ہفتہ , 22 جنوری 2022

تجزیات

قاضی حسین احمد مرحوم کی یاد میں

(لیاقت بلوچ) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد مرحوم نے اتحاد امت کے لیے اور مظلوم مسلمانوں پر ظلم کے خلاف جرا¿ ت مندانہ آواز بلند کی۔ درد ِ مشترک اور قدرِ مشترک ہی امت کے لیے ناگزیر عمل ہے۔قاضی صاحب مرحوم نے انتھک جدوجہد سے قومی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ آج کے دور میں قاضی …

مزید پڑھیں »

شام سے امریکی افواج کے انخلا کا فیصلہ اور خطے کی بدلتی صورتحال

(ڈاکٹر راشد عباس) (حصہ اول) آج کل یہ سوال زبان زد خاص و عام ہے کہ صدر ٹرمپ نے کسی پالیسی، فریب یا حربے کے طور پر شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے یا وہ اس میں واقعاً سنجیدہ ہیں اور انہوں نے اپنے انتخابی وعدے پر عمل درآمد کیا ہے۔؟ 2011ء میں امریکہ نے عرب …

مزید پڑھیں »

شام کی بدلتی صورتحال

(ڈاکٹر ندیم عباس) چند دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ شام سے سو دنوں میں اپنی فوجیں واپس امریکہ بلا لیں گے۔ بقول ان کے ہم نے شام میں داعش کو شکست دے دی ہے۔ قطع نظر اس بات کے کہ امریکہ نے داعش کے بنانے اور اسرائیل نے اس کو بار بار تحفظ فراہم …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ، افغانستان اور بھارت

(افتخار گیلانی) افغانستان میں بھارت کے رول اور اسکی ترقیاتی امداد پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے طنزیہ ریمارکس سے ایک ہفتہ قبل ہی بھارتی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ افسربتا رہے تھے کہ توقعات کے برعکس وزیر اعظم نریندر مودی اور ٹرمپ کی یارباشی میں جو گرمیاں اور شوخیاں ایک سال قبل نظر آرہی تھیں ، وہ مفقود ہوگئی …

مزید پڑھیں »

امریکہ شدید سیاسی بحران کی لپیٹ میں

(تحریر: علی احمدی) وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے درمیان مذاکرات میں ناکامی کے بعد امریکی حکومت کا جزوی شٹ ڈاؤن جاری ہے۔ یہ مذاکرات شٹ ڈاؤن ختم کرنے کیلئے مناسب راہ حل کی تلاش کیلئے انجام پائے تھے لیکن نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکے جس کے باعث ملک میں موجود سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر چکا ہے۔ ایوان …

مزید پڑھیں »

صدر ٹرمپ کی الجھن اور پاکستان کی نئی پوزیشن

(ڈاکٹر مجاہد منصوری) 26 دسمبر 1991کو سویت ایمپائر تحلیل ہونے سے 44 سالہ سرد جنگ 1947-91) ء)کا جو خاتمہ ہوا، جدید عالمی تاریخ میں یہ ایک سنہری اور عظیم موقع تھا کہ کرہ ارض پر ہزار ہا سال جاری جنگ و جدل اور اقوام کے غلبے اور ہوس ملک گیری کا ماحول ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتا۔ دنیا حقیقی معنوں …

مزید پڑھیں »

یوٹرن مگر احتیاط سے

(عرفان اطہر قاضی) آپ ہی دیکھئے کہ ٹرمپ صاحب پر بھی ہمارے اثرات گہرے ہوتے جا رہے ہیں اور انہوں نے بھی یو ٹرن لے لیا ہے۔ اب ہم اپنے یوٹرن خان کو شاباش دیں یا ٹرمپ صاحب کو یا پھر اس بات پر قائل ہو جائیں کہ ’’یوٹرن تو اچھے ہوتے ہیں‘‘۔ شکر ہے کفر ٹوٹا خدا خدا کر …

مزید پڑھیں »

اشرف نعالوۃ کی شہادت۔ جہاد فلسطین کی تابندہ روایت تازہ!

جمعرات کو اہل فلسطین کو علی الصبح ایک بار پھر صہیونی ریاست کی منظم دہشت گردی ، وحشت اور درندگی کی ایک تازہ خبر ملی جب بزدل قابض افواج نے ایک بہادر فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کردیا۔شہید ہونے والے نوجوان اشرف نعالوۃ ہیں جنہوں‌نے دشمن کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کیا اور سینے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امن کا 3ارب لوگوں کو فائدہ

(اعجاز احمد)  افغانستان کے جغرافیے پر نظر ڈالیں تو اس کے جنوب مشرق میں پاکستان، مغرب میں ایران، شمال میں ترکمانستان، اُزبکستان، تاجکستان اور شمال مشرق میں چین واقع ہے۔ افغانستان میں پختون 47فیصد، تاجک 26فیصد، ہزارہ اور اُزبک 9فیصد، اجنک 4فیصد، ترکمن 3فیصد اور بلوچ 2فیصد ہیں۔ افغانستان میں پختون اکثریت میں ہیں، افغانستان میں صوبوں کی تعداد 34 …

مزید پڑھیں »

مرکزی جامع مسجد سرینگر کے منبر پر داعش کا پرچم

(رپورٹ: جے اے رضوی) 28 دسمبر 2018ء جمعۃ المبارک کے مقدس اور متبرک دن نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر کی تاریخی اور مرکزی جامع مسجد کے منبر پر کچھ شرپسند عناصر نے داعش کے پرچم لہرائے اور ساتھ ہی خلافت اسلامیہ کے نعرے بھی بلند کئے۔ مسجد میں موجود فرزندان توحید نے انہیں اس حرکت سے روکا اور بروقت …

مزید پڑھیں »