ہفتہ , 20 اپریل 2024

تجزیات

بائیڈن کا دورہ اسرائیل، دو منظرنامے

(تحریر: ہادی محمدی) اسرائیل کی غاصب صیہونی رژیم اپنے ناجائز قیام سے لے کر آج تک ہمیشہ سے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتی آئی ہے اور عالمی اداروں کی خلاف ورزی کرتی آئی ہے۔ اس نے عالمی اداروں اور بین الاقوامی قوانین کو مذاق بنا رکھا ہے۔ دوسری طرف غاصب صیہونی رژیم یہ تمام گستاخیاں اور مجرمانہ اقدامات امریکہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اس وقت کس طرح کی امداد کی ضرورت ہے اور کون سے اداروں کے امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر موجود ہیں؟

(ہیریت اوریل) غزہ میں غذا کی قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک، ایندھن اور پینے کا پانی خطرناک حد تک کم ہو رہا ہے۔ اس پٹی کی مصر کے ساتھ جنوبی سرحد پر ہزاروں ٹن کی امداد رُکی ہوئی ہے، جس کا غزہ کے شہریوں کو انتطار ہے۔ …

مزید پڑھیں »

’مگر جو کوتاہی ابتدا سے ہوئی

(سمیع چوہدری) کرکٹ اپنی فطرت میں اس قدر متنوع ہے کہ کبھی کبھار ایک کھلاڑی ہی پورے میچ پہ بھاری پڑ جاتا ہے تو کبھی چھ کھلاڑی بھی بہترین کارکردگی دکھا کر باقی پانچ ساتھیوں کی کم ہمتی کا ازالہ کرنے سے قاصر رہ جاتے ہیں۔ ایشیا کپ سے اب تک شاہین آفریدی اپنی بہترین کارکردگی ظاہر نہیں کر پا …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ سے اسرائیل کیا چاہتا ہے؟

(تحریر: سید اسد عباس) اللَّهُمَّ الْعَنِ الْعِصَابَةَ الَّتِي (الَّذِينَ) جَاهَدَتِ الْحُسَيْنَ، وَ شَايَعَتْ وَ بَايَعَتْ وَ تَابَعَتْ (تَايَعَتْ) عَلَى قَتْلِهِ، اللَّهُمَّ الْعَنْهُمْ جَمِيعاً، "اے اللہ اس گروہ پر لعنت بھیج، جنھوں نے امام حسین ؑ سے جنگ کی یا ان کے ساتھی بنے، ان سے عہد کیا اور اور اس عہد کی پیروی کی۔ اے خدایا ان سب پر لعنت …

مزید پڑھیں »

حماس کی کارروائی، ایران اور مزاحمتی قوتوں کا کردار

(تحریر: ارشاد حسین ناصر) حصہ دوم دنیا کے نقشے پر اسرائیل کا ناجائز ظہور و قیام ایک ایسا ظلم تھا، جس نے اگلی دہائیوں میں ظلم کی مقدار و تعداد کو ہر گزرتے دن اور ساعت کے ساتھ بڑھاوا دیا۔ یہ ظلم گذشتہ پچھتر برس سے مسلسل اور منصوبہ بندی سے ہو رہا ہے۔ اس ظلم کے سامنے دنیا کے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصٰی غاصبوں اور ظالموں کیلئے ایک عظیم سانحہ

(تحریر: ڈاکٹر شجاعت حسین) ایمان والوں کے لیے اُم الکتاب، قرآن کریم روشنی، ہدایت اور شفا ہے۔ یہ کلامٍ الٰہی ہے، جس نے اس کا اتباع کیا اللہ رب العزت نے اس کے نام کو روشن کر دیا اور اس کے عمل کو مشعل راہ قرار دیا۔ سورۃ انعام کی آیت مبارکہ نمبر 135 میں ارشاد رب العالمین ہو رہا …

مزید پڑھیں »

چار سال بعد نواز شریف کی واپسی

(تنویر قیصر شاہد) 21اکتوبر2023 بروز ہفتہ جناب محمد نواز شریف لندن سے واپس وطن آ رہے ہیں۔ نون لیگ نے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کررکھی ہیں۔نواز شریف حکومتِ وقت اور مجاز عدالت سے چار ہفتے کی اجازت لے کر لندن گئے تھے ، لیکن اجازت کے یہ چار ہفتے ، بوجوہ، چار سال تک پھیل گئے ۔ بعض اطراف …

مزید پڑھیں »

رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو

(شکیل فاروقی) فرمانِ الٰہی ہے ’’ اور تم سب مل کر اﷲ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اورآپس میں تفرقہ مت ڈالو‘‘ مسلمانانِ عالم نے ایسا نہیں کیا جس کا خمیازہ انھیں بھگتنا پڑ رہا ہے۔ شاعرِ ملت علامہ اقبال نے اپنے اشعار سے اُمتِ مسلمہ کو بیدار کرنے کے لیے اپنی شاعری کو وقف کردیا لیکن …

مزید پڑھیں »

فلسطین اور ہماری منافقت

(ڈاکٹر محمد زوہیب حنیف)  ماحول سہما سہما تھا، ہر طرف خاموشی اور مایوسی کے بادل چھائے ہوئے تھے۔ لوگوں کو اس بات پر افسوس ہے کہ اسرائیل کے وحشیانہ ظلم سے ’فلسطینی‘ اپنی ہی سرزمین پر پرائے ہونے کے ساتھ ساتھ ظلم و زیادتی اور بربریت کا شکار ہورہے ہیں۔ ایسی صورتِ حال میں ٹی وی چینل گھماتے گھماتے ایک …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے: بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟

(آصف محمود) غزہ پر آتش و آہن کی بارش ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے اس صورت حال میں انٹر نیشنل لا کیا رہنمائی فراہم کرتا ہے؟چوتھے جنیوا کنونشن کے آرٹیکل چار کی روشنی میں غزہ کے محصورین کی حیثیت Protected persons کی سی ہے۔ جنیوا کنونشن کے مطابق جو لوگ کسی جنگ، قبضے یا تنازعے کے دوران خود کو …

مزید پڑھیں »