جمعہ , 19 اپریل 2024

تجزیات

بن سلمان کی نئی سازش

(تحریر: احمد کاظم زادہ) محمد بن سلمان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایک طرف ظلم و جبر کی پالیسیاں تیز کر دی ہیں تو دوسری طرف کھیلوں کے میدانوں میں بڑی سرمایہ کاری اور کھیلوں کی مشہور شخصیات کو خریدنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ "آئی آر آئی بی کی بین الاقوامی سروس نے مڈل ایسٹ مانیٹر” ویب سائٹ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو معاشی بحالی کے لیے اپنی کرنسی کو مارکیٹ کی بنیاد پر لانا ہوگا تاکہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کے علاوہ برآمدات کو بھی فروغ حاصل ہو۔

(راجہ کامران) یوں لگتا ہے کہ جنوری کے وسط میں حکومت اچانک نیند سے جاگی ہے اور اس نے معیشت کے حوالے سے اہم فیصلے کرنے کی ٹھان لی ہے کیونکہ حکومت کو اندازہ ہوگیا ہے کہ جس طرح معیشت کو چلانے کی کوشش کی جارہی ہے اس طرح صورتحال کو زیادہ دیر برقرار نہیں رکھا جاسکتا ہے اور حکومت …

مزید پڑھیں »

بن سلمان کی مدد سے حجاز مقدس میں یہودی منصوبہ! خیبر میں سیاحتی مرکز!

سعودی لیکس کی رپورٹ کے مطابق، منطقۃ المدینہ میں واقع شہر خیبر – جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی موجودگی میں “غزوہ خیبر” اور مسلمانوں کی پہلی فتح (یعنی فتح خیبر) کے حوالے سے مشہور ہے – صہیونی یہودیوں کے لئے سیاحتی مواقع فراہم کئے گئے ہیں اور یہ سب کچھ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان …

مزید پڑھیں »

ترکی اور عبری عربی مغربی جال

(تحریر: علی حسن حیدری) علاقائی اور عالمی سطح پر ترکی سازباز کرنے والے ملک کے طور پر جانا جاتا ہے جس کی خارجہ پالیسی کی مستقل خصوصیات پرگماٹزم اور مفاد پرستی ہیں۔ خطے کے ممالک سے تعلقات میں لچک کی خصوصیت کے باعث ترکی کو "کمانے والا کھلاڑی” کہا جاتا ہے جس کی خارجہ اسٹریٹجی مستقل اصولوں پر استوار نہیں …

مزید پڑھیں »

بحرینی قیدی اور آل خلیفہ

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) یوں تو آل خلیفہ حکومت اپنی آمرانہ حکومت کو نمائشی انتخابات کے ذریعے جمہوری رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ ظاہر کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے کہ بحرین کی سیاسی تقدیر کا تعین کرنے میں عوام اہم کردار ادا کرتے ہیں، لیکن ہزاروں سیاسی قیدیوں کے نامساعد حالات نیز صحت …

مزید پڑھیں »

کیا بیروت دھماکے کے اہم راز پوشیدہ ہی رہیں گے؟

عدالتی نظام کی نئی حرکتیں اور مغرب و امریکہ کی حمایت اور دباؤ کے تحت بیروت دھماکہ کیس کے جج، اس سانحے کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے چھپانے کے لیے ایک خطرناک منصوبے کی بابت خبردار کر رہے ہیں۔ لبنان کے مرکزی بینک اور اس کے سربراہ ریاض سلام کی مالی بدعنوانی کے مسئلے کی تحقیقات کے لیے یورپی …

مزید پڑھیں »

دہشتگرد کون؟

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد پر ردعمل میں شدت آرہی ہے۔ ایران کے مختلف حکام اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ البتہ یہ غیر قانونی سلسلہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2019ء میں شروع کیا تھا، جس کی تقلید آج پورپی یونین کرتی نظر آرہی …

مزید پڑھیں »

جو مختلف سوچتا ہے، اسے مار ڈالئے

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) ہمارا خطہ عمومی طور پر پرامن لوگوں کی آماجگاہ رہا ہے۔ حد سے بڑھی ہوئی انسانیت دوستی نے دنیا بھر سے مختلف اقوام کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ یہاں بار بار حملہ آور ہوں اور خطے کے وسائل کو لوٹ کر چلتی بنیں۔ اسی لیے ہم دیکھتے ہیں کہ مقامی آبادی کی کثرت کے …

مزید پڑھیں »

مکتب تشیع کو "298 اے” سے کیا مسئلہ ہے؟

(تحریر: سید اسد عباس) ابھی 298 اے ترمیمی بل 2020ء کو قومی اسمبلی سے پاس ہوئے چند روز نہیں بیتے تھے کہ یورپ کے ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی بے حرمتی کا آغاز ہوگیا۔ سویڈن، ہالینڈ، فرانس میں موجود شدت پسند تنظیمیں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور …

مزید پڑھیں »

واہ بلاول واہ!!!!

(محمد اکرم چوہدری) ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سکیورٹی اور کوآرڈی نیشن کے موضوع پر سیشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا نیو ورلڈ آرڈر کی وجہ سے ایشیائی ممالک بالخصوص ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، کوئی بھی ملک …

مزید پڑھیں »