منگل , 30 نومبر 2021

تجزیات

شکریہ شہید القدس

تحریر: سویرا بتول مظلومینِ فلسطین کو بارہ روزہ جنگ میں بھرپور استقامت دکھانے کے بعد فتح حاصل ہوئی۔ تاریخ نے ایک بار پھر دیکھا کہ مظلومین کی جہدِ مسلسل نے صہیونیت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ سید مقاومت کا یہ قول سچ ثابت ہوا کہ اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔ اس عظیم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا مستقبل

تحریر: شاہد عباس ہادی صیہونی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق ایک تجزیہ کار بن آلوف نے کہا کہ غزہ کی حالیہ جنگ اسرائیل کیلئے تاریخ کی سب سے بدترین شکست ہے۔ اس صیہونی کا اعتراف کرنا حماس اور محور مقاومت کی عظمت و ہیبت میں اضافہ کرتا ہے۔ محور مقاومت کی سیسہ پلائی ہوئی دیوار نے ثابت کر دیا …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین: وہ حقائق جنہوں نے اسرائیل کے اندر ایک نیا محاذ کھول دیا

ملیحہ لودھی اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے۔ تاہم اس جنگ بندی سے 11 دن جاری رہنے والی جارحیت کے دل دہلادینے والے مناظر ذہنوں سے محو نہیں ہوں گے۔ ان 11 دنوں میں اسرائیل کی جانب سے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر بمباری کی گئی، میزائیل حملوں میں بچے جاں بحق ہوئے، عمارتوں پر …

مزید پڑھیں »

غلیل سے میزائل تک، فلسطین بدل رہا ہے

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس پچھلے گیارہ دن سے جاری جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس جنگ میں اسرائیل اور حماس دونوں نے اپنی صلاحیتوں کو پرکھا ہے۔ ایک بات طے ہے کہ یہ جنگ تقریباً یکطرفہ ہی ہوتی ہے، طاقت کا توازن اس قدر اسرائیل کے حق میں ہے کہ اسے برابری کی ٹکر قرار دینا نا …

مزید پڑھیں »

بلیک ستمبر: کیا 1970 میں فلسطینیوں کے ’قتل عام‘ میں ضیاالحق بھی ملوث تھے؟

عابد حسین اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ تنازع پر دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی فلسطینیوں کے حق میں متعدد مظاہرے کیے گئے جن میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اسی طرح تاریخی طور پر بھی پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت کرنے اور اسرائیلی مخالفت کی حکومتی پالیسی کو اٹل …

مزید پڑھیں »

امریکی ویٹو: جارح اسرائیل کا مضبوط ہتھیار

منصور جعفر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل دو ایسے ادارے ہیں جن کے بارے میں عمومی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ دنیا میں جنگ کا راستہ روکنے، امن قائم کرنے اور دنیا بھر کے انسانوں کے لیے ایسے حالات فراہم کرنے کے لیے سرگرم رہتے ہیں جن کی بدولت تمام انسان انصاف حاصل کر …

مزید پڑھیں »

وہ عوامل جنہوں نے اسرائیل کو ’ظلم‘ جاری رکھنے کا حوصلہ دیا!

زاہد حسین غزہ کے شہری پہلی مرتبہ اسرائیلی بربریت کا شکار نہیں ہو رہے ہیں اور نہ ہی پہلی مرتبہ جانی و مالی نقصان کا سامنا کر رہے ہیں۔ لیکن صیہونی حکومت کی جانب سے جس قسم کی شدید اور مسلسل بمباری اس بار کی گئی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ چھوٹے بچوں کی لاشوں کو ملبے سے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمت کی بہترین حکمت عملی

تجزیاتی رپورٹ: توقیر کھرل فلسطین میں جنگ ختم ہوگئی ہے، بعض مقامات پر جھڑپیں جاری ہیں۔ یہ صورتحال کچھ دن تک جاری رہے گی۔ کسی بھی جنگ کے اختتام پر یہ فیصلہ کرنا کہ کون فاتح ہے، کون شکست سے دوچار ہوا، تجزیاتی جائزہ لینا ذہنی آزمائش ہے، لیکن تاریخ اور علوم سیاسیات کے طالب ہونے کے ناطے جنگ کے …

مزید پڑھیں »

زندہ باد غزہ

تحریر: علی احمدی 11 دن جنگ اور غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطین کی جانب 4 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل فائر ہونے کے بعد آخرکار اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم جنگ بندی پر مجبور ہو گئی اور اس نے جمعہ 21 مئی کی صبح سے یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ فلسطینی مجاہدین اور …

مزید پڑھیں »

انہدام جنت البقیع ۔ ایک سیاہ تاریخی باب

​تحریر: سائرہ نقوی یہ ایک ناقابلِ تردید سچ ہے کہ تاریخ آلِ سعود کے سیاہ کارناموں سے پُر ہے اور ان میں انہدام جنت البقیع سیاہ ترین کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔ جنت البقیع کی موجودہ شکل مسمار شدہ ہے۔ اِس تاریخی مقام کو سن 1925 (یا 1926) میں آلِ سعود کے فرمانروا شاہ عبدالعزیز ابنِ سعود کے حکم پر …

مزید پڑھیں »