جمعرات , 2 دسمبر 2021

تجزیات

کیا کورونا تصورِ حیات بدل رہا ہے ؟

تحریر: وسعت اللہ خان ( چوالیس سالہ یووال نوح ہراری اسرائیل کی ہیبرو یونیورسٹی میں تاریخ پڑھاتے ہیں اور ان کا شمار جواں فکر مورخوں کی نئی عالمی کھیپ میں ہوتا ہے۔ تاریخی ارتقا اور مستقبل کے موضوع پر ان کی تین معرکتہ الاآرا کتابیں شایع ہو چکی ہیں ، سیپینز (بنی نوع انسان کی تاریخ )، ہومودیوس ( مستقبل کی مختصر تاریخ …

مزید پڑھیں »

آزادی القدس تحریک

تحریر: سید پسند علی رضوی قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے۔ خدا کے اس مقدس گھر کی جانب رخ کرکے اولین و سابقین مومنوں نے امام المرسلین ۖ کی پیشوائی میں نماز …

مزید پڑھیں »

قرآن سے ہمارا رشتہ

تحریر: ذاکر حسین میر پروفیسر بروس لارنس، ڈیوک یونیورسٹی میں اسلامک اسٹدیز کے پروفیسر ہیں۔ انہیں اسلامی علوم؛ قرآنیات، تاریخ، تفسیر، ایشین اسڈیز اور ادیان کا تقابلی مطالعہ وغیرہ پر کافی دسترس حاصل ہے۔ قرآن اور تفسیر میں کئی کتابوں اور مقالوں کے خالق ہیں۔ ”قرآن کا انگریزی ترجمہ“، ”قدیم مذاہب اور آج کی سیاست“  اور ”قرآن کا مطالعہ“ وغیرہ …

مزید پڑھیں »

ایران بمقابلہ امریکہ

اداراتی نوٹ امریکہ اپنے آپ کو سپر پاور سمجھتا ہے اور اس کی آبادی ایران سے تین گنا زیادہ ہے، اسی طرح سائنس و ٹیکنالوجی میں ایران اور امریکہ کا کوئی موازنہ نہیں بنتا۔ عالمی سیاست میں بھی امریکہ دنیا کے ہر بڑے ادارے میں نہ صرف موجود ہے بلکہ کئی عالمی اور علاقائی ادارے امریکہ کے زیرِ اثر ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

کیا سعودی عرب کا اقتصادی زوال آن پہنچا ہے؟

تحریر: عبدالباری عطوان (چیف ایڈیٹر اخبار رای الیوم) حال ہی میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے العربیہ نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کرونا وائرس کے پھیلاو اور عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں شدید کمی کے باعث بڑے اقتصادی بحران کا شکار ہو چکا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

واپسی ممکن نہیں، حال اور مستقبل پر نظر رکھیں

تحریر: سید اسد عباس آج انسانیت ایک دوراہے پر کھڑی ہے، اس کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوگیا ہے کہ کرونا ان کے لیے زیادہ خطرناک ہے یا بھوک اور معاشی تعطل۔ دنیا کا خیال تھا کہ چند ہفتوں کے لاک ڈاون سے کرونا کی وبا کو کنٹرول کر لیا جائے گا، کئی ممالک کو تو یہ توقع ہی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے ہتھکنڈے سے عاری امریکہ کا تصور

تحریر: ہادی محمدی اگر ہم امریکہ کو مغرب اور مغربی تاریخ کا نچوڑ تصور کریں تو اس کی بنیادیں ان برطانوی لالچی تاجروں نے فراہم کی ہیں جنہوں نے سمندر کے راستے برصغیر پاک و ہند کی دولت لوٹ لوٹ کر اپنی بنیادیں مضبوط کی تھیں۔ برطانیہ کے ان تاجر نما لٹیروں نے اپنی لالچ اور طمع کی پیاس بجھانے …

مزید پڑھیں »

الف لیلہ کی جیوٹ ، جی دار لڑکی

تحریر: زاہدہ حنا دنیا پر ایسا کڑا وقت پہلے کبھی نہیں پڑا تھا، ہر انسان زندگی کی جنگ لڑرہا ہے اور کسی نہ کسی حوالے سے اس کا دباؤ بھی محسوس کرتا ہے۔ مطالعہ ذہنی دباؤ کم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ آج ہم ’’الف لیلہ و لیلہ‘‘ کی دنیا میں جاتے ہیںاور یہ دیکھتے ہیں کہ ایک جی دار …

مزید پڑھیں »

معجزوں کا انتظار کرنے والی قوم

تحریر: یاسرپیر زادہ ہو سکتا ہے کوئی معجزہ ہو جائے اور کورونا وائرس کی ویکسین جامعہ دینیہ کراچی کا کوئی طالب علم دریافت کر لے، اِس بات کا امکان بھی ہے کہ ریاض میں قائم کالج برائے دوا سازی کا کوئی ڈاکٹر یہ ویکسین ایجاد کرکے دنیا میں تہلکہ مچا دے اور یہ بھی ممکن ہے کسی ولیٔ کامل پر …

مزید پڑھیں »

جانیں بچانے والے کو ہر کوئی مرتا دیکھتا رہا

رپورٹ: ایس ایم عابدی کورونا وائرس کی وباء کے باعث ملک میں جس صورتحال کا سامنا ہے، اس میں اسپتالوں کا نظام اس طرح متاثر ہوچکا ہے کہ اب عام لوگ تو درکنار انسانوں کی جان بچانے والے معالجین کیلئے بھی اس وائرس سے متاثر ہونے کے بعد شفاخانوں میں بستر اور وینٹی لیٹرز کا حصول مشکل تر ہوچکا ہے۔ …

مزید پڑھیں »