڑھ میں ہی مشکلات کا شکار ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب صرف کچھ ماہ کی دُوری پر …

مزید پڑھیں »