بدھ , 24 اپریل 2024

تجزیات

روس اسرائیل کشیدگی

(تحریر: اتوسا دیناریان) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندوں کے روس کے دارالحکومت ماسکو کے دورے کے بعد صیہونی حکومت اور روس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ علاقوں میں روس کے سفیر اناتولی وکٹروف کو طلب کرکے حماس کے وفد کے دورہ ماسکو پر احتجاج کیا۔ …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعظم کب تک اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں؟

(سید مجاہد علی) ملک میں انتخابات کے حوالے سے پریشانی اور بے چینی پائی جاتی ہے تاہم انتخابات جیسے اہم معاملہ کو سیاسی رسہ کشی کا سبب بنا کر سیاسی پارٹیاں اور نگران حکومت اس بے یقینی میں اضافہ کر رہی ہے۔ اس حوالے سے آج لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ …

مزید پڑھیں »

موت کے سوار، فلسطینیوں کا قتل عام اور اس کے بھیانک نتائج

بیس سال غزہ کے محاصرے کے نتیجے میں حماس اور تحریک جہاد اسلامی جیسی تنظیمیں وجو د آئیں حالیہ قتل عام کے بعد کیا بھیانک نتائج سامنے آئیں گے اس کے بارے میں نتن یاہو اور ان کے مغربی حامیوں نے شاید نہیں سوچا ہے۔ بیس سال سے لاکھوں فلسطینی غزہ کے زندان میں غاصب صہیونی حکومت کے ہاتھوں اسیر …

مزید پڑھیں »

غزہ کے خلاف زمینی جنگ، حماس کی سرنگیں صہیونیوں کی قبرستان بن سکتی ہیں

غزہ پر صہیونی حکومت کے زمینی حملے شروع ہوگئے ہیں تاہم حماس کی جانب سے کھودی گئی زیرزمین سرنگیں صہیونیوں فوجیوں کے لئے قبرستان بن سکتی ہیں۔ گذشتہ چند دنوں کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر جارحیت کے سلسلے میں اگلا مرحلہ یعنی زمینی حملے کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ اب تک کے واقعات سے بخوبی اندازہ …

مزید پڑھیں »

عالمی رہنما ،عالمی بحران کے درمیان یوکرین میں امن کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں

(شفیق احمد) جیسا کہ پچھلے سال ہوا تھا، اسی طرح 2023 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بحث کی کہ یوکرین کے بحران میں اقوام متحدہ اور اس کے ارکان کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی اب بھی اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کا چارٹر ممالک سے مطالبہ کرتا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی کی بدلتی حکمت عملی اور سلامتی کے خطرات

(عبدالباسط خان) ستمبر میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی) نے افغانستان کے کنڑ اور نورستان صوبے میں اپنے سینکڑوں جنگجوؤں کو اکٹھا کرنے کے بعد خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں بڑے پیمانے پر حملے کیے۔افغانستان پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد ٹی ٹی پی کی یہ پہلی سنجیدہ کوشش تھی۔ چار سے پانچ دن تک جاری …

مزید پڑھیں »

غزہ کی نوخیز کلیاں!

غزہ میں بچوں کو ایک بڑھتی ہوئی خوفناک حقیقت کا سامنا ہے جس نے ان کی روزمرہ کی زندگی کو ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل کر دیا ہے۔ بنیادی انسانی ضروریات جیسے خوراک، پانی، ایندھن، اور مناسب حفظان صحت کی سہولت کے فقدان نے ان کی زندگیوں کو محصور علاقے میں جاری جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔ افسوسناک بات یہ …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ۔۔۔۔ ایران نے مروا دیا۔۔۔۔؟

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جہاں جس کے جو جی میں آتا ہے، لکھ دیتا ہے، بول دیتا، پڑھ دیتا ہے، شیئر کر دیتا ہے۔ جنگی حالات میں سب سے بڑی اور اہم چیز یہی ہوتی ہے کہ سچ چھپ جاتا ہے۔ جھوٹ، پراپیگنڈہ اور نفرت پھیل جاتی ہے، کچھ لوگ ہوتے ہی اسی …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیل کی جنگ کی مغربی کوریج – متعصبانہ یا غیر پیشہ ورانہ؟

(جمال کاکڑ) ذرائع ابلاغ کے ماہرین اور عرب صحافیوں کا کہنا ہے کہ غیر مصدقہ دعوے شائع کرنا، کہانی کا صرف ایک رخ بتانا، اور فلسطینیوں کو حماس کے ہاتھوں میں کھلونوں کے علاوہ کچھ نہ سمجھنا، یہ سب غیر پیشہ ورانہ غلطیاں ہیں جو مغربی میڈیا اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع کو کور کرنے کے دوران کرتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی توپوں میں کیڑے پڑیں

(عاصمہ شیرازی) فلسطین میں قتل ہوتے بچوں، عورتوں، جوانوں، بزرگوں کی تصویریں اور بچ جانے والوں کی ملول آہیں عالمی ضمیر نامی چیز پر احساس کے کچوکے لگا رہی ہیں۔ مذمت، افسوس اور تعزیت کے سب الفاظ، اظہار کے سب طریقے اور تاسف کے سب انداز اپنے معنی کھو رہے ہیں۔ المیہ جنم لے چکا ہے اور تاریخ اپنے دامن …

مزید پڑھیں »