ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

امریکہ کے لئے پیغام

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) کوئنسی انسٹی ٹیوٹ میں یوریشیا پروگرام کے ڈائریکٹر اناتول لیون لکھتے ہیں: "اسرائیل اور غزہ کے موجودہ المیے نے ایک بار پھر ایک سچائی کو ظاہر کر دیا ہے کہ حکومتیں اپنے خارجہ اور سلامتی کے امور کو منظم کرنے کے لیے تفصیلی منصوبے بناتی ہیں، لیکن پھر اچانک اپنے آپ کو غیر متوقع واقعات …

مزید پڑھیں »

تھائی قیدیوں کی رہائی میں ایران کا کردار

گزشتہ روز متعدد تھائی شہریوں کو جو کہ 15 اکتوبر کو صیہونی یرغمالیوں کے ساتھ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے تھے اور اسی وقت الاقصیٰ طوفان آپریشن شروع ہوا تھا، ایران کی ثالثی سے رہا کر دیا گیا۔ تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں اس ملک کے 23 شہریوں کی رہائی کا اعلان کیا جو …

مزید پڑھیں »

اب میری سنو

(تحریر: ڈاکٹر آئی ایچ نقوی) فلسطین، اسرائیل جنگ پر بہت کچھ لکھا اور بولا جا چکا، جنگ کی ہولناکیوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، تمام انصاف پسند اس بات پر حیران ہیں کہ اسرائیل نے جنگ کے نام پر کس طرح درندگی اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام انسانی حقوق کی پامالی کی، نہ صرف انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیل کی بڑی شکست صیہونی تجزیہ کاروں کی زبانی

(تحریر: علی احمدی) اگرچہ تمام صیہونی حلقے اس بات پر اتفاق رائے رکھتے تھے کہ اسلامی مزاحمت کی قید میں موجود تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کروانا ضروری ہے لیکن ان میں اس مقصد کے حصول کیلئے اختیار کئے جانے والے طریقہ کار پر اختلافات پائے جاتے تھے۔ صیہونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی …

مزید پڑھیں »

غزہ تر نوالہ نہیں

(تحریر: سید رضا عمادی) حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی کے نفاذ کے بعد جو چیز سب سے زیادہ توجہ مبذول کراتی ہے، وہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر واپسی ہے۔ صیہونی حکومت اور غزہ کے درمیان جنگ بندی بروز جمعہ عمل میں آئی۔ یہ چار دن کی جنگ بندی ہے۔ جنگ بندی میں …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ نے نیتن یاہو کو تنہا کر دیا ہے

غزہ میں قید اسرائیلی اسیران کے اہل خانہ نے ہفتے کے روز تل ابیب سے یروشلم میں بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ تک مارچ کیا، اسرائیل کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے وزیر اعظم کبھی بھی اتنے کم مقبول نہیں رہے۔ 14 نومبر کو ہونے والے سروے میں اسرائیلی یہودیوں میں نیتن یاہو کی مقبولیت تقریباً 4 …

مزید پڑھیں »

افغانستان پھر سے خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے

(ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری)  افغانستان جنگوں اور شورشوں کی سرزمین ہے۔ دنیا کی بیشتر آبادی جنگوں اور شورشوں سے نجات پا چکی ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کو پتہ چل گیا تھا کہ جنگیں کتنا نقصان پہنچاتی ہیں۔ اس کے بعد زیادہ تر جنگیں طاقت کے لیے زور آزمائی کرنے والوں نے دوسروں کے ملکوں میں لڑی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

بلّے کا نشان پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات سے مشروط، چیلنجز کیا ہیں؟

(فرحان خان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آئندہ عام انتخابات میں بلے کا نشان حاصل کرنے کے لیے 20 روز میں پارٹی الیکشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات کو متنازع قرار دے کر دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے جمعے کو اپنے فیصلے میں کہا تھا …

مزید پڑھیں »

سوڈانی خواتین کی تکالیف کو نظر انداز نہ کریں

ایلن جانسن اس رپورٹ میں کہتے ہیں کہ سوڈانی خواتین ہمیشہ میرے لیے ایک تحریک رہی ہیں۔جب سوڈان کے عوام 2019 میں صدر عمر حسن البشیر کی برطرفی کا مطالبہ کرنے سڑکوں پر نکلے تو جمہوریت اور تبدیلی کی تحریک کی قیادت کرتے ہوئے خواتین سب سے آگے تھیں۔ یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ خواتین – جنہوں نے سوڈان …

مزید پڑھیں »

کھلاڑی کا کیا کرنا ہے؟

(سہیل وڑائچ) مجھے کھلاڑی خان کے انداز سیاست اور جمہوری شعور سے کبھی اتفاق نہیں رہا، وہ کبھی دلی طور پر میڈیا کی آزادی، انسانی حقوق کی آزادی اور عورتوں کے حقوق کے قائل نہیں رہے، وہ اختلاف برداشت نہیں کرتے، اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، منتقمانہ رویے کی وجہ سے اپوزیشن کو قید رکھا، کھلاڑی خان جب …

مزید پڑھیں »