جمعرات , 25 اپریل 2024

تجزیات

ترکی فلسطین کی کتنی مدد کرے گا؟

(تحریر:حجتہ الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی) ترکی دنیائے اسلام کا ایک اہم ملک سمجھا جاتا ہے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے لیے سادہ لوح مسلمانوں کی نگاہیں ترکی پر لگی رہتی ہیں۔ ہمارے ہاں میڈیا پر جو ترکی کا چہرہ دکھایا جاتا ہے اس میں مبالغہ آرائی سے کام لیا جاتا ہے اور ترکی کو عالم اسلام کا خیرخواہ …

مزید پڑھیں »

لال حویلی سے ابھرے بقراطِ عصر کی “دلیری”

(نصرت جاوید) انگریزی کا ایک لفظ ہے Provocateur Agent۔ فرانسیسی زبان سے مستعار لیا یہ لفظ ایسے شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں اشرافیہ کے خلاف نسلوں سے جمع ہوئے غصے کو بھڑکاتا ہے۔ آتش غضب بھڑکانے کا مقصد مگر انقلاب برپا کرنا نہیں ہوتا۔ اصل ہدف ”حقیقی آزادی“ یا ”انقلاب“ لانے کے خواہاں افراد …

مزید پڑھیں »

بائیڈن تل ابیب اور یوکرین کے لیے امداد کے مخمصے پر

امریکی کانگریس میں ریپبلکن پارٹی کے نمائندے “رالف نارمن” نے اپنے ملک کی طرف سے صیہونی حکومت کو مالی اور فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے سرخ لکیر کھینچی ہے۔ وہی اقدام اس نے یوکرین کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے کیا تھا۔ نارمن کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر اور ڈپٹی چیف آف اسٹاف آسٹن لیونگسٹن نے نیوز ویک کو بتایا …

مزید پڑھیں »

شہریوں کے آئینی حقوق اور سپریم کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ

(سید مجاہد علی) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چار ایک کی اکثریت سے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمے چلانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی آرمی ایکٹ کی شق 2 ( 1 ) ڈی کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے اس شق کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک جرات …

مزید پڑھیں »

کیا امریکہ خطے میں طویل جنگ برداشت کر سکتا ہے؟

لبنان کے ایک میڈیا نے مستقبل کی پیش رفت کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور قتل و غارت گری غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے اس حکومت کے لیے اب تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج النشرہ نے ایک مضمون میں غزہ کی جنگ پر گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ہواؤں کا رخ

(تحریر : رشید صافی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے جاتی امرا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور بلوچستان عوامی پارٹی (BAP) کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر لیگی قیادت کی موجودگی میں دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں نے مسلم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں بڑھتی خیمہ بستیاں

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) بین الاقوامی سطح پر قدرتی آفات کی صورت میں امیر غریب سب ممالک میں خیمہ بستیاں وجود میں آتی ہیں اور کچھ عرصے بعد انہیں ختم کر دیا جاتا ہے۔آپ پچھلی چند دہائیوں کی تاریخ دیکھیں تو یوں لگتا ہے، گویا ساری خیمہ بستیاں مسلمان بے گھروں کے لیے ہی بنائی گئی ہیں۔ دوسری خیمہ بستیاں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا فیصلہ: 9 مئی کے ملزمان کی واپسی کیسے ہو گی؟

(رائے شاہنواز) پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوج کو ان افراد پر مقدمات چلانے سے روک دیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ سویلینز کا ٹرائل سول کورٹ ہی کر سکتی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار …

مزید پڑھیں »

جنگ کا امریکی منصوبہ

(تحریر: ابو قاسم) امریکہ نے چین، روس اور ایران جیسے عالمی اور علاقائی کھلاڑیوں کی طاقت میں اضافے کو روکنے اور شاہراہ ریشم اور نارتھ ساؤتھ کوریڈور کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام امکانات کے ساتھ خطے میں ایک مشترکہ جنگ کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس باہدف اور ہائبرڈ جنگ کے طول و عرض کی شکل کو واضح کرنے اور …

مزید پڑھیں »

بدلا ہوا نواز شریف!

(پیر فاروق بہاو الحق شاہ) 21 اکتوبر کی شام جب میاں نواز شریف لاہور میں اترے تو یہ سوال ہر ذہن میں کلبلا رہا تھا کہ کیا یہ بدلا ہوا نواز شریف ہے؟میں ان دنوں بیرون ملک سفر پر ہوں جہاں بھی چند پاکستانیوں کا اکٹھ ہو تو قدرتی طور پر یہی سوال زیر بحث آتا ہے کہ کیا نواز …

مزید پڑھیں »