منگل , 23 اپریل 2024

تجزیات

"یمن طوفان”؛ متحدہ عرب امارات نے ایک مشکل سبق سیکھا

آج 17 جنوری کو خصوصی آپریشن "یمن طوفان” کی پہلی برسی ہے جس کے دوران یمنی فوج نے دبئی اور ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور متحدہ عرب امارات کی نیشنل فیول کمپنی (ADNOC) کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ سال اس دن ابوظہبی کے رہنماؤں کو "یمن طوفان” خصوصی آپریشن کے دوران بار بار خبردار کرنے کے …

مزید پڑھیں »

الاقصی پر حملہ اسرائیل میں مذہبی حقوق کے لیے اچھا نہیں ہے

اتمار بن گویر ، 3جنوری کو، اسرائیل کے نئے حلف اٹھانے والے قومی سلامتی کے وزیر نے یروشلم میں الاقصیٰ کمپاؤنڈ پر حملہ کیا، جو اسلام کاتیسرا مقدس ترین مقام ہے۔ فلسطین اور بیرون ملک سے غم و غصہ اور مذمتیں تیزی سے سامنے آئیں۔ رملہ میں فلسطینی حکومت نے فلسطینیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ "مسجد اقصیٰ پر چھاپوں …

مزید پڑھیں »

بحران کا شکار ٹیکسٹائل انڈسٹری

(کاشف اشفاق) پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے کورونا کی وبا کے دوران جس طرح ریکارڈ برآمدات کر کے پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں لوگوں کے روزگار کا تحفظ ممکن بنایا تھا، اس سے یہ امید پیدا ہو گئی تھی کہ آنے والے وقت میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں مزید اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کے …

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کی ناراضیاں پارٹی کو کتنا نقصان پہنچا سکتی ہے؟

(عارفہ نور) سب کے ذہنوں میں ایک ہی سوال گردش کررہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے تمام حدود عبور کرلینے کے بعد ملک میں آگے کیا ہونے والا ہے؟ تمام تر تحفظات اور شکوک و شبہات کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ق) پنجاب کی صوبائی اسمبلی تحلیل کرچکے ہیں۔ عمران خان کی اپنی جماعت اور …

مزید پڑھیں »

پاک ایران تجارتی مفاہمت

ملکی معیشت کی زبوں حالی کا ایک سبب برآمدات میں کمی اوردرآمدات میں اضافہ بھی ہے جس سے تجارتی خسارہ روز بروز بڑھ رہا ہے ، حکومت اس پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے مگر جس قدر درآمدات کم ہو رہی ہیں اسی تناسب سے برآمدات بڑھ نہیں رہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ ملکی فیکٹریوں کے …

مزید پڑھیں »

35 استعفوں کی منظوری: ’حکومت نے لاہور میں دیے گئے سرپرائز کا بدلہ اسلام آباد میں لے لیا‘

(عبدالرزاق کھٹی) پاکستان کا مالی بحران تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، دوسری جانب سیاسی بحران بھی شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ غیر متوقع طور پر وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا اور عمران خان کی خواہش کے تحت صوبائی اسمبلی بھی تحلیل کردی۔ اب وہ عمران خان کی دوسری خواہش …

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کراچی کا نیا ایڈیشن

(ڈاکٹر توصیف احمد خان)  کراچی میں عرصہ دراز سے ملتوی ہونے والے بلدیاتی انتخابات غیر یقینی صورتحال میں منعقد ہوئے۔ بلدیاتی انتخابات کے نتائج 24 گھنٹوں کے بعد جاری ہوسکے۔ 16 جنوری 2022کو الیکشن کمیشن کے رات گئے اعلان کے مطابق پیپلز پارٹی نے یونین کونسل کی 94 ، جماعت اسلامی نے 86 اور تحریک انصاف نے 40 نشستیں حاصل …

مزید پڑھیں »

بے نظیر کے نام پر ہی شفافیت ہو جائے

(وسعت اللہ خان) پاکستان میں اب تک سرکاری سطح پر سماجی بہبود کے جو منصوبے شروع کیے گئے، ان میں عالمی بینک کے غربت میں کمی کے منصوبے کی مدد سے دو ہزار نو دس سے جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنی نوعیت کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔( عمران حکومت نے اس کا نام بدل کے احساس پروگرام …

مزید پڑھیں »

حضرت فاطمہ زہرا (س) خاندانی اقدار اور معاشرے کیلئے رول ماڈل

(رپورٹ: جاوید عباس رضوی) اہل بیت (ع) کی اہمیت، انفرادیت اور امت اسلامیہ کے لئے موجب تحریک قرار دیتے ہوئے ایران کلچر ہاؤس کے کلچرل کونسلر ڈاکٹر محمد علی ربانی نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت کی تاریخ کو اسلامی تاریخ کا اہم واقعہ سمجھنا چاہیئے کیونکہ جن ایام میں آپ کی ولادت ہوئی وہ دور خواتین اور …

مزید پڑھیں »

ایک نئے بین الاقوامی سیکورٹی معاہدے کی ضرورت کیوں ہے؟

کلاسیکی حقیقت پسندی کا نظریہ مروجہ بین الاقوامی نظام میں ریاست کے لیے طاقت اور سلامتی کی اہمیت پر اصرار کرتا ہے۔ تاہم، اس کے اصولوں نے ترقی یافتہ ریاستوں کو بہت خود غرض اور ظالم بنا دیا ہے۔ نسبتاً مضبوط ریاستوں نے چھوٹی ریاستوں کی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کیا ہے اور اپنی سلامتی کے آڑ میں کمزور …

مزید پڑھیں »