جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

خطرناک منصوبے کا انکشاف

(تحریر: احمد کاظم زادہ) غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں سے اس علاقے کی مساجد اور اسپتال بھی محفوظ نہیں ہیں۔ مساجد اور ہسپتالوں سمیت ہر عمارت اس حکومت کے جنگی طیاروں کے نشانے پر ہے۔ صیہونی حکومت کے توپ خانے نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے حملوں کے تسلسل میں النصیرات …

مزید پڑھیں »

غزہ میں دراندازی کی کوشش

(ترتیب و تنظیم: علی واحدی) غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں گھسنے کی چوتھی کوشش ناکام ہوگئی۔ فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں زمین کے راستے گھسنے کی کوششیں جمعے کی شام چوتھی بار شروع ہوئیں، تاہم چند گھنٹوں بعد اسرائیلی فوج غزہ کی سرحدوں کے قریب پھنس گئی۔ قسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے ساتھ اپنی زمینی …

مزید پڑھیں »

انڈیا میں افغانستان کی ٹیم کو کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ حمایت کیوں حاصل ہے؟

(مرزا اے بی بیگ) افغانستان کی ٹیم انڈیا میں جاری رواں ورلڈ کپ میں پے در پے کامیابیاں حاصل کر رہی ہے اور اس ٹیم کو ملکی ٹیم کے بعد بظاہر سب سے زیادہ حمایت حاصل ہے۔ افغان ٹیم نے پہلے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایک بڑا اپ سیٹ کیا اور پھر اس نے پاکستان کو شکست …

مزید پڑھیں »

کیا انڈین حکومت قطر میں اپنی بحریہ کے سابق افسروں کو سزائے موت سے بچا پائے گی؟

(شکیل اختر) انڈیا کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے قطر میں موت کی سزا پانے والے بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کے رشتہ داروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت ان اہلکاروں کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ جے شنکر نے ایکس (سابق ٹویٹر) پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’میں نے قطر …

مزید پڑھیں »

غزہ اور نیو ورلڈ آرڈر کی تشکیل

(تحریر: علی رضا نقوی نیا) اگرچہ اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی بھرپور شہ اور حمایت سے غزہ میں قتل و غارت کا بازار گرم کر رکھا ہے لیکن وہ اس حقیقت سے غافل ہے کہ یہ مجرمانہ اقدامات عالمی سطح پر اس کے مزید گوشہ نشین ہونے میں تیزی کا باعث بنیں گے …

مزید پڑھیں »

اور تم کس سے ملے ہوئے ہو؟

(تحریر: علی سردار سراج) جب بھی ایران کی اسرائیل اور امریکہ سے دشمنی کی بات چھڑ جائے تو کچھ لوگ بلا جھجک کہہ دیتے ہیں کہ یہ تو محض فریب ہے، بلکہ حقیقت میں یہ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ ان لوگوں کو آپ کبھی بھی نہیں سمجھا سکتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے۔اس لئے اس حوالے سے اپنی توانائیاں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل فلسطین تنازعہ پر ہندوستان کیوں تنی ہوئی رسی پہ چل رہا ہے؟

(اسلم نواز) سعودی عرب کے ایک شہزادے نے حال ہی میں غزہ کے لوگوں سے کہا کہ وہ گاندھی کے نقش قدم پر چلیں اور فوجی ذرائع کا سہارا لینے کے بجائے ان کی سول نافرمانی اور عدم تعاون کے ہتھکنڈوں کو اسرائیلی قبضے سے آزادی حاصل کرنے کے لیےاستعمال کریں۔ اس وقت اس خطے میں جاری انسانی بحران میں …

مزید پڑھیں »

قابض اسرائیل کا ڈرٹی ہتھیار وائٹ فاسفورس، اس کی فرسٹ ایڈ کیا ہے؟

غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی جنگی مشین نے مختلف قسم کے ہتھیاروں اور تباہ کن پراجیکٹائلوں کا استعمال بند نہیں کیا ہے جو شہریوں اور ان کی رہائشی برادریوں کے خلاف خطرناک اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ان ہتھیاروں کا استعمال بین الاقوامی انسانی قوانین کی سمگین خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے۔ تین …

مزید پڑھیں »

انضمام الحق ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کے الزام پر مستعفی: ’کسی پر بھی ایسے الزامات لگیں تو دُکھ ہوتا ہے‘

(عمیر سلیمی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے اور اپنے اوپر مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق الزامات پر دُکھ ظاہر کیا ہے۔ انضمام نے سما ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو اپنا استعفیٰ پیش کرنے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ …

مزید پڑھیں »

غزہ کے یتیموں اور بچوں پر سی این این کی چونکا دینے والی رپورٹ

ایسے میں جہاں یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی صورتحال کو خوفناک اور جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد کو المیہ قرار دیا ہے وہیں غزہ کے معصوم بچوں کے بارے میں سی این این کی جانب سے ایک چونکا دینے والی ویڈیو رپورٹ کے اجراء نے خبر بنا دی ہے۔ یہ رپورٹ جو اس امریکی میڈیا کی رپورٹر …

مزید پڑھیں »