منگل , 23 اپریل 2024

تجزیات

غزہ کی خاموش چیخیں

 (ڈاکٹر شہلا نقوی) کل سے غزہ کا رابطہ دنیا سے ٹوٹ گیا۔ اب وہاں سے کوئی حقیقی تصویر اور آواز ہم تک نہیں پہنچ رہی۔کل تک، جب امریکی ٹی وی پر غزہ کی فلم چلتی تھی تو اسے بے آواز رکھا جاتا تھا۔ لاکھوں ڈالر کے اشتہارات دینے والی یہودی سرمایہ داروں کے میڈیا کنسلٹنٹس کا یہی حکم رہا ہو …

مزید پڑھیں »

افغان مہاجرین کے خلاف کیا مقدمہ ہے

(یاسر پیرزادہ) رات کے نو بج رہے ہیں، ٹی وی پر خبریں نشر ہو رہی ہیں، اِن خبروں میں سوائے تباہی اور بربادی کی اطلاعات کے کچھ نہیں ہے، انہی خبروں میں ایک خبر افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ہے۔ نیوز کاسٹر بتا رہی ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی جانے والی …

مزید پڑھیں »

فلسطین: اسرائیلی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ

(ساجدہ فرحین فرحی) انٹونی لووینسٹائن ایک یہودی صحافی ہے ایسا مصنف جس کی کتابیں بہترین فروخت حاصل کرتی ہیں، انہوں نے دی گارڈین، نیو یارک ٹائمز، نیو یارک کا جائزہ آف بوکس اور بہت سے دیگر کے لئے لکھا ہے۔ ان کی تازہ ترین کتاب فلسطین لیبارٹری ہے اسرائیل دنیا بھر میں قبضے کی ٹکنالوجی کو برآمد کرتا ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

نگرانوں کی متعارف کرائی مہنگائی کی نئی لہر

(نصرت جاوید) موسم کے سرد ہوتے ہی نگران حکومت نے میرے اور آپ کے گھروں تک پہنچائی گیس کی قیمت میں ہوشربااضافہ کر دیا ہے۔ فرض کیا آپ ماہانہ اس مد میں چار ہزار روپے ادا کیا کرتے تھے تو اب کم از کم آٹھ ہزار روپے کی ادائیگی کیلئے تیار رہیں۔آمدنی جبکہ میرے اور آپ جیسے محدود تنخواہ والوں …

مزید پڑھیں »

لاڈلا کون؟

(حماد غزنوی) دوپہر اور رات کے کھانے میں تو ہم تنوع کی خواہش رکھتے ہیں مگر ناشتے میں یکسانیت قبول کر لیتے ہیں، پتا نہیں ایسا کیوں ہے، خیر، کل صبح جب ہم انڈہ توس اور چائے کی پیالی کے منتظر تھے تو اطلاع ملی کہ آج ناشتے میں حلوہ پوری، سری پائے ، آملیٹ پراٹھا اور کھیرملے گی، اس …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ فیض آباد دھرنے کا راز جنرل فیض حمید سے معلوم کرے!

(سید مجاہد علی) سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ایک بار پھر 2017 کے فیض آباد دھرنا فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اب یہ معاملہ مزید کچھ عرصہ کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے کیوں کہ عدالت عظمی نے الیکشن کمیشن کو تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کروانے کے …

مزید پڑھیں »

’مستقبل میں کہیں آلودگی ہی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ نہ بن جائے‘

(عاطف خان) رات کے دو بج رہے تھے۔ میں ایک تحقیقاتی رپورٹ لکھنے میں مگن تھا۔ لفظوں کے تانے بانے بُنتے بےدھیانی میں میری نظر چھت پر پڑی تو پنکھے پر جمی مٹی کی دبیز تہہ میں الجھ گئی اور میں نے سوچا کہ ابھی پچھلے ہفتے ہی میں نے پنکھا صاف کروایا تھا تو چند دن میں یہ اتنا …

مزید پڑھیں »

’طاقتور اسرائیلی لابی کو مات دینے کے لیے امریکی رائے عامہ میں تبدیلی اہم ثابت ہوگی‘

(رافعہ ذکریہ) اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان جاری حالیہ تنازع میں بہت سے عوامل ایسے ہیں جو ماضی کی عکاسی کرتے ہیں۔ امریکا ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اسرائیل کے جنگی جرائم کی پشت پناہی کررہا ہے۔ اسی طرح گزشتہ ہفتے امریکا نے اسرائیل کا ساتھ دیتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد …

مزید پڑھیں »

الجزیرہ کا کامیاب تجربہ

(ڈاکٹر توصیف احمد خان) غزہ کی لڑائی میں ٹی وی چینل الجزیرہ اسرائیل، امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے نیا چیلنج بن گیا ہے۔ امریکا کے وزیر خارجہ الجزیرہ کی حقائق سے بھرپور رپورٹنگ سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ انھوں نے قطر کی حکومت پر زور دیا ہے کہ الجزیرہ خطہ میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ اس بناء پر …

مزید پڑھیں »

غزہ نسل کشی میں شریک ذرائع ابلاغ

(تحریر: حنیف غفاری) حال ہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں غاصب صیہونی رژیم کی بربریت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اور مغربی ممالک کے ساتھ ساتھ بعض مغربی ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »